تازہ ترین

نوجوان کاسر کے بل کھڑے ہوکر پنکھے کی طرح گھومنے کا ریکارڈ

جرمنی کے ایک نوجوان نے اپنی حیرت انگیز صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے سر کے بل کھڑے ہوکر پنکھے کی طرح گھومنے کا ریکارڈ بنا ڈالا۔ اس کے ساتھ ساتھ اس نے گھومتے ہوئے اپنے موبائیل سےمیسج بھی ٹائپ کیے۔جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے …

مزید پڑھیئے

سعودی قیادت کیخلاف منفی پراپیگنڈہ کرنے پرسزا ہوگی،قانون تیار

ریاض:سعودی عرب کی قیادت، فردیا خاندان کیخلاف منفی پراپیگنڈے کی روک تھام کیلئے قانونی مسودہ تیار کر لیا گیا ہے جس کی سعودی مجلس شوری نے منظوری دے دی ہے۔ عرب اخبار کے مطابق سعودی مجلس شوری کی جانب سے حتمی منظوری کیلئے تیار کردی مسودہ خادم حرمین شریفین کو …

مزید پڑھیئے

روسی فضائیہ کی اسرائیلی طیاروں کے راستے میں رکاوٹ کی تردید

ماسکو:روس نے اسرائیلی میڈیا کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی فضائیہ نے لبنانی فضا میں اسرائیلی طیاروں کے راستے میں رخنہ نہیں ڈالا ،راستہ روکنے سے متعلق زیر گردش خبریں محض حماقت پر مبنی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے اسرائیلی …

مزید پڑھیئے