30 جولائی کے بعد مزید ذمہ داریاں نہیں نبھاؤں گا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جج ویڈیو اسکینڈل میں ملوث ملزم طارق محمود گرفتار
اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے،اس کا ہاتھ بھی توڑ دیا گیا ہے،ملزم نے اپنی شرٹ اتار کر دکھائی۔
مزید پڑھیئےکالعدم جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید گرفتار
عدالت کے حکم پر انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان جیت گیا۔بھارت عالمی عدالت انصاف میں رسوا
رہائی کی بھارتی درخواست مسترد۔کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی کا حق حاصل ہے،پاکستان سزائے موت پر نظر ثانی کرے۔عالمی عدالت انصاف
مزید پڑھیئےگندم اور آٹے کی برآمد پر پابندی عائد
اسی سی سی نے غیرممنوعہ ایلومینیم اسکریپ کی درآمد کی اجازت دیدی۔
مزید پڑھیئےمعروف شاعر حمایت علی شاعرکینیڈا میں وفات پاگئے
کینیڈا میں زیر علاج تھے، انہیں منگل کی صبح دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈ نے استعفیٰ دے دیا
آئی ایم ایف بورڈ نےبھی کرسٹن لیگارڈ کا استعفی منظور کرنےکے بارے میں اعلامیہ جاری کردیا
مزید پڑھیئےجج ویڈیو کیس۔کمیشن بنانے کی تجویزپراٹارنی جنرل سے رائے طلب
سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا تو ہائیکورٹ میں کیس متاثر ہوگا۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےشہزاد اکبر نے آصف زرداری کی بے نامی جائیداوں کی تفصیل پیش کر دی
حسن ، حسین نواز ، سلیمان شہباز اور علی عمران واپس نہ آئے تو جائیدادیں ضبط ہوسکتی ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےافغانستان میں تقریب پر بمباری۔25 شہری جاں بحق
افغانستان میں ایک تقریب پر بمباری کے نتیجے میں 25 شہری جاں بحق گئے افغان طالبان نے مارے جانے والے تمام افراد کو عام معصوم شہری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے میں طالبان جنگجو محفوظ رہے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے لوگر میں انٹیلی جنس بنیاد پر …
مزید پڑھیئےپنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارش۔8 افراد جاں بحق
لاہور میں17 گھنٹے تک موسلا دھار بارش،سڑکیں، گلیاں اور نشیبی علاقوں میں ہر طرف پانی ہی پانی کردیا۔
مزید پڑھیئےرانا ثناءاللہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع
انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے لیگی رہنما کو سخت سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیا۔
مزید پڑھیئےگورنراسٹیٹ بینک نے بری خبر سنا دی۔مہنگائی مزید بڑھنے کا امکان
شرح سود میں ایک فیصد اضافہ ، 13.25 فیصد کی سطح پر آگئی۔گورنر اسٹیٹ بینک
مزید پڑھیئےسابق حکمرانوں سے سرکاری خزانے سے خرچ رقم وصول کرنے کا فیصلہ
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سابق سربراہان مملکت کے کیمپ آفسز، سیکیورٹی اور بیرونی دوروں پر سرکاری اخراجات کی تفصیلات پیش کی گئیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے 4 ماہ بعد بھارت کے لیے اپنی فضائی حدود کھول دی
اب تمام روٹس پروازوں کے لیے کھول دیے گئے ہیں۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس حوالے سے نیا نوٹم جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےسونا پھرمہنگا۔ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
سونے کی نئی قیمت83 ہزار 800 روپے پر پہنچ گئی ۔
مزید پڑھیئےمریم نوازکا ملک بھر میں احتجاجی ریلیوں کا اعلان
احتجاج میں نوازشریف کیلیے انصاف،قانون کی بالادستی،اظہارکی آزادی کا مطالبہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےویڈیو لیکس کیس کی سماعت آج ہوگی
جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین کا جہاز خالی گھومے گا۔ مشاہد حسین سید
چھ رکنی کمیٹی پیر صابر شاہ کئی قیادت میں تشکیل دی ہے،اپوزیشن کے 65 سینیٹرز قائم و دائم ہیں۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف وعدہ پورا کریں،لندن کی عدالت لے کر جائیں۔شہزاد اکبر
حمزہ اور سلمان شہباز کے پچانوے فیصد اثاثے جعلی ٹی ٹیز کے ذریعے بنے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے احتساب
مزید پڑھیئےچئیرمین ایف بی آر اور فیصل آباد کے صنعتکاروں کے مذاکرات ناکام ہوگئے
پروسیسنگ ملز اور پاور لومز انڈسٹری کی ہڑتال ختم نہ ہوسکی، صنعتی بحران شدید، لاکھوں مزدور بے روزگار ہوگئے۔
مزید پڑھیئےافغانستان میں بم دھماکہ۔11افراد ہلاک
بم قندھار کی مصروف شاہراہ کے کنارے نصب تھا،ٹرک میں میں 30 افراد سوار تھے۔18زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےمیٹرک فیل معاون خصوصی نے پوزیشن ہولڈرز کو انعامات دیے
میٹرک کے سالانہ نتائج میں ملک عمر فاروق غیرحاضری کی بنیاد پر فیل قرار پائے تھے۔
مزید پڑھیئے52 افراد کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔پاک فوج
ڈوب جانے والے افراد کی تلاش کا عمل جاری ہے۔متاثرین کو خوراک، راشن اور طبی امداد بھی فراہم کی جارہی ہے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےشہبازشریف برطانوی عدالت میں ہتک عزت کادعوی دائر کریں گے۔شاہد خاقان
وزیراعظم عمران خان اور مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کے پاس ثبوت ہیں تو نیب کو دیں۔
مزید پڑھیئےپہلی بیوی سے اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے پر شوہر کو قید
عدالت نے گیارہ ماہ قید اور ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کے ریمانڈ میں مزید14روز کی توسیع
سابق صدر کو جعلی اکاؤنٹس کے ضمنی ریفرنس پارک لین ڈیفالٹ کیس میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔
مزید پڑھیئےسندھ پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ۔کراچی پولیس چیف کوعہدے سے ہٹادیا گیا۔
غلام نبی میمن کو کراچی پولیس کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےایف بی آر نے مریم نواز کو 12لاکھ کا ٹیکس نوٹس جاری کردیا
مریم نواز پر 6 لاکھ 57 ہزارروپے انکم سپورٹ لیوی اور 6 لاکھ روپے ڈیفالٹ سرچارج عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےآسان شرائط پرقرضوں کے لیے آرڈیننس کل جاری کیا جائے گا۔عمران خان
اسکیم کامقصد ہےلوگ رجسٹر کریں، بتا سکیں ہر مہینے کہ گھر کی کتنی قسط دے سکیں گے۔وزیر اعظم
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos