شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلیے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں یوم دفاع کی مرکزی تقریب ہوئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کمی
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت کمی کے بعد 88 ہزار روپے ہو گئی
مزید پڑھیئےشرجیل میمن کیخلاف بدعنوانی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری
جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں مختلف لوگوں کے خلاف مقدمات کی منظوری کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےخاتون کانسٹیبل کو تھپڑ مارنے والا وکیل گرفتار
خاتون پولیس اہلکار نے احمد مختار نامی وکیل کو لیڈیز چیکنگ پوائنٹ پرگاڑی پارک کرنے سے منع کیا تھا۔
مزید پڑھیئےبھارت کو نیست و نابود کردیں گے ۔شیخ رشید
مودی کی سب سے بڑی غلطی اسے لے ڈوبے گی،مودی کا فیصلہ کشمیریوں کی تقدیر بدلنے جارہاہے ۔
مزید پڑھیئے6ستمبر سے 11ستمبر تک چھ چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جعلی نکلا
حکومت نے اس نوٹیفکیشن کی تردید کرتے ہوئے اصلی پریس ریلیز جاری کر دی۔
مزید پڑھیئےبجری سے بھرا ڈمپر رکشہ پر الٹ گیا،8افراد جاں بحق
رکشے میں مختلف اسکولوں کے بچے سوار تھے، 6 بچیاں شدید زخمی ہیں۔
مزید پڑھیئےجنگ ستمبرمیں دشمن نے ہمیں للکارا اورمنہ کی کھائی۔شہباز شریف
اللہ تعالی کے فضل وکرم اور مدد سے جنگ ستمبر کے جذبے سے دشمن کے دانت پھر توڑیں گے۔
مزید پڑھیئےزمبابوے کے سابق صدر رابرٹ موگابے 95سال کی عمر میں چل بسے
وہ کافی عرصے سے علیل تھے اور انہیں علاج کے لیے سنگاپور لایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےراجہ پرویز اشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست مسترد
راجہ پرویز اشرف ٹرائل کورٹ سے رجوع کریں۔اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےپاکستان کشمیریوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔آرمی چیف
پاکستان کی بنیادوں میں شہیدوں کا لہو شامل ہے، جب بھی ضرورت پڑی وطن کے بیٹوں نے لبیک کہا۔جنرل قمرجاوید باجوہ
مزید پڑھیئےآرمی چیف اور وزیراعظم ایل او سی پر پہنچ گئے
وزیراعظم ،آرمی چیف نے قوم کیلیے جانیں قربان کرنیوالوں کے لواحقین سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےسمندری ہوائیں رکنے سے کراچی میں شدید گرمی
شہر میں درجہ حرارت کی شدت 46 ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی ہے۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےمعروف اداکار عابد علی67 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
عابد علی جگر کے عارضے میں مبتلا ہونے کی وجہ سے گذشتہ دو ماہ سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے۔ایک شخص جاں بحق،10زخمی
زخمیوں میں نجی ٹی وی کا رپورٹر اور کیمرہ میں بھی شامل
مزید پڑھیئےگاڑی چلاتے ہوئے سگریٹ نوشی کرنے پر بھی چالان ہو گا
تین بار چالان کے بعد ڈرائیونگ لائسنس معطل کر دیا جائے گا جبکہ اگلی نشست پر بیٹھے دونوں افراد کے لیےسیٹ بیلٹ باندھنا لازمی قراردے دیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےدنیا نے مسئلہ کشمیر زیادہ توجہ نہیں دی۔ترجمان پاک فوج
مودی نے جو کام کیا ہے اس سے یہ مسئلہ دنیا کے سامنے اجاگر ہوا ہے۔ میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھیئےایران کا یورینیم افزودگی کیلیے سینٹری فیوجز تیار کرنے کا اعلان
ایران یورینیم کی افزودگی کا عمل تیز کرنے کیلیے ہر ممکن اقدامات کرے گا۔حسن روحانی
مزید پڑھیئےحکومت حالت نزع میں ہے توبہ کے دروازے بند ہو چکے۔مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد آزادی مارچ کے لیے رابطہ کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں، اکتوبرمیں (ن) لیگ ہمارے ساتھ ہوگی۔
مزید پڑھیئےایک سال کے دوران مہنگائی کتنی بڑھی،اعدادو شمار جاری
ایک کلو چینی 20 روپے منہگی ہوئی جب کہ بکرے کا گوشت 84 روپے فی کلو، گائے کا گوشت 45 روپے فی کلو، زندہ برائلر مرغی 61 روپے فی کلو اور ڈھائی کلو کوکنگ آئل 82 روپے منہگا ہوا۔
مزید پڑھیئےبیک وقت 3طلاقیں قابل سز اقرار دینے کی سفارش
فقہ حنفی میں ایک ہی نشست پرتین طلاقوں کو قابل سزا جرم قراردیا جائے۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل
مزید پڑھیئےوزیر اعظم کا یوم دفاع کے ساتھ یوم یکجہتی کشمیر منانے کا فیصلہ
چھ ستمبرکو ملک بھرکے تمام دفاتر دوپہر تین بجے بند رہیں گے، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ وادی میں کرفیو کا 32 واں روز
لوگوں کے رابطے معطل، کھانے پینے کی اشیا اورادویات کی قلت کا سامنا۔
مزید پڑھیئےانڈر 19 ایشیا کپ۔ پہلے ہی میچ میں پاکستان کوعبرت ناک شکست
افغانستان نے پاکستان کو 85 رنز سے شکست دیدی۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائز عیسیٰ 11ستمبر سے مقدمات کی سماعت کریں گے
نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کی سربراہی کریں گے۔
مزید پڑھیئےکابل میں امریکی سفارتخانے کے قریب بم دھماکا۔ 10 افراد ہلاک،42 زخمی
خودکش حملہ آور نے امریکی سفارت خانے کے قریب بارود سے بھری گاڑی افغان انٹیلی جنس سروس ’نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی‘ (این ڈی ایس) کی چیک پوسٹ سے ٹکرادی۔
مزید پڑھیئےق لیگ کی سابق ایم پی اے کو گھر میں قتل کر دیا گیا
اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کرسی سے بندی ایک لاش برآمد کرلی جس کی شناخت پروین سکندر کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےکوہستان ویڈیو اسکینڈل کا فیصلہ سنا دیا گیا
عدالت نے 3 مجرموں ساحر، شبیراورعمر خان کو عمر قید کی سزا سنادی، 5 ملزمان باعزت بری۔
مزید پڑھیئےبزرگ خاتون سے بدسلوکی کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار
شہریوں سے بدسلوکی کو برداشت نہیں کیا جاسکتا۔ آئی جی پنجاب
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے محرم پر تعطیلات کا اعلان کر دیا
9 اور 10 ستمبر( پیر اور منگل )کو نویں اور دسویں محرم الحرام کو تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos