پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے انسداد دہشت گردی اجلاس کی میزبانی کرے گا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی نے ہیٹ ویو کی وجہ سےہلاکتوں کے دعوے کو مسترد کردیا
کراچی میں گرمی سے اموات نہیں ہوئیں، ڈائریکٹر ہیلتھ
مزید پڑھیئےٹیکساس فائرنگ میں جاں بحق سبیکا شیخ کو سپردخاک کردیا گیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، و دیگر شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نےشرکت کی
مزید پڑھیئےکراچی میں شدید گرمی کی لہر برقرار: پارہ 43 ڈگر ی تک پہنچ گیا
کراچی میں گزشتہ روز سورج نے آگ برسائی اور درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا تھا.
مزید پڑھیئےروسی فوج کواگلےبرسوں میں نئے جوہری ہتھیارمل جائیںگے۔پیوٹن
ماسکو:روسی صدر ولادیمیرپیوٹن نے کہا ہے کہ روسی فوج کو آئندہ برسوں میں نئے جوہری ہتھیاروں کی ترسیل شروع ہو جائے گی۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے ایک انٹرویومیں روس کے صدر پیوٹن کا کہنا تھا کہ نیا اوانگارڈ ہائپرسونک نظام اور سارمات نامی بین البراعظمی میزائل بھی 2020 …
مزید پڑھیئےامریکی پابندیوں سے بچنے کیلئے 8 بڑی یورپی کمپنیاں ایران سے واپس
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر نئی پابندیوں کے نفاذ کے اعلان کے بعد ایران میں کام کرنے والی 8 بڑی یورپی کمپنیوں نے ان پابندیوں سے بچنے کے لیے واپسی کی راہ لی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی ایوان صنعت وتجارت سے جاری بیان میں …
مزید پڑھیئےمعاشی ترقی کو ماحولیاتی تحفظ سے منسلک ہونا چاہئے۔چینی صدر شی جنپنگ
بیجنگ:چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کو ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ منسلک رکھا جانا چاہیئے۔قومی ماحولیاتی تحفظ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی صدر شی جن پنگگ نے کہا کہ معاشی ترقی کو ماحولیاتی تحفظ کیساتھ منسلک رکھا جانا چاہیئے،چینی کمیونسٹ پارٹی کی قیادت میں …
مزید پڑھیئےجرمنی کا اسامہ کے ذاتی باڈی گاڈ کو تیونس کے حوالے کرنے کا اعلان
تیونس سٹی:جرمن حکومت نے تیونس کی جانب سے گرفتاری اور تشدد نہ کرنے کی یقین دہانی کے بعد تیونسی نژاد القاعدہ رکن اور اسامہ بن لادن کے ذاتی باڈی گاڈ کو تیونس کے حوالے کرنے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن حکام نے کہاکہ تیونس کی طرف سے یقین …
مزید پڑھیئےٹرمپ کی کامیابی میں سعودیہ اور ایک خلیجی ریاست کے کردار کا انکشاف
واشنگٹن:ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدر بنانے کیلئے ان کی امریکی انتخابات میں کامیابی کیلئے صرف روس نے ہی کردار ادا نہیں کیا بلکہ سعودی عرب اور اسرائیل نے بھی مدد کی تھی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 2016کے امریکی انتخابات سے قبل سعودی عر ب اور ایک خلیجی ریاست …
مزید پڑھیئےمصر کا امدادی قافلہ خوراک اور ادیات لیکر فلسطین کے علاقے غزہ پہنچ گیا
غزہ:مصر کی جانب سے انسانی حقوق کے کارکنوں اور امدادی اداروں کی جانب سے خوراک اور ادیات کی کھیپ لے کر ایک قافلہ فلسطین کے علاقے غزہ پہنچ گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امدادی سامان میں ادویات، علاج کے لیے استعمال ہونے والا طبی سامان اور خوراک شامل ہے،اس کے …
مزید پڑھیئےفلسطینی صدر محمود عباس طبیعت کی خرابی کے باعث پھر اسپتال میں داخل
بیت المقدس:فلسطین کے 82 سالہ صدر محمود عباس کو طبیعت کی خرابی کے باعث اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی صدرمحمود عباس کا پچھلے ہفتے منگل کو کان کا معمولی نوعیت کا آپریشن ہوا تھا، جس کے بعد دوبارہ تکلیف ہونے پر وہ دوبارہ اسپتال …
مزید پڑھیئےسعودی حکومت کا رمضان میں سزائیںوجرمانے معاف کرنیکااعلان
جدہ:سعودی حکومت ماہِ رمضان میں قیدیوں کی سزائیں اور مختلف قوانین کی خلاف ورزیاں کرنے والوں کے جرمانے معاف کرتی ہے۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق رواں سال حکومت نے قیدیوں کی آدھی سزائیں اور تارکین وطن کے 5لاکھ ریال(تقریبا1کروڑ 54لاکھ روپے)کے جرمانے معاف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ …
مزید پڑھیئےغاصب اسرائیلی فوجی جیلوں میںدوران رمضان 6500قیدیوں کا انکشاف
بیت لحم:فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام محکمہ امور اسیران کے سربراہ عیسی قراقع نے کہا ہے کہ ماہ صیام کے آغاز میں اسرائیلی جیلوں میں رجسٹرڈ فلسطینی قیدیوں کی تعداد 6500 ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق بیت لحم میں اسیران کے اہل خانہ سے ملاقات کے موقع پر عیسی قراقع نے کہا …
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیراعظم کے تنقیدی خاکے پر جرمن کارٹونسٹ نوکری سے فارغ
برلن:جرمنی کے ایک معمر کارٹونسٹ کو اسرائیلی وزیراعظم کا تنقیدی خاکہ تیار کرنے اور اس کی اشاعت کے بعد اخبار کی ملازمت سے ہاتھ دھوناپڑ گئے۔مرکزاطلاعا ت فلسطین کے مطابق 85 سالہ جرمن کارٹونسٹ ڈیٹر ھانیٹچ نے ایک کارٹون تیار کیا تھا جس میں انہوں نے نیتن یاھو کے خاکے …
مزید پڑھیئےہسپانوی علاقے کاتالونیا کے نئے صدرکا نئی حکومت کی کابینہ کا اعلان
میڈرڈ:ہسپانوی علاقے کاتالونیا کے نئے صدر قواِم ٹورا نے اپنی نئی حکومت کی کابینہ کا اعلان کر دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہسپانوی علاقے کاتالونیا کے نئے صدر قواِم ٹورا نے اپنی نئی حکومت کی کابینہ کا اعلان کر دیا ، اس میں انہوں نے ایسے سابق وزرا بھی …
مزید پڑھیئےالزامات کے بعدفیس بک کی تھنک ٹینک ’اٹلانٹک کونسل‘سے شراکت
نیویارک:کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا امریکہ کی صدارتی انتخابی مہم میں استعمال کیے جانے کے الزامات سامنے آنے پر فیس بک کی انتظامیہ شدید دباؤ میں تھی۔ اب انہوں نے اپنی کمپنی کو انتخابات پر اثرانداز ہونے اور غلط معلومات پھیلانے میں استعمال ہونے سے روکنے کے لیے ایک …
مزید پڑھیئے900سال قدیم کیلنڈر اور گھڑی کا کام کرنے والے منقش پتھر دریافت
نیویارک:آج ہمارے پاس کیلنڈر اور گھڑیاں موجود ہیں اور وقت و تاریخ کے حوالے سے ہمیں کسی دقت کا سامنا نہیں لیکن قدیم زمانوں کے لوگ کیا کرتے ہوں گے؟ میل آن لائن کے مطابق ایریزونا کی وردے (Verde) نامی وادی میں کئی ایسے پتھر دریافت ہوئے ہیں جن پر …
مزید پڑھیئےپارلیمانی انتخابات جمہوریت کی فتح اور کامیابی کامظہر ہیں۔عراقی وزیراعظم
بغداد:عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق کے پارلیمانی انتخابات جمہوریت کی فتح اور کامیابی کامظہر ہیں،عراقی شہری اپنے من پسند اتحاد اور پارٹیوں کوووٹ دیکر عراق میں جمہوریت کو مضبوط بنارہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدر العبادی عراق کا پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے صحافیوں …
مزید پڑھیئےامریکی اقدامات ایرانی پیٹروکیمیکل برآمدات متاثر نہیں کر سکتے۔ایم ڈی
تہران:ایران کی پیٹرو کیمیکل کمرشل کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹرمہدی شریفی نیک نفس نے کہا کہ امریکی اقدامات ایران کی پیٹروکیمیکل برآمدات کومتاثر نہیں کر سکتے ،حکمت عملی کے ذریعے پیٹروکیمیکل برآمدات کا سلسلہ جاری ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کی پیٹرو کیمیکل کمرشل کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹرمہدی شریفی نیک …
مزید پڑھیئےبھارت میں بم دھماکے میں پانچ اہلکار ہلاک اور2 زخمی ہوگئے
نئی دہلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں بم دھماکے کے نتیجے میں پانچ اہلکار ہلاک اور دو زخمی ہوگئے۔انڈین ایکسپریس کے مطابق حکام نے بتایاکہ پہلے سے نصب بارودی مواد سے پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا، جب دھماکہ ہوا تب گاڑی میں موجود سات اہلکار چولنار سے کراندل جارہے …
مزید پڑھیئےمائیک پومپیواوراشرف غنی میں دہشت گردی کیخلاف جنگ پر تبادلہ خیال
واشنگٹن:امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیونے افغان صدراشرف غنی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دہشت گردی کیخلاف جنگ میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مائیک پومپیو اور اشرف غنی کے درمیان …
مزید پڑھیئےبیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات
لاہور:محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہناتھا کہ کراچی میں سمندی ہوائیں بند ہیں اورملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہنے کی توقع ہے تاہم کشمیر گلگت بلتستان میں …
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کی حماس کے عسکری ونگ کے مرکز پر وحشیانہ بمباری
غزہ:قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مراکز پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد املاک کونقصان پہنچا۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے عسقلان کے مقام پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے …
مزید پڑھیئےانتخابات2018 کا سکیورٹی پلان فائنل۔سکیورٹی پاک فوج کے سپرد ہوگی
اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے انتخابات2018 کا سکیورٹی پلان فائنل کر لیا ،جس کے تحت انتخابات 2018 میں سکیورٹی پاک فوج کے سپرد ہوگی۔الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات میں پاک فوج، رینجرز، ایف سی او رپولیس کی مدد لی جائے گی ،الیکشن کمیشن نے صوبائی حکومتوں کو پولنگ اسٹیشن کی سکیورٹی …
مزید پڑھیئےامریکا میں قتل ہونے والی سبیکا کا جسد خاکی کراچی پہنچ گیا
کراچی:امریکی اسکول میں فائرنگ کے واقعہ میں قتل ہونے والی پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کا جسد خاکی امریکا سے پاکستان پہنچ گیا ۔کراچی ایئرپورٹ پر سبیکا شیخ کے جسد خاکی کو اے ایس ایف کے گارڈز نے سلامی دی جس کے بعد میت ان کے والدین کےحوالے کردی گئی جو …
مزید پڑھیئےفلسطین کی آزادی کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں۔وزیر اعظم رامی حمداللہ
مقبوضہ بیت المقدس:فلسطینی وزیر اعظم رامی حمداللہ نے کہا ہے کہ فلسطین کی آزادی کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اسرائیلی مظالم پر اقوام متحدہ کا خصوصی سیشن بلایاجائے اور اسرائیل کے خلاف سیاسی و …
مزید پڑھیئےایران سے دہشت گردی روکنے کا مطالبہ خواب خیال نہیں۔ مائک پومپیو
واشنگٹن:امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیونے کہا ہےکہ ایران کو دیئے گئے اہداف اتنے مشکل نہیں جتنے نظرآتے ہیں۔دہشت گردی روکنے کا مطالبہ خواب خیال نہیں ہے۔ایرانی عوام کو فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں کیسی قیادت چاہیے۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائک پومپیونے کہا ہےکہ ایران کو دیئے گئے اہداف اتنے مشکل …
مزید پڑھیئےسی ٹی ڈی کی شیخو پورہ میں کارروائی -2 دہشت گرد گرفتار
گرفتار دہشت گردوں کی شناخت حبیب الرحمان اور گل محمد کے ناموں سے ہوئی ہے
مزید پڑھیئےسابق ملائیشین وزیراعظم کے زیورات و نقدی سے بھرے300 بیگس برآمد
نجیب رزاق کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام بنادی گئی
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ میں ڈکیتی مزاحمت پر 2 پاکستانی جاں بحق ایک زخمی
والد، چچا اور تایا گزشتہ 6 سال سے کاروبار کے سلسلے میں جنوبی افریقہ میں مقیم تھے۔فاروق
مزید پڑھیئے