تازہ ترین

گھوٹکی ، بیوی کی اپنے ہی شوہر کی خوب پٹائی

گھوٹکی :گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر یا کوئی اور وجہ، بیوی نے سسرالیوں کے ساتھ مل کر اپنےہی شوہر کی خوب پٹائی کردی ۔ بیوی نے گھروالوں کے ساتھ مل کراپنے شوہر پر خوب ہاتھوں کا استعمال کیا اور بعد گھروالوں نے مل کر انہیں رسی سے باندھ بھی دیا۔

مزید پڑھیئے

پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کو کراچی کا امن خراب نہیں کرنے دیںگے۔منظوروسان

کراچی: رہنما پاکستان پیپلزپارٹی منظور وسان نے کہا کہ ایم کیو ایم، پی ٹی آئی کراچی کا امن خراب کرنے کی سازش کررہے ہیں لیکن کسی کوکراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، انہوںنےکہاکہ ایم کیو ایم کا کراچی میں وجود ختم ہوچکا ہے،کراچی کے عوام پیپلزپارٹی …

مزید پڑھیئے

پاکستان میں ٹیلنٹ کم نہیں-نوجوان ہماری اصل دفاعی صلاحیت ہیں۔آرمی چیف

راولپنڈی:سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ سے غیر سرکاری تنظیم زندگی ٹرسٹ کے تحت چلنے والے مختلف سرکاری اسکولوں کے طلباء وطالبات کی ملاقات ، طلباسے گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہاکہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اور ہماری نوجوان نسل ہی ہماری اصل دفاعی صلاحیت ہے۔پاک …

مزید پڑھیئے

دفتر خارجہ کا امریکا کے ایران سے ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے پر ردعمل

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے امریکا کے ایران سے ایٹمی معاہدے سے الگ ہونے پر ردعمل دیاہے، ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ ایران سے معاہدہ ختم کرنے پر معاملہ سلجھانے کی کوششوں کو ٹھیس پہنچے گی، امریکی اقدام سے مذاکراتی عمل اور سفارتکاری پر اعتماد کمزور ہوگا۔ امریکا کی علحیدگی کے …

مزید پڑھیئے

ایرانی جوہری معاہدے سے امریکی دستبرداری کے فیصلہ پر عالمی برادری تقسیم

امریکی صدر کے ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے سے دستبرداری کے اعلان کے بعد دنیا بھر سے مذکورہ فیصلے کی مخالفت اور حمایت کا اعلان کیا جارہا ہے۔ اسرائیل، سعودی عرب اور بحرین کی جانب سے امریکی صدر کے فیصلے کا خیر مقدم جبکہ یورپی یونین میں شامل …

مزید پڑھیئے

نواز شریف کیخلاف جانچ پڑتال کا فیصلہ میڈیا رپورٹس کی بنیاد پرکیا ،نیب کی…

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے ذریعے پیسہ بھارت بھجوانے سے متعلق بیان پر نیب کا کہنا ہے کہ میڈیا رپورٹس اور انکشافات کی بنیاد پر نواز شریف اور دیگر کے خلاف جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا گیا۔نیب …

مزید پڑھیئے

خلائی مخلوق کا پتہ چلانے ہے تو اصغر خان کیس کھول دیں۔چیئرمین پی ٹی…

اسلام آباد:ـ پاکستان تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان نے خلائی مخلوق سے متعلق سوال پر کہاکہ خلائی مخلوق کا پتا چلانا ہے تو اصغر خان کیس کھول دیں، پتا چل جائےگا کہ کیسے پیسے بانٹے گئے، نوازشریف کو اس وقت 35 لاکھ ملے، شہبازشریف کو پیسے ملے اور جاوید ہاشمی کو …

مزید پڑھیئے

تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے درمیان معاہدہ طےپاگیا

ٍ اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف اور جنوبی پنجاب محاذ کے درمیان انضمام کا معاہدہ طے پاگیا،معاہدے کے تحت جنوبی پنجاب صوبہ محاذ تحریک انصاف میں ضم ہوگئی ،جبکہ طے ہونے والے معاہدے کے مطابق جیسے ہی پاکستان تحریک انصاف اقتدار میں آئے گی وہ جنوبی پنجاب صوبہ بنانے کی پابند …

مزید پڑھیئے

پشاور:چیف جسٹس ذہنی امراض کے اسپتال میں سہولیات نہ ہونے پر برہم

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پشاور میں سنٹرل جیل اورذہنی امراض کےاسپتال کا دورہ کیا۔دورے میں انہوں نے انتظامی امور اور دیگر معاملات کا جائزہ لیا ۔ اسپتال میںچیف جسٹس نے مریضوں سے سہولیات کے حوالے سے پوچھا۔چیف جسٹس ثاقب نثارنے ذہنی امراض کے ہسپتال میں سہولیات نہ ہونے …

مزید پڑھیئے

سرگودھا۔بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ

سرگودھا کے نواحی گاؤں 86 شمال کے قریب بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔طیارہ گرنے کی اطلاع پر پولیس اور سیکیورٹی ادارے فوراً موقع پر پہنچ گئے اور جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔پولیس ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھیئے

گلوکارعطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے دفتر میں آگ لگ گئی

اطلاعات کے مطابق جیل روڈ پر ایک نجی عمارت میں وفاقی محتسب ٹیکس کا کیمپ آفس موجود تھا جس کی بالائی منزل پر گلوکار عطااللہ عیسی خیلوی کا اسٹوڈیو تھا جہاں اچانک بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔آگ لگنے سے اسٹوڈیو میں موجود الیکٹرونک اورمیوزک کا سامان …

مزید پڑھیئے

2019 ورلڈ کپ کیرئیر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا ۔شعیب ملک

سوشل میڈیا پر اپنے ایک ویڈیو پیغام میںقومی آل رائونڈر شعیب ملک نے کہا کہ 2019 ورلڈ کپ ان کے کیرئیر کا آخری ورلڈ کپ ہوگا لیکن وہ ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلتے رہیں گے اور خواہش ہے کہ وہ 2020 میں ہونے والا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ بھی کھیلیں۔ شعیب ملک …

مزید پڑھیئے

دنیا کی طاقتور 75 شخصیات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شامل

واشنگٹن :، امریکی جریدے فوربز نے 2018کی دنیا کی 75 با اثر ترین شخصیات کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی ، اس میں پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی شامل ہیں۔رینکنگ میں چینی صدر شی جن پنگ پہلے ، روسی صدر پیوٹن دوسرے ، امریکی صدر ٹرمپ …

مزید پڑھیئے

اگر کسی نے ترقی دیکھنی ہے تو چلو میرے ساتھ سندھ چلو ۔ خورشید…

چکدرہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ شرم کرو حیاکرو کچھ تو کروو، اگر کسی نے ترقی دیکھنی ہے تو چلو میرے ساتھ سندھ چلو، دیکھو غریبوں کو کیسے تعلیم اور صحت دی جاتی ہے ، کیسے لاکھوں کی سرجری مفت ہوتی ہے …

مزید پڑھیئے

مریم نواز کی نواسی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی نواسی کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔دو روز قبل مریم نواز کی بڑی صاحبزادی اور چوہدری منیر کی بہو مہر النساء کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی تھی ،جس کے باعث مریم نواز نے مانسہرہ اور جہلم کے …

مزید پڑھیئے

وزیراعظم کاچیئرمین نیب کو پارلیمنٹ میں طلب کرکے تفتیش کا مطالبہ

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نےقومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ نیب کی تاریخ میں ایک ہی دن میں دو دو تین تین پیشیوں کی کوئی نظیر نہیں ملتی ۔نوازشریف کے خلاف مختلف کیسز چل رہے ہیں،ادارے اس طرح کام کرینگے تو ملک نہیں چل سکتا ، اس …

مزید پڑھیئے

نواز شریف پر منی لانڈرنگ کا لغو الزام لگانے پر نیب سے تفتیش کی…

قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع نے کہا کہ پارلیمنٹ پاکستان کے عوام کا گھر ہے، کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ پارلیمنٹ مضبوط ہو، حکومت کو سیاسی جتھوں کے ذریعے ہٹانے کی کوشش کی گئی، شہریوں کے بنیادی حقوق پامال ہو رہے ہیں، جمہوریت کا محاصرہ آج …

مزید پڑھیئے

نیب نوٹس پر تفتیش ہونی چاہیے کس نے چیئرمین نیب سے یہ کام کرایا۔…

لاہورمیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےنیب کی جانب سے نوازشریف کے خلاف منی لانڈرنگ کےنوٹس سے متعلق سوال پر وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا تھاکہ اس نوٹس پر قوم ورطہ حیرت میں ہے، اس بات کی نہ صرف اسٹیٹ بینک کھلے انداز میں تردید کرچکا بلکہ ورلڈ بینک بھی اسے …

مزید پڑھیئے