ابتدائی تفتیش کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
امن کی عالمی کوششیں جاری- حملے کے منصوبے سے بھارتی انکار
پاکستان کی سفارتی مہم کام آئی۔ روسی صدر کی مودی۔ ترک صدر کی عمران خان سے بات چیت۔
مزید پڑھیئےجدہ-مسقط اور دبئی سے 3 پروازیں پہنچ گئیں
فضائی حدود کی بندش میں توسیع سے مسافر مشکلات کا شکار
مزید پڑھیئےدس سالہ بچی تشدد کے بعد چھت پر ٹینکی میں پھینک دی گئی
خدیجہ دم توڑ گئی۔
مزید پڑھیئےپولیس اہلکار سمیت متحدہ لندن کے 3 کارندے گرفتار
گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش 10 افراد کے قتل کا اعتراف کیا ہے۔ پولیس
مزید پڑھیئےبالی ووڈ طرز پر بھارت کی پروپیگنڈہ کہانی
من گھڑت کہانی میں خطرناک دعوے شامل۔ پاکستان کی ساکھ متاثر کرنے کی تیاری۔ عمران حکومت کو بھی نقصان کا خدشہ
مزید پڑھیئےسعودی حکومت نے پاکستانی عمرہ زائرین کیلیے اہم اعلان کردیا
پروازیں معمول پر آنے تک سعودی عرب میں موجود پاکستانی عمرہ زائرین کی میزبانی کرے گی۔
مزید پڑھیئےبھارتی دعویٰ جھوٹا۔ایف 16میزائل کا ٹکڑا تائیوان کی ملکیت نکلا
پاکستان کے منہ توڑ جواب کے باوجود بھارت نے جھوٹ بولنے کا سلسلہ ترک نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےداعش کے امیر عبداللہ بروہی اور نائب امیر حفیظ پندرانی مقابلےمیں ہلاک
حساس ادارے اور شکارپور پولیس نےسبی کے علاقے ڈھاڈر میں کارروائی کی۔
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا
ایک ماہ کیلیے ایک روپے 80 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےنیو کراچی میں ڈاکوئوں نے 2دکاندار قتل کر دیے
6 ڈاکوؤں نے ڈکیتی کی نیت سے کولڈ ڈرنگ ڈیلیر کی دکان پر دھاوا بولا
مزید پڑھیئےبھارت نے جماعت اسلامی پر پابندی عائد کردی
جماعت کو دہشتگردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دیا گیا
مزید پڑھیئےپائلٹ پراجیکٹ پورا ہوا-اصل باقی ہے- نریندر مودی
عمران خان کے اعلان پر خیرمقدم سے بھارتی وزیراعظم کا گریز
مزید پڑھیئےمحکمہ موسمیات نے بلوچستان میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کر دی
جمعے اورہفتے کوبلوچستان کے مختلف علاقوں میں تیزہوائیں چلیں گی۔
مزید پڑھیئےفضائی حدود کی بندش میں ایک دن کی توسیع
اب تک 150 سے زائد پروازیں رک جانے سے 40 ہزار سے زائد مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں پی ایس ایل 4 کے میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے
کسی بھی کھلاڑی نے پاکستان آنے سے انکار نہیں کیا۔ چیئر مین پی سی بی
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ۔مہنگائی میں اضافہ ہو گا
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں ڈھائی روپے ، مٹی کا تیل چار روپے اور پٹرول کی قیمت میں ڈھائی روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا
مزید پڑھیئےلاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کے لیے 134 رنز کا ہدف دیدیا
کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر لاہور کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارت کے ولی عہدکا عمران خان اور مود ی کو ٹیلی فون
موجودہ صورتحال میں دانشمندانہ طریقے سے آگے بڑھا جائے ۔ محمد بن زائد النہیان
مزید پڑھیئےبھارتی افواج کے نمائندے پاکستان کے خلاف کارروائی کے شواہد فراہم کرنے میں ناکام
تینوں افواج کے نمائندوں نے پہلے سے لکھے ہوئے مختصر بیانات میڈیا کو پڑھ کر سنائے۔فوٹو سیشن کے بعد چلتے بنے۔
مزید پڑھیئےامریکی صدر اورشمالی کوریا کے سربراہ کے درمیان مذاکرات بے نتیجہ ختم
ملاقات کا بغیر کسی معاہدے کے اختتام قابل افسوس ہے۔جنوبی کوریا
مزید پڑھیئےپاکستانی خاتون کو دو ہفتےمیں بھارت چھوڑے کا حکم
37 سالہ پاکستانی خاتون ایک بھارتی شہری سے شادی کے بعد 2005 سےبھارت میں رہ رہی تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں گرائے گئے بھارتی بم اسرائیلی ساختہ تھے
بھارت اسرائیلی ہتھیاروں کی سب سے بڑی منڈی بن چکا ہے۔برطانوی صحافی
مزید پڑھیئےپشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی
عمر امین اور کیرون پولارڈ کی ذمے دارانہ بیٹنگ۔ اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کر دیا
مزید پڑھیئےسویلین نمائندے کے بغیر بھارتی مسلح افواج کی پریس بریفنگ
سیاسی قیادت خاموش۔ بھارتی میڈیا کا لہجہ تبدیل ہونا شروع
مزید پڑھیئے،سعودی وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے
عادل الجبیر پاک بھارت کشیدگی پر بات چیت کریں گے۔
مزید پڑھیئےعمران خان اور نریندر مودی میں رابطے کا امکان
پہلے بھی مودی سے رابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن رابطہ نہیں ہوسکا۔
مزید پڑھیئےکنٹرول لائن پر پاک فوج کے دستے ہائی الرٹ
بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول کی مسلسل خلاف ورزی۔پاک فوج کا منہ توڑ کا جواب
مزید پڑھیئےگرفتار بھارتی پائلٹ کو رہا کرنے کا اعلان
پاکستان کل جذبہ خیر سگالی کے طور پر گرفتار بھارتی پائلٹ کو رہا کر دے گا۔ عمران خان
مزید پڑھیئےطیارے کی تباہی پر بھارت نے 1965 جیسا پروپیگنڈہ شروع کردیا
بھارتی مگ کے ملبے کو پاکستانی ایف سولہ کا ملبہ قرار دینے کی بھونڈی کوششیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos