عدالت نے پیشکش کو غیر معقول قرار دیتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کو پیشکش پر دوبارہ غور کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تحریک انصاف گواہی کے باوجود ذیشان کو دہشتگرد بنانے کی کوششیں
تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس نے مقتول کے اہلخانہ کو انصاف کی یقین دہانی کرادی- گاڑی پر نئی کہانی بھی درست نہ نکلی
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی امیرقطر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات
ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان باہمی اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےشہباز شریف کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بنانے کیخلاف اپیل خارج
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔
مزید پڑھیئےمنی بجٹ، فواد چوہدری نے کل کے دن کوحکومت کیلئے اہم قراردیدیا
کل کا دن اہم ہے ،تحریک انصاف کی حکومت اپنا اقتصادی ایجنڈا عوام کے سامنے رکھنے جا رہی ہے۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےپنجاب کے مختلف شہروں میں فری وائی فائی کی سہولت بند
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈکی طرف سے میٹرواسٹیشن، ائیرپورٹ ، کالجز، یونیورسٹیوں میں وائی فائی کی سہولت دی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کےنام پرسوشل میڈیاپرجعلی اکاؤنٹس بنانے والوں کے گردگھیراتنگ
فیس بک اورپی ٹی اےسےملزمان کی شناخت کیلئےمددمانگ لی ہے۔ذرائع ایف آئی اے
مزید پڑھیئےآئی جی کو بچا کر سی ٹی ڈی افسران معطل-ذیشان بدستور مشکوک قرار
سانحہ ساہیوال پر ابتدائی رپورٹ پیش۔ ذیشان بدستور مشکوک ٹھہرا-مقابلہ سو فیصد درست تھا- وزیرقانون-جوڈیشل کمیشن بننے کا امکان
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس کیس پرنیب کا تحقیقات کیلئے مشترکہ ٹیم بنانے کا فیصلہ
ڈی جی نیب عرفان نعیم منگی سی آئی ٹی کی سربراہی کریں گے۔
مزید پڑھیئےدو مہینے بعد خادم حسین رضوی سے تفتیش مکمل
خادم حسین رضوی کو وہیل چیئر پر عدالت میں پیش کیا گیا،عدالت کے اطراف میں سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے
مزید پڑھیئے’ساہیوال واقعے کو مثال بنائیں گے‘
ساہیوال واقعے سے متعلق تمام حقائق قوم کے سامنے لائیں گے، شہریار آفریدی
مزید پڑھیئےشہبازشریف نے ضمانت کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی
سرکار کی ایک انچ زمین کسی کو نہیں دی گئی، ضمانت دی جائے، درخواست میں مؤقف
مزید پڑھیئےایف بی آر کی مہلت ختم،علیمہ خان جرمانے کی رقم ادا نہ کر سکیں
علیمہ خان نے ایف بی آر کو 25 فیصد جرمانہ عائد کیا تھا اور باقی جرمانہ ادا کرنے کے لیے 21 جنوری تک کی مہلت طلب کر رکھی تھی۔
مزید پڑھیئےواٹس ایپ کانیا فیچر،میسج کو 5 سے زائد بار فارورڈ کرنے پر پابندی
اس سے پہلے یہ واٹس ایپ فیچر صرف بھارت کے لئے تھا تاہم اب واٹس ایپ کی جانب سے یہ فیچر دنیا بھرمیں لاگو کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے’حکومت کا اب صرف یہی کام رہ گیا کہ اس کو ماردو، اس کو…
عمران خان کی حکومت میں ملک کو ڈوبتے دیکھ رہا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےکراچی میں گھروں کے کمرشل استعمال پر پابندی عائد
سپریم کورٹ نے رہائشی پلاٹوں پر شادی ہال، شاپنگ سینٹر اور پلازوں کی تعمیر پر پابندی عائد کر دی۔
مزید پڑھیئےپولیس فائرنگ سے میاں بیوی کے زخمی ہونے کا مقدمہ تاحال درج نہ ہو…
پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے میاں بیوی جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کاپروین رحمان کے ورثاکو دھمکیوں کا نوٹس
عدالت کا وفاقی وصوبائی حکومت کو دھمکی آمیز فون کالز کرنے والوں کا پتہ چلانے کا حکم۔
مزید پڑھیئےڈی جی خان میں قتل کیس،سپریم کورٹ نے ملزم فدا حسین کو بری کردیا
چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے ڈی جی خان میں قتل سے متعلق کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےاگر گواہ ڈرتے ہیں تو انصاف نا مانگیں، چیف جسٹس پاکستان
سپریم کورٹ نے 8 سال بعد عمر قید کے 3 ملزمان کو بری کر دیا
مزید پڑھیئےپنجاب اور سندھ میں شدید دھند،ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق
حادثات مظفر گڑھ، جہانیاں، چشتیاں اور نوشہرو فیروز میں پیش آئے۔
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال ، جےآئی ٹی آج اپنی رپورٹ پیش کرے گی
جے آئی ٹی رپورٹ آج وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کی جائے گی۔
مزید پڑھیئے’عزیر بلوچ زندہ اور فوج کی تحویل میں ہے‘
وفاقی حکومت نے عزیر بلوچ کی عدالت میں پیشی کی درخواست کا جواب سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرادیا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کا طبی معائنہ، دل معمول سے بڑا اور پٹھے موٹے ہوگئے
نوازشریف کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں دل کے ٹیسٹ کیے گئے۔
مزید پڑھیئےملک کے بالائی علاقوں میں مزید بادل برسنے کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا، سندھ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں مزید بادل برسنے کی پیش گوئی کی ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ایئرپورٹ پرآئس ہیروئن لیجانے والا ملزم گرفتار
تلاشی کے دوران مسافرکے جوتوں سے کروڑوں مالیت کی 798 گرام آئس ہیروئین برآمد ہوئی
مزید پڑھیئےپشاور میں فائرنگ سے ایک طالب علم جاں بحق، دوسرا زخمی
خضر نامی طالبعلم حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےپولیس اہلکار کے قتل میں ملوث خاتون سمیت 4 ملزمان کو گرفتار
مقتول واقعے کے وقت وردی میں تھا اور اس کو 30 بور پستول کی تین گولیاں ماری گئی تھیں
مزید پڑھیئےنشئی افراد کو پولیس سرپرستی میں ہیروئن کی فروخت کرنے کا انکشاف
پولیس نشئی افراد سے فی کس سو سے دو سو روپے بھتہ وصول کرکے انہیں سرعام نشے کی اجازت دیتی ہے
مزید پڑھیئےحب حادثےمیں جاں بحق27افرادکی لاشیں ایدھی سردخانےمنتقل
ڈی این اے ٹیسٹ کے بعد ورثا کے حوالے کردی جائیں گی کیونکہ جھلس کرجاں بحق تمام افرادناقابل شناخت ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos