پولیس 4 ملزمان کی گرفتاری آج ظاہر کر رہی ہے۔اسلحہ ڈیلرز بھی ملوث
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی،پولیس لائنزمیں تجاوزات کے معاملے پر کوئی پیش رفت نہ ہو سکی
پولیس لائنز میں قائم تجاوزات کے بارے میں آئی جی سندھ نے چند ہفتے قبل تفصیلی رپورٹ طلب کی تھی جس کے بعد گرینڈ آپریشن کا امکان تھا۔
مزید پڑھیئےانٹرنیٹ پر سستی گاڑیاں دکھا کرلوگوں کو لوٹنے والے 10 نوسرباز گرفتار
رینجرز نے موبائل نمبروں اور انٹیلی جنس معلومات کے ذریعے کراچی کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں احتساب کے نام پر جرائم برسوں سے جاری ہیں،خواجہ سعد
اب احتساب کے نام پر جرائم کا سلسلہ رک جانا چاہیے۔رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھیئےسندھ میں پولیس کانسٹیبلز کی 10 ہزا ر آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف
کراچی میں پولیس کانسٹیبلز کی 2500 سے زائد منظورشدہ اسامیوں پر بھرتیاں نہیں کی گئیں۔
مزید پڑھیئےالعزیزیہ ریفرنس: ہائیکورٹ نے نوازشریف کی درخواست پر اعتراض اٹھا دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کو درخواست مکمل کرکے جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
مزید پڑھیئےنیب نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کے فیصلے چیلنج کردیے
فلیگ شپ ریفرنس میں بریت کے فیصلے کو چیلنج اورالعزیزیہ ریفرنس میں سزا بڑھانے کی استدعا کی گئی، نیب
مزید پڑھیئےکام نہ کرنے والے لوگ حکمرانی کا حق نہیں رکھتے، چیف جسٹس
آپ نے کام نہیں کرنا تو عہدہ چھوڑ دیں، چیف جسٹس کا سندھ میں جنگلات کی زمین سے متعلق کیس میں ایڈووکیٹ جنرل سے مکالمہ
مزید پڑھیئےکراچی ،شہریوں کو جھانسا دے کر رقم لوٹنے والا 10 رکنی گروہ گرفتار
ملزمان نیلامی کی گاڑیاں عوام کو سستے داموں بیچنے کا جھانسہ دے کر بھاری رقوم لوٹتے تھے، رینجرز
مزید پڑھیئے’قطری گاڑیوں پر اصل مجرم شیخ حمد بن جاسم ہیں‘
حمد بن جاسم کے نام 280 گاڑیاں پاکستان میں آئیں جن میں سے 26 پکڑیں لیکن باقیوں کا نہیں پتہ۔کسٹم حکام کا عدالت میں بیان
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس نمٹا دیا
سپریم کورٹ کا درخواست گزار کے وکیل کو ٹرائل منتقلی اور انسداد دہشت گردی کی دفعات شامل کرنے کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےلاہور میں دھند اور فنی خرابی سے بجلی غائب
دھند اور فنی خرابی کی وجہ سے 4 پاور پلانٹ سسٹم ٹرپ کر گئے ،جس سے مجموعی طور پر 2500 میگاواٹ بجلی کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔ پیپکو حکام
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات پر اضافی ٹیکس، نیب کو تحقیقات کا حکم
عدالت نے پٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز سے متعلق از خود نوٹس نمٹادیا۔
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ میں تاوان کے لیے اغوا کیا گیا طالبعلم قتل
ملزمان نے لڑکے کی رہائی کے عوض ایک کروڑ روپے تاوان مانگا تھا، تاہم رقم نہ ملنے پر اسے قتل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ اجلاس، 172افرادکے نام فوری ای سی ایل سے نہ نکالنے کا فیصلہ
اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ 20نکاتی ایجنڈے کا جائزہ لے گی۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج،حد نگاہ انتہائی کم
موٹروے کے چند سیکشنز دھند کے باعث بند کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ :کوئلے کی کان میں دھماکا، 4 کان کن جاں بحق
جاں بحق ہونے والے کان کنوں کاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے، پولیس
مزید پڑھیئےپاک فوج نے کنٹرول لائن پر بھارتی جاسوس طیارہ مار گرایا
بھارتی جاسوس ڈرون کنٹرول لائن کے قریب پرواز کر رہا تھا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےقادر خان- قندھاری عالم دین کا بالی ووڈ پلٹ مبلغ بیٹا
باپ کی ایک بات نے فلمی دنیا میں ڈوبے بیٹے کو لرزا دیا۔ قرآن پاک کی تفسیر لکھنے کے ساتھ دین سکھاتے بھی رہے
مزید پڑھیئےایک لڑائی سے پاکستان سدھر جائے گا ایسا سوچنا غلطی ہو گی۔نریندر مودی
ہم ہرموضوع پر بات چیت کیلیے تیارہیں یہ اسی وقت ممکن ہے جب سرحد پارسے بندوق کی آواز بند ہو گی
مزید پڑھیئےلورالائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹر پر حملہ- صوبیدار میجر سمیت4 شہید
فائرنگ کے تبادلے میں 2 خود کش بمباروں سمیت4دہشتگرد مارے گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے مشیر کی کمپنی کو مہمند ڈیم کا ٹھیکہ کیوں ملا؟
اخلاقی پہلو پر بحث چھڑ گئی۔ ڈیسکون اہل تھی۔ ملکی کمپنی کو ٹھیکہ ملنا خوش آئند ہے۔ حامیوں کا مؤقف
مزید پڑھیئےسندھ پولیس نے اینٹی انکروچمنٹ سیل کو دی گئی نفری واپس مانگ لی
ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ شاد ابن مسیح کے اعلامیے کے مطابق 40 پولیس اہلکارڈیپوٹیشن پر بھیجے گئے تھے
مزید پڑھیئےمقتول کے ایم سی ملازم شکیل کے جعلی نام سے ملازمت کرنے کا انکشاف
مقتول شکیل کا اصل نام سید واجد علی ہے، شکیل احمد کے جعلی نام سے کے ایم سی میں ملازمت کررہا تھا
مزید پڑھیئےمعروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے دل کی انجیو گرافی کر دی گئی
مولانا کوطبیعت کی ناسازی کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے،انہیں عارضہ قلب کی شکایت درپیش ہے
مزید پڑھیئےچین پاکستان کو 2ارب ڈالر کمرشل قرضہ دے گا-ذرائع وزارت خزانہ
قرض کے حصول کیلئے مذاکرات آخری مراحل میں ہیں،چین سے ملنے والا قرض 8فیصد شرح سود پرہو گا
مزید پڑھیئےہزارہ سے قتل کیلئے کراچی آنیوالے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار
ملزمان نے خاندانی دشمنی پر قتل کیلئے ڈیرھ ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔
مزید پڑھیئےمیکے والوں کے ہاتھوں ’اغوا‘ خاتون پولیس نے بازیاب کرالی-4گرفتار
22 سالہ نجمہ نے تین ماہ قبل پسند کی شادی کرکے گھر چھوڑا تھا۔ شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب نے ’پلی بارگین‘ پر تنقید مسترد کردی- ریمانڈ کم کرنے کی تجویز…
ادارے کیخلاف منظم پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے۔جسٹس (ر) جاوید اقبال- ہائوسنگ سوسائٹی متاثرین میں کروڑوں کے چیک تقسیم
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرنے والی ٹیموں کا اعلان
نویں اوردسویں نمبر کی ٹیمیں سری لنکا اوربنگلہ دیش دوسری چار ٹیموں کے ساتھ کوالیفائی رائونڈ میں حصہ لیں گی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos