دودھ کی پیداوار پر وزیراعظم کا جملہ موضوع بحث لیکن حقیقت میں ساہیوال کی گائے کا 6 لیٹر دودھ ولایتی کے 40 لیٹر پر بھاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر رکن قومی اسمبلی کا چالان
ٹریفک وارڈن نےرکن قومی اسمبلی باز گل آفریدی کو دو سو روپے کا چالان تھمایا۔
مزید پڑھیئےنئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی عائد
وفاقی حکومت نے نئی آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے قیام پر پابندی عائد کردی۔
مزید پڑھیئےلکی مروت میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام
پولیس نے زمین میں چھپائے گئے راکٹ گولے اور کارتوس برآمد کرلیے۔
مزید پڑھیئےبھارت کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
بھارتی حکام نے جہاز کے کریشن ہونے کی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کا حکم جاری کر دیا
مزید پڑھیئےعمران خان کی سیاست صرف جھوٹ پر مبنی ہے۔ مریم ارنگزیب
ناکامیوں پر عمران خان کی ذہنی حالت خراب ہو گئی ہے۔ ترجمان (ن) لیگ
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ کا ڈاکٹر شاہد مسعود کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
ضمانت پانچ لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض منطور کی گئی.
مزید پڑھیئےصوابی میں مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سے 4افراد جاں بحق
مکان کے ملبے تلے دب کر 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں.
مزید پڑھیئے’سانحہ ساہیوال مقتولین کے لواحقین کودھمکیاں مل رہی ہیں‘
سی ٹی ڈی پنجاب سےجان کوخطرہ ہے، جان سےمارنےکی دھمکیاں دی جارہی ہیں، لواحقین کے وکیل کا الزام
مزید پڑھیئےآصف زرداری کیخلاف نااہلی کی درخواست سماعت کیلیے مقرر
پی ٹی آئی رہنماعثمان ڈار اور خرم شیر زمان نے درخواست دائر کی۔
مزید پڑھیئےسندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال۔ مریض رل گئے
مطالبات منظور نہیں ہوئے تو ایمرجنسی اور وارڈز میں بھی ہڑتال کرینگے، ڈاکٹرز کی دھمکی
مزید پڑھیئےخیر پور میں آئل ٹینکر الٹ گیا ،ہزاروں لیٹر پٹرول بہہ گیا
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے پولیس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر سڑک کو بند کرکے متبادل راستہ سے ٹریفک بحال کردی
مزید پڑھیئےوزیرخارجہ کل اومان کا دورہ کریں گے
شاہ محمود قریشی دورے کے دوران اومان کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےزرداری اور فریال تالپور نے سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا
آصف علی زرداری کے وکیل ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ نے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست جمع کرائی۔
مزید پڑھیئےفاروق ستار کا پارٹی رکنیت ختم کرنے کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع
فاروق ستار نے پارٹی رکنیت ختم کیے جانے کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کردی۔
مزید پڑھیئےطبی بنیادوں پرسزا معطلی،نواز شریف کی تمام میڈیکل رپورٹس طلب
نواز شریف کے میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹس ہمیں نہیں دی گئیں، وکیل سابق وزیر اعظم
مزید پڑھیئےسعودی عرب کی تاریخ کے پہلے سینماگھر کاافتتاح آج ہوگا
آئندہ2سال میں جدہ میں5سنیماگھرکھولےجائیں گے۔ڈائریکٹر بصری وسمعی کارپوریشن
مزید پڑھیئےافغانستان کے بازار میں آتشزدگی سے 450سے زائد دکانیں خاکستر
خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے سرکاری اسپتالوں سے ادویات چرانے والے 3ملزمان گرفتار
کراچی پولیس نے گھر پر چھاپہ مار کر بھاری مقدار میں سرکاری ادویات برآمدکرلیں.
مزید پڑھیئےبرازیل میں ڈیم ٹوٹنےسےہونے والی ہلاکتیں58ہوگئیں
ڈیم ٹوٹنےکےواقعےمیں300سےزائدلاپتاہیں جن کی تندہی سے تلاش کاکام جاری ہے
مزید پڑھیئےقومی شاہراہوں پر دھند کا راج، حدنگاہ صرف 50میٹر تک رہ گئی
ملک کی قومی شاہراہوں پرمختلف مقامات پرشدیددھندکاراج ہے،پنجاب کےمیدانی علاقوں میں رات سے اورسندھ میں صبح کےاوقات میں دھندپڑرہی ہے،آج ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نارووال روڈپرمیرپورسےککےموڑتک شدیددھندکے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہےجبکہ سردی کی شدت …
مزید پڑھیئےتیز رفتار ڈمپر کی دوموٹرسائیکلوں کو ٹکر،تین افراد زخمی
امدادی اداروں کی ایمبولینسوں نے تینوں زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا۔
مزید پڑھیئےمضرصحت کھاناکھانےوالے 15بےہوش افراداسپتال منتقل
متاثرہونےوالے افرادکاتعلق ایک ہی خاندان سے ہے، رپورٹ درج، تحقیقات شروع
مزید پڑھیئےڈکیتی کے دوران مزاحمت پرسب انسپکٹربیٹے سمیت زخمی
علاقہ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
مزید پڑھیئےگیس لیکج کے باعث گھر دھماکےسے تباہ۔9افراد زخمی
زخمی ہونے والے تمام افراد کو قریبی اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں علاج کیلئے ایڈمٹ کرلیاگیاہے۔
مزید پڑھیئےفلپائنی گرجاگھروں کےباہر دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
دھماکوں میں 27افراد ہلاک جبکہ چالیس زخمی ہوگئے تھے، فوج کے اہلکار بھی شامل ہیں
مزید پڑھیئےصدر علوی کی اہل خانہ کیساتھ ہوٹل آمد۔شہریوں نے سیلفیاں بنائیں
شہریوں کو صدرمملکت کوہوٹل میں دیکھ کرخوشگوار حیرت ہوئی
مزید پڑھیئےپاکستان نے بھارت کیساتھ مذاکرات کی کوشش موخر کر دی
بھارت میں الیکشن کی وجہ سے بات چیت کیلیے وقت مناسب نہیں،فواد چوہدری
مزید پڑھیئےعمران 2020 میں وزیراعظم نہیں رہیں گے۔منظور وسان نے خواب دیکھ لیا
2020 میں عمران خان کے اتحادی ساتھ چھوڑجائیں گے،نیا وزیر اعظم آئے گا
مزید پڑھیئےکراچی میں فائرنگ کے دو واقعات میں3فراد زخمی
زخمیوں کو عباسی شہید منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد دی جا رہی ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos