بلوچستان میں آنےوالےدنوں میں خوشحالی کا دور آرہاہے بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کرےگی۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ٹرمپ کاپاکستان مخالف بیان امریکی خوشامد کرنیوالے کیلئےسبق ہے، شیریں مزاری
امریکی پالیسیاں پاکستان کے مفاد کے خلاف ہیں، وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق
مزید پڑھیئےمیاں محمود کے بیٹے کیخلاف مقدمہ درج کرانیوالے 3 اہلکار گرفتار
پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کے حکم پر اے ایس پی گلبرگ کی تفتیش کے بعد درج کیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی،کورنگی میں پتنگ کی ڈور نے بچے کی جان لے لی
بچے کے والد کا کہنا ہے کہ حکومت پتنگ کی ڈور پر پابندی لگائے اوربچے کی ہلاکت کے ذمے داروں کو قانون کے کٹہرے میں لائے۔
مزید پڑھیئےپاناماجے آئی ٹی کی تحقیقات تعصب پر مبنی اور ثبوت کے بغیر تھیں،نواز شریف
میرے بچے یہاں کاروبار کریں تب مصیبت، باہر کریں تب مصیبت، نواز شریف احتساب عدالت میں پھٹ پڑے
مزید پڑھیئےسانحہ ماڈل ٹاؤن؛ نئی جے آئی ٹی کیلئے سپریم کورٹ کا لارجر بنچ تشکیل
لارجر بینچ میں چیف جسٹس ثاقب نثار اور جسٹس آصف سعید کھوسہ سمیت 5 جج صاحبان شامل ہوں گے، جو 5 دسمبر سے کیس کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےپانی کا معاملہ:پانی کی تقسیم کے معاہدے کو خطرات لاحق ہوگئے
پانی کی تقسیم کا تنازع حل کرنے سے متعلق اٹارنی جنرل کی زیر صدارت پہلا اجلاس منعقد ہوا جو ناکام ہوگیا
مزید پڑھیئےپاکستان نے ہمارے لیے کچھ نہیں کیا،امریکی صدر ٹرمپ
پاکستان میں ہر کوئی اسامہ بن لادن کے بارے میں جانتا تھا لیکن انہوں نے ہمیں اس حوالے سے آگاہ نہیں کیا،ٹرمپ
مزید پڑھیئےکراچی : رینبو سینٹر اور اطراف میں تجاوزات کیخلاف آپریشن
رینبو سینٹر کے اطراف 122 دکانیں گرائی جا چکی ہیں اور عبداللہ ہارون روڈ پر بھی غیر قانونی قائم 16 دکانیں گرائی گئیں۔ڈائریکٹر انسداد تجاوزات
مزید پڑھیئےجمال خاشقجی کےقتل کی رپورٹ2روز میں جاری کی جائے گی،ٹرمپ
سب کچھ امریکا اور سعودی عرب کے درمیان اہم اسٹریٹجک تعلقات کو برقرار رکھتے ہوئے کریں گے’اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ
مزید پڑھیئےپاکستانی حدود سے 12بھارتی ماہی گیرگرفتار
گرفتار ماہی گیروں کو مزید قانونی کارروائی کے لیے ڈاکیارڈ پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کے سودن 100جھوٹ پر مبنی ہیں،ترجمان آصف زرداری
آصف زرداری جمہوریت مخالف عناصر کی آنکھوں میں چبھ رہے ہیں، فواد چوہدری اپنے لیڈر عمران خان کی فکر کریں۔عامر فدا پراچا
مزید پڑھیئےامیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
نماز جنازہ میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےمقصدکوحاصل کرنےکیلئےیوٹرن لیناعزیم لیڈرشپ کی شناخت ہے،عمران خان
جو یوٹرن لینا نہیں جانتااس سے بڑا بےوقوف لیڈر نہیں ہوسکتا۔وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی شہید ایس پی طاہر داوڑ کے گھر آمد
ہماری ایجنسیوں میں اتنی سکت ہے کہ طاہر داوڑ کے اغواء اور قتل کے کیس کو منطقی انجام تک پہنچاسکیں۔محمود خان
مزید پڑھیئےحکومت نے غریبوں کے منہ سےروٹی کانوالہ چھینا ہے،مریم اورنگزیب
عمران خان قوم کو جواب دیں کہ علیمہ خان نے جائیداد کس رقم سے خریدی اور پاکستان سے باہر کیسےگئی۔
مزید پڑھیئےحاجی عبدالوہاب کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئےلوگ تعدادمیں کراچی ایئرپورٹ پہنچ گئے
رش بڑھتے ہی ایرلائینز نے کرائے میں اضافہ کردیا، مسافروں کی شکایت، ایک خصوصی پرواز چلارہے ہیں، فوری طور پر اضافی پروازیں چلانا ممکن نہیں، ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھیئےنئےپاکستان والوں نےپاکستان کی بنیادیں ہلاکررکھ دی ہیں،بلاول
ایک کروڑنوکری کاوعدہ کیا لیکن لوگوں سےتجاوزات کے نام پر ان کے ذریعہ روزگار چھینے جارہے ہیں،چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی شیخ محمد بن زیدسے ملاقات ،عالمی امورپر بات چیت
وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے،
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان متحدہ عرب امارات پہنچ گئے،
ملاقات میں سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیرخزانہ، پیٹرولیم اور توانائی کے وزیر بھی شریک، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور بین الاقوامی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےآصف زرداری جمہوریت مخالف عناصر کی آنکھوں میں چبھ رہے ہیں،ترجمان زرداری
فواد چوہدری اپنے لیڈرعمران خان کی فکر کریں، ترجمان آصف زرداری
مزید پڑھیئےماضی میں بلوچستان کےعوام کیلئےفلاحی منصوبےنہیں بنائے گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان
بلوچستان کےعوام کوبنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے کوشاں ہیں۔جام کمال
مزید پڑھیئےکراچی،سمندری حدود کی خلاف ورزی پر 12 بھارتی ماہی گیر گرفتار
پاکستان میری ٹائم ایجنسی کے مطابق گرفتار ماہی گیروں کی 2 کشتیوں کو بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےابوظہبی ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 153 رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم نے 227 رنز بنائے تھے۔
مزید پڑھیئےزرداری سمیت دیگر کے جیل جانے سے کوئی اثر نہیں پڑے گا،فواد چوہدری
اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے کرپشن پر پردہ نہیں ڈال سکتے، وفاقی وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر ،قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید
بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے دونوں نوجوانوں کو شہید کیا، کشمیر میڈیا سیل
مزید پڑھیئےامیر تبلیغی جماعت حاجی عبدالوہاب انتقال کرگئے
نماز جنازہ بعد نماز مغرب تبلیغی مرکز رائے ونڈ میں ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےوزیراعظم ایک روزہ سرکاری دورے پرمتحدہ عرب امارات پہنچ گئے
صدارتی محل پہنچنے پر وزیراعظم عمران خان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا
مزید پڑھیئےکویت میں مسلسل بارشوں کے باعث ایئر پورٹ بند
پروازیں منسو خ ہو نےسےٹرانزٹ کے ذریعے پاکستان آنے والے مسا فر بھی محصور ہوگئے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان کے ہزاروں اسکولوں میں پینے کا پانی نہیں
تعلیمی ایمرجنسی لگاکرکا غذات میں ہی دو سو ارب روپے اس شعبے پر خرچ کرڈالے مگر صوبے کے طالب علموں کو کچھ نہ ملا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos