وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی قطر کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سندھ سے گیس وپانی نہ دیئے جانےپردھاڑیں آرہی ہیں،بلاول
سندھ سے چیخیں نہیں دھاڑیں آرہی ہیں ،اور یہ دھاڑیں آپ کی حکومت گرادیں گی ۔
مزید پڑھیئےسی این جی رات 10بجے بند، منگل کی صبح 8بجے کھلے گی
سوئی سدرن گیس کمپنی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں صرف 24گھنٹے کیلئے سی این جی اسٹیشنز کھولے تھے جوپھربند کردیئے گئے
مزید پڑھیئےبلاول کی ممکنہ گرفتاری -ن لیگ کی لاتعلقی- بڑھتا سیاسی درجہ حرارت کس کو…
پیپلز پارٹی کا ردعمل پہلے سے زیادہ جارحانہ ہوگیا۔ تحریک انصاف حکومت فارورڈ بلاک بنانے کا ’’قانونی‘‘ راستہ ڈھونڈ لیا۔
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
فلیگ شپ ریفرنس میں نوازشریف کی بریت کافیصلہ 80صفحات پر مشتمل ہے، نیب اور نوازشریف کے وکلا کل کیس کی مصدقہ نقول حاصل کرسکیں گے۔
مزید پڑھیئےامریکی طیارے رات بھر بمباری کرتے رہے- 11 افغان طلبہ شہید
میدان وردک میں تین دیہات کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔ علاقے میں طالبان نہیں تھے- مقامی عمائدین
مزید پڑھیئے’’شکریہ وزیراعظم صاحب، مہنگائی بے روزگاری کے لیے‘‘
سڑکوں پر لگے بینرز کی تصاویر احسن اقبال نے شیئر کردیں۔ تحریک انصاف کارکنوں کا پرجوش جواب
مزید پڑھیئےراجن پور: کار اور ٹرک میں تصادم، 9افراد جاں بحق
مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،پولیس
مزید پڑھیئےاسلام آباد،پارک میں خواتین کودھمکیاں دینے پر15افراد کیخلاف مقدمہ
پولیس نے پار ک کے ٹھیکدار کو گرفتار کرلیا۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں سائبر حملے نے بڑے اخبارات کی اشاعت رکوا دی
لاس اینجلس ٹائمز اور وال اسٹریٹ جرنل و نیویارک ٹائمز کے مغربی ایڈیشن تاخیر سے شائع اور تقسیم ہوئے
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے فاروڈ بلاک کی خبروں کو مسترد کردیا
سندھ حکومت ہماری رہے گی،فارورڈ بلاک کی باتیں غلط ہیں۔ مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب
مزید پڑھیئےعمران فاروق قتل کیس، اے ٹی سی کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج
ایف آئی اے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے کہ مزید شواہد کے حصول کے لیے برطانیہ سے رابطے میں ہیں
مزید پڑھیئےبلاول کی گرفتاری پر ملک افراتفری کا شکار ہو جائے گا، خورشید شاہ
بلاول بھٹو کی گرفتاری خطرناک کھیل ہوگا، سینئر رہنما پی پی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما میاں خلیق قاتلانہ حملہ میں جاں بحق
حملہ آوروں کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے، لواحقین کا الزام
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی سندھ کارڈ کھیلنے کی کوششیں ناکام ہوں گی،علیم خان
پیپلز پارٹی کا سندھ میں وہی حشر ہوگا جو (ن) لیگ کا پنجاب میں ہوا، رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش کے انتخابات دھاندلی اور خونریزی سے آلودہ- 17 ہلاک
بیلٹ باکسز پہلے سے بھرے ہونے کی شکایات۔ اپوزیشن نے دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھیئےبھارت کو پاکستان کا پانی چوری نہیں کرنے دیں گے، چیف جسٹس
پنجاب حکومت نے بھارت کو پانی کی چوری سے روکنے کیلئے کیا اقدامات کیے؟ چیف جسٹس ثاقب نثار
مزید پڑھیئےحکومت نے 155ارب روپے کےمزید ٹیکس عائدکرنے کی تیاری کر لی
ایف بی آر نے جنوری کے وسط میں مزید ٹیکس لگانے کی سمری تیاری کرلی۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج، اہم شاہراہوں پر حدنگاہ انتہائی کم
حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹروے کے کئی سیکشنز گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےجے آئی ٹی رپورٹ: پیپلزپارٹی نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا
اجلاس میں موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے حوالےسے صلاح مشورے کئےجائیں گے
مزید پڑھیئےکراچی میں نئے سال کے آغاز پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام
آپریشن کے دوران 2 دستی بم اور ایک بارود سے بھری موٹر سائیکل برآمد، پولیس
مزید پڑھیئےسندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز آج رات 8 بجےپھر بندہوجائیں گے
سی این جی اسٹیشنز گزشتہ شب آٹھ بجے کھولے گئےتھے ۔
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ شاہ محمود کی دوحا میں قطری ہم منصب سے ملاقات
ملاقات میں باہمی روابط میں فروغ سمیت خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےچین نے 40 ارب ڈالر قرض کی رپورٹس مسترد کردیں
سی پیک معاشی تعاون کا ایک اہم منصوبہ ہے جس کے تمام منصوبے اتفاق رائے کی بنیاد پر ہیں۔چینی سفارت خانہ
مزید پڑھیئےصدر عارف علوی کی ہمسایوں سے معذرت
صدر مملکت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر زیرگردش ویڈیو اور میڈیا میں خبریں آنے پر وضاحتی بیان جاری کیا
مزید پڑھیئےرضویہ پولیس کی کارروائی، مغوی بلڈر بازیاب، 2اغواکار گرفتار
اغوا کار فیصل اور فاضل نے لین دین کے معاملے پر ضیا الحق نامی بلڈر کو اغوا کیاتھا،فاضل عادی جرائم پیشہ اورسزا یافتہ مجرم ہے
مزید پڑھیئےصدرعارف علوی کی مقتول رہنما علی رضاعابدی کے والد سے تعزیت
صدر مملکت نے متعلقہ اداروں کوتحقیقات اورتفتیشی عمل تیز کرکے قاتلوں کی فوری گرفتاری کا حکم بھی دیا
مزید پڑھیئےسال نو کیلئے کروڑوں کی غیرملکی شراب زخیرہ کئے جانے کاانکشاف
ڈیلروں نے کروڑوں روپے مالیت کی غیرملکی شراب مختلف ممالک کے قونصل خانوں سے خریدی ہے
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں کابل حکومت کے ساتھ بیٹھنے سے افغان طالبان کا انکار
صرف امریکہ کے ساتھ مذاکرات پر اصرار۔ امن عمل پر اشرف غنی کا سعودی شاہ سلمان کو فون
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا تختہ الٹنے کیلئے کراچی-گھوٹکی اور اسلام آباد میں سرگرمیاں
وزیراعظم نے صوبے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا۔ علی گوہر مہر سے گفتگو۔ گورنر سندھ کی بھی ملاقات۔ اپوزیشن ارکان کا اجلاس
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos