جے آئی ٹی سانحہ 12 مئی کے مقدمات کی ازسر نو تحقیقات کرے گی، نوٹی فکیشن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب حکومت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی پراسیکیوشن ٹیم تبدیل کردی
پاکستان عوامی تحریک نے سرکاری وکلا کی ٹیم پرعدم اطمینان کا اظہارکیا تھا
مزید پڑھیئےسربراہ کویتی وفد کا بریف کیس چرانے والا افسر گرفتار
فوٹیج کی مدد سے اقتصادی امور ڈویژن کے جوائنٹ سیکریٹری ضرار حیدر گرفتار،ایف آئی اے کے حوالے
مزید پڑھیئےانڈونیشیامیں زلزلے اور سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد 400 ہوگئی
شہر پالو میں سونامی کی 10 فٹ بلند لہریں، مسلسل آفٹر شاکس نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، سیکڑوں لوگ لاپتہ ہوگئے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس کا پنجاب بھر میں قائم نجی یونیورسٹیز سے متعلق از خود نوٹس
ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو صوبے بھر کی یونیورسٹیوں اور ملحقہ کالجز کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےوزیرخارجہ شاہ محمود کی سیکریٹری جنرل یواین او سے ملاقات، مسئلہ کشمیر پر گفتگو
مسئلہ کشمیر کا پُر امن حل کشمیریوں کی خواہشات کا عکاس ہونا چاہیے، بھارت سے کہا جائے کہ وہ مہم جوئی سے باز رہے، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےایران کی امریکہ،سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کووارننگ
تصادم کی صورتحال پیدا کی گئی تو خطے میں اامریکہ کے ٹھکانے محفوظ نہیں رہیں گے، ایران
مزید پڑھیئےحیدر آباد:لاپتہ بچی کی لاش شاپنگ بیگ سے برآمد
واقعے کے سی سی ٹی وی فوٹیج پولیس نے حاصل کر لی
مزید پڑھیئےوزیراعظم سے کویت کے وزیر تجارت کی ملاقات
وزیر اعظم اور وزیر تجارت کویت کے مابین باہمی امور اور علاقائی معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےانڈونیشیا میں شدید زلزلے کے بعد سونامی کی تباہی
شدید زلزلے کے بعد سونامی کی 2 میٹر اونچی لہریں ساحلی قصبے سے ٹکرا گئیں
مزید پڑھیئےپاپوا نیو گنی میں مسافر طیارےکی سمندر میں ڈوبکی،مسافرمحفوظ
طیارے میں موجود تمام مسافر بال بال بچ گئے
مزید پڑھیئےبھارت نےنام نہاد سرجیل اسٹرائیک کی نئی ویڈیو جاری کر دی
خصوصی ایڈیٹنگ کے بعد پیش کی گئی ویڈیو میں مختلف مقامات کو بطور ہدف دکھایا گیا ہے
مزید پڑھیئےمعذور باپ کی خدمت کرنے والی باہمت بچی
6 سالہ بچی نے والد کا سہارا بنتے ہوئے گھر کی صفائی، کھانا پکانے اور والد کی خدمت کی ذمے داری اٹھالی
مزید پڑھیئےاعلیٰ سطحی اجلاس میں شریک کویتی افسر کا دینار سے بھرا بیگ چوری
اسلام آباد: اقتصادی امور ڈویژن کے اجلاس میں شریک کویتی وفد میں سربراہ کا دینار سے بھرا بریف کیس غائب ہو گیا جس پر کھلبلی مچ گئی اور سی سی ٹی وی فوٹیج میں 20 گریڈ کے افسر کی جانب سے بریف کیس اور پرس چوری کئے جانے کا …
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کی تقریر پر سینیٹر مشاہد اللہ برہم
سینیٹر مشاہد اللہ خان نے شدید تنقید کے لئے اشعار کا سہار ا لیا
مزید پڑھیئےفیس بک پر سائبر حملہ، لاکھوں صارفین کا نجی ڈیٹا لیک
معاملے کو بہت سنجیدگی سے لے رہے ہیں اور اس کا حل نکال رہے ہیں، مارک زکربرگ
مزید پڑھیئےمیانمار حکومت کے جرائم کے ثبوت جمع کرنے کے لیے ٹیم تشکیل
کونسل کے 35 ارکان نے ایک خود مختار میکانزم تشکیل دینے کے حق میں اور 3 نے مخالفت میں ووٹ دیا
مزید پڑھیئےچین امریکی پابندیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا:چینی وزیر دفاع
چین اور امریکہ کے درمیان مسائل کی ذمہ داری امریکہ کو قبول کرنی چاہیے،ترجمان
مزید پڑھیئےقندیل بلوچ قتل کیس میں اہم موڑ
قندیل بلوچ کوان کے بھائی وسیم نے کزن حق نواز کے ساتھ مل کر غیرت کے نام پر قتل کر دیا تھا
مزید پڑھیئےاسرائیلی فائرنگ سے 2 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید
فلسطینی مظاہرین نے ٹائر اور اسرائیلی جھنڈے جلائے،سلگتی پتنگیں اسرائیلی فضاؤں میں اڑائیں
مزید پڑھیئےنواب شاہ :ریلوے ٹریک کے قریب دھماکا
آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لے لیا
مزید پڑھیئےبنگلادیش کوہرا کر بھارت ساتویں بار ایشین چیمپئن بن گیا
بنگلا دیش کی جانب سے دیے گئے 223 رنز کا ہدف بھارت نے 7 وکٹوں پر حاصل کرلیا
مزید پڑھیئےانڈونیشیا ، 7.7 شدت کے زلزلے سے کئی عمارتیں گر گئیں
زلزلے کے بعد سونامی کی دو میٹر اونچی لہریں ایک ساحلی قصبے سے ٹکرا گئی ہیں
مزید پڑھیئےایشیا کپ فائنل:بنگلادیش کےہدف کے تعاقب میں بھارت کی بیٹنگ جاری
میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے
مزید پڑھیئےاوگرا کی حکومت کو پٹرولیم مصنوعات مہنگی کرنے کی تجویز
سمری میں پٹرول اور ڈیزل 4، 4 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز کی گئی ہے،
مزید پڑھیئےحکومت کو نجی بینکوں نے قرض دینے سے انکارکردیا
اس بار قرض دے دیں،اگلی بار پچھلی ادائیگیوں کے بغیرنیا قرض نہیں مانگیں گے۔وزیر خزانہ اسد عمر کی شفارش
مزید پڑھیئےپانی کی دستیابی ہماری بقاکامسئلہ ہے،ہمیں کم پانی والی فصلیں اگانی چاہئیں،خواجہ آصف
عالمی فورم پرغلطیاں بھی ہوجاتی ہیں لیکن حساسیت کاخیال رکھاجائے،لیگی رہنما خواجہ آصف
مزید پڑھیئےپاکستان بھارت ایٹمی طاقتیں ہیں،مسئلے کا واحد حل مذاکرات ہیں،شاہ محمود
پاکستان امریکا کے ساتھ دوستی چاہتا ہے لیکن استثنائی بنیادوں پر نہیں، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےجب بھی چورڈاکوکی بات کی جاتی ہےاپوزیشن واک آئوٹ کرجاتی ہے،فواد
پی آئی اے تباہ ہوگیا، پاکستان اسٹیل کا بیڑہ غرق ہے، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کا برا حال ہے،وزیر اطلاعات
مزید پڑھیئےاسدقیصرنےوزیراعظم سےملاقات میں پی اےسی چیئرمین شپ کیلئےاپوزیشن کی آراسےآگاہ کیا
عمران خان اوراسپیکر اسدقیصر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے نام کے حوالے سے حتمی فیصلہ نہ ہو سکا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos