کلثوم نواز کی میت پاکستان آنے میں کسی تاخیر پر پیرول میں مزید اضافہ کردیا جائے گا، محکمہ داخلہ پنجاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چیف جسٹس کا خواجہ سراؤں کو سپریم کورٹ میں ملازمت دینے کا فیصلہ
چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی
مزید پڑھیئےمریم نواز سے منسوب بیانات درست نہیں، مریم اورنگزیب
گزشتہ دو روز سے ذرائع ابلاغ سے جاری بیانات مریم نواز نے نہیں دیے، ترجمان مسلم لیگ (ن)
مزید پڑھیئےبیگم کلثوم نواز کا انتقال، العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی
سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف احتساب عدالت میں 3 ریفرنسز دائر کیے گئے تھے، جن میں سے ایک میں وہ سزا کاٹ رہے ہیں—
مزید پڑھیئےکوہاٹ میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 9مزدور جاں بحق
کان میں گیس بھرجانے کے نتیجے میں دھماکے سے 11 کان کن ملبے تلے دب گئے تھے
مزید پڑھیئےشہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ
شہباز شریف اور دیگر اہل خانہ میت کے ہمراہ جمعہ کو پاکستان آئیں گے
مزید پڑھیئےپاکستان کو مکمل تعاؤن کرنے کا واضح پیغام دے دیا:جان بولٹن
دہشت گردی کے خلاف اقدامات امریکہ کیلئے غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں
مزید پڑھیئےوالدہ کے آخری الفاظ اللہ ارحم الراحمین تھے: حسین نواز
والدہ نے ہماری تربیت میں کسی قسم کی کمی نہیں چھوڑی ، حسین نواز
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کیساتھ سیاسی گٹھ جوڑ بر تنے پر اہم شخصیت جے یو…
مولانا فضل الرحمان نے ضلع ناظم اسدا للہ اور ساتھی کونسلر صاحبزادہ گل کی پارٹی رکنیت ختم کر دی
مزید پڑھیئےچین اور روس کا ڈالرز کا کم سے کم استعمال کرنے کا فیصلہ
ماسکو اور بیجنگ حکومتوں نےتجارتی معاہدوں میں قومی کرنسی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے، پیوٹن
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 سے 11 اکتوبر کو کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نثار جماعت بناکر سیاست میں آجائیں، خورشید شاہ
صرف نعروں اور تقاریر سے ڈیم نہیں بنیں گے، خورشید شاہ
مزید پڑھیئےعالمی عدالت انصاف نے امریکی دھمکیاں مسترد کردیں
انٹرنیشنل کرمنل کورٹ قانون کی عمل داری کے لیے کام کرتی رہے گی، عالمی عدالت انصاف
مزید پڑھیئےنرس کے ہاتھوں جنم لینے والا بچہ اسی نرس کا نگران ڈاکٹر بن گیا
قبل از وقت پیدا ہونے والا بچہ 28 سال بعد اسی اسپتال میں ڈاکٹر بن کر واپس آگیا
مزید پڑھیئےپی آئی اے کی پروازمیں 80سالہ مسافر جاں بحق
مسافر کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کے باعث ہوا، ترجمان پی آئی اے
مزید پڑھیئےپیرول رہائی کے بعدنوازشریف ، مریم اور کیپٹن صفدر جاتی عمرہ منتقل
جاتی عمرہ میں نوازشریف کے گھر کو سب جیل قرار دیدیا گیا، رپورٹ
مزید پڑھیئےلیبیا : 2 کشتیاں ڈوبنے سے سو تارکین وطن ہلاک
ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق سوڈان، مالی، نائجیریا، کیمرون، گھانا اور مصر سے تھا
مزید پڑھیئےنائیجیریا میں گیس لائن پھٹنے سے 58 افراد ہلاک
گیس لائن پھٹنے سے متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں
مزید پڑھیئےیونیورسٹی میں وائی فائی کا پاس ورڈ الجبرا سوال سے مشروط
انٹرنیٹ میں بڑھتی ہوئی دلچسپی اور اس کے بے دریغ استعمال سے ہونے والے وقت کے ضیاع پر بھی اساتذہ کڑھتے رہتے تھے
مزید پڑھیئے’’بھارت، پاکستان کی امن کی پیشکش کا مثبت جواب دے‘‘محبوبہ مفتی
پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی راہ اختیار کی جانی چائیے۔
مزید پڑھیئےپاکستان کو آئی ایم ایف کے بغیر جینا سیکھنا ہوگا،ماہر معاشیات
غیرضروری چیزوں کی درآمد بند کرنےسےمجموعی طورپر9 سے10 ارب ڈالر بچائے جا سکتےہیں۔
مزید پڑھیئے’پاکستان نے گیس کم قیمت پر خرید کر 60کروڑ ڈالر بچائے ‘بلوم برگ
ایل این جی معاہدے سے متعلق تحقیقات پھر بھی کی جائیں گی۔
مزید پڑھیئےبیگم کلثوم نواز کی تدفین کیلئے نواز شریف ،کلثوم اورصفدرپیرول پر رہا
12گھنٹے تک پیرول پر رہائی کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیاہےاور اس دوران نواز شر یف اپنی رہائش گاہ جاتی عمرہ تک محدود رہیں گے
مزید پڑھیئےپانچ ہزار کے نوٹ کی تبدیلی کی خبر گمراہ کن ہے،اسٹیٹ بینک
مرکزی بینک نے 5 ہزار روپے کے نوٹ بند کرنے یا منسوخ کرنے کی کوئی سفارش نہیں کی۔
مزید پڑھیئےبھارتی ریاست تلنگانہ میں بس حادثہ میں55 افراد ہلاک
بس ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری۔ بس میں گنجائش سے زیادہ94افراد سوار تھے
مزید پڑھیئے’حکومت چاہے تو چندے کے بغیر بھی ڈیم بناسکتی ہے‘سراج الحق
کراچی کے عوام سے کئے گئے وعدے پورے کریں اور شہر کی ترقی کےلئے 500 ارب روپے کے پیکیج کا اعلان کریں ۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ نےاوول ٹیسٹ میں بھی بھارت کوشکست دےدی
انگلش ٹیم نے سیریز کے آخری میچ میں 118 رنز سےبھارتی ٹیم کو شکست دی
مزید پڑھیئےکلثوم نوازکےانتقال پرنریندرمودی کانوازشریف کےنام تعزیتی پیغام
میں آپ اور سوگوار خاندان کی استقامت کے لیے دعا گو ہوں،نریندر مودی کانواز شریف کے نام خط
مزید پڑھیئےموبائل شاپ سےچور 309 فونز11 لاکھ روپے لے اڑے
کراچی:ملیر سٹی میں 2 موبائل فون شاپ پر ڈکیتی کی واداتوں میں ملزمان 309 موبائل فون اور لاکھوں روپے لے اڑے ۔ وادات نادرا آفس کے قریب واقع رضا موبائل مارکیٹ میں ہوئی۔ ملزمان نے دودکانوں سے 309 موبائل فون لوٹ لئے ۔ ملزمان ایک دکان سے پونے 11لاکھ اور …
مزید پڑھیئےعون چوہدری وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بوزدار کے مشیرمقرر
عون چوہدری نے نئی ذمہ داری نیک نیتی اوردیانت داری سے سرانجام دینے کے عزم کا بھی اظہار کیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos