تازہ ترین

گاڑیوں کی رجسٹریشن خرید وفروخت کیلئےبائیومیٹرک سسٹم نافذ

راولپنڈی: ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے زیر اہتمام صوبہ بھر میں آج سے گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے فروخت کنندہ اور خریدار کی بائیو میٹرک تصدیق کا نیا نظام نافذ کر دیا جائے گا۔محکمہ ایکسائز ،ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایاکہ گاڑیوں کی …

مزید پڑھیئے

تحریک طالبان ضلع بونیرکاکمانڈر سٹی ریلوے کالونی سے گرفتار

کراچی:کاؤنٹر ٹرارزم ڈیپارٹمنٹ نے کراچی میں کارروائی کرتے ہوئے تحریک طالبان ضلع بونیرکے کمانڈر کو سٹی ریلوے کالونی سے گرفتار کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سٹی ریلوے کالونی میں کارروائی کی جس کے نتیجہ میں تحریک طالبان ضلع بونیرکاکمانڈرگرفتار کر لیاگیا۔ سی …

مزید پڑھیئے

ڈسکہ کی نہر میں نہاتے ہوئے 22سالہ نوجوان ڈوب کر ہلاک

ڈسکہ:ڈسکہ کی نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر نوجوان ہلاک ہوگیا۔ریسکیو 1122نے تین گھنٹوں کی غوطہ خوری کے بعدنعش نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔ ریسکیو 1122 سیالکوٹ نے نوجوان کے نہر ڈوبنے کی اطلاع پر 3 گھنٹوں کی غوطہ خوری کے بعد22 سالہ مزمل ولد محمد اکبر سکنہ مندرانوالہ …

مزید پڑھیئے

نگران وفاقی کابینہ آج عہدے کا حلف اٹھائےگی۔نجی ٹی وی

اسلام آباد:نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ نگران وفاقی کابینہ آج عہدے کا حلف اٹھائےگی۔نجی ٹی وی چینلز کے مطابق نگران وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس میں 10 سے 12 وزراء کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھیئے