تازہ ترین

اقوام متحدہ کی خصوصی ایلچی انجلینا جولی کاموصل کا دورہ

موصل: اقوام متحدہ کی پناہ گزین کی خصوصی ایلچی انجلینا جولی نے عراق میں دہشت گردی سے سب سے متاثرہ علاقے موصل کا دورہ کیا اور عالمی برادری سے تباہ حال شہر کے بے گھر رہائشیوں کی دوبارہ اپنے گھروں میں آبادکاری کے لیے مدد کی اپیل کی ہے۔میڈیا رپورٹس …

مزید پڑھیئے

چین کی جوابی پابندیوں سے امریکی کمپنیوں کو1 بلین ڈالر نقصان

بیجنگ:چینی حکومت کی طرف سے امریکی درآمدت پر عائد کردہ جوابی پابندیوں کی وجہ سے امریکی کمپنیوں کو ماہانہ ایک بلین ڈالر کا نقصان ہو گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکا اور اس کے اتحادی ممالک کے مابین اس تجارتی جنگ کی وجہ سے عالمی تجارت کو بھی خطرات لاحق ہونے …

مزید پڑھیئے

کراچی میں تیز رفتارٹرالر فٹ پاتھ پر چڑھ گیا۔ نوجوان دب کر ہلاک

کراچی:کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 2 میں تیز رفتار ٹرالر ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر فٹ پاتھ سے ٹکراتے ہوئےچھوٹے نالے میں پھنس گیا جبکہ فٹ پاتھ پر کھڑا نوجوان ٹرالر کے نیچے دب کر ہلاک ہوگیاجس کی لاش دو گھنٹے بعد ٹرالر کے نیچے سے نکال لی گئی۔ …

مزید پڑھیئے

اسرائیلی فوج کاپناہ گزین کیمپ پرچھاپہ۔ 3 فلسطینی گرفتار

راملہ:قابض اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپ میں چھاپہ مار کر 3 فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔قابض اسرائیلی فوج نے راملہ کے شمالی علاقے کے الجلازون پناہ گزین کیمپ پر چھاپہ مار کارروائی کے دوران3 نوجوانوں کو گرفتار کیا جن میں سے 2عمریں18 سال سے کم بتائی جاتی ہیں۔ …

مزید پڑھیئے

چینی سیاحوںکی بس اوٹاوہ میں حادثہ کا شکار۔ 24افراد زخمی

اوٹاوہ:37چینی سیاحوں کو لے کر جانے والی ایک بس کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوہ کو جانے والی ایک شاہراہ پر حادثے کا شکار ہو گئی اس حادثے میں 24افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 4کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ بس شاہراہ 401سے الٹ کر …

مزید پڑھیئے

چینی بحری فوج کاجنگی مشقوں کے دوران ہدف کا کامیاب تجربہ

بیجنگ: چین کے سرکاری میڈیاکا کہنا ہے کہ بحری فوج نے جنوبی بحیرہ چین میں جنگی مشق کے دوران زمین سے فضا میں ہدف کا کامیاب تجربہ کیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چینی بحریہ فوج نے جنوبی بحیرہ چین میں بحری جہاز کے قریب پرواز کرنے والے 3 ڈرون کو نامعلوم …

مزید پڑھیئے

لکھنؤ کے ہوٹل میں شارٹ سرکٹ ۔ کمسن بچی سمیت 5 افراد ہلاک

لکھنؤ:بھارتی شہر لکھنؤ کے ہوٹل میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کے نتیجے میں کمسن بچی سمیت 5 افراد ہلاک اور ایک درجن سے زیادہ زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق لکھنؤ کے چارباغ نامی علاقہ می واقع ایس ایس جے ہوٹل میں آگ ایئر کنڈیشنر کو بجلی فراہم کرنے والی …

مزید پڑھیئے

26ماہ کی مسلسل محنت کے بعدتھرمیں کوئلہ کی تہہ تک پہنچ گئے

کراچی:تھرکی کھدائی کے دوران کوئلہ سامنے آگیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق انجینئرز اور کان کن 26ماہ کی مسلسل محنت کے بعد کوئلے کی پہلی تہہ تک پہنچ گئے ۔کوئلے کی پہلی تہہ 140میٹر کی کھدائی کے بعد ظاہر ہوئی ۔اس حوالے سے سابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی …

مزید پڑھیئے

ایران کا فوجی طیارہ اصفہان کے صحرائی علاقے میں گرکر تباہ

تہران:ایران کا ایک فوجی طیارہ وسطی شہر اصفہان کے صحرائی علاقے میں گرکر تباہ ہوگیا،تاہم حادثے میں دونوں پائلٹ محفوظ رہے،ایف 7 لڑاکا طیارہ صحراء حسن آباد کے علاقے جرقویہ میں گر کر تباہ ہوا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جرقویہ کے قائم مقام گورنر نے ایک بیان میں کہا کہ حادثے …

مزید پڑھیئے

کھا نے پر جھگڑا۔ بیوی کے موسل مارنے سے شوہرہلاک

نئی دہلی:بھارتی ریاست گجرات میں کھانا دینے میں دیر پر جھگڑے کے دوران ایک خاتون نے اپنے شوہر کو سر میں ڈنڈا مار کر قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات کے گاؤں راننگ پار کے رہائشی 45 سالہ جگدیش جھالا نے اپنی بیوی شانتا جھالا سے کھانا مانگا …

مزید پڑھیئے

بااثرایرانی شخصیات کا حکومت پر مذاکرات کیلئے شدید دباؤ

تہران:ایران کی 100 سرکردہ سیاسی اور سماجی شخصیات نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ کشیدگی کم کرنے کے لیے امریکا کے ساتھ غیر مشروط مذاکرات شروع کرے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی شخصیات نے ایک مشترکہ بیان میں حکومت سے کہا ہے کہ تہران حکومت جرات اور بہادری …

مزید پڑھیئے

اسرائیل کیخلاف اورکشمیر پر قرارداد منظورہونے پر امریکا سیخ پا

نیویارک:امریکا نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے دستبرداری کا اعلان کرتے ہوئے الزامات عائد کئے ہیں کہ انسانی حقوق کونسل سیاست کا شکار ہوچکی ہے اور انسانی حقوق کونسل نے اسرائیل کیخلاف 5 قرار دادیں منظور کرکے اسے تنہا کرنے کی کوشش کی ہے۔نجی ٹی وی چینلز کے …

مزید پڑھیئے