صدر پوتن 23ویں انڈیا روس سالانہ سربراہی اجلاس میں شرکت بھی کریں گے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک،ایران گیس منصوبے پر مشاورت جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ
عرب امارات سے متعلق خبروں کی تردید ۔بھارتی وزیر دفاع کا بیان نفرت انگیز قرار
مزید پڑھیئےغیر مسلح ہونے کا فیصلہ قومی مذاکرات سے ہوگا، حماس
اسرائیل معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوسرے مرحلے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ترجمان حازم قاسم
مزید پڑھیئےہانگ کانگ میں خوفناک آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 128 تک پہنچ گئی
ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں لگنے والی خوفناک آگ پر دو روز بعد قابو پالیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 13 کارکنوں کی رہائی کا حکم
ڈپٹی کمشنر ننکانہ کے جاری کردہ نظر بندی کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا گیا۔
مزید پڑھیئےبانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست دائر
24 مارچ کے حکم پر عملدر آمد نہ کرنے پرتوہین عدالت کی درخواست دائرکی گئی۔
مزید پڑھیئےلاہور کی پانچ ماڈل سڑکوں پر چنگ چی رکشوں پر مکمل پابندی عائد
قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی سرکاری گاڑیوں کو بھاری جرمانہ ہوگا۔وزیراعلیٰ
مزید پڑھیئےسری لنکا: شدید بارشوں سے 46 افراد ہلاک
مسافر ٹرینوں کی آمد و رفت روک دی گئی، لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کئی گھر ملبے تلے دب گئے۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس آئینی عدالت کو نوٹس جاری کرنے کے نکتے پر فیصلہ محفوظ
27ویں آئینی ترمیم آئین کے بنیادی ڈھانچے سے متصادم ہے۔،درخواستگزار
مزید پڑھیئےیکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پیٹرول 3روپے 20پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 4روپے 40پیسے کمی متوقع
مزید پڑھیئےنیپال کے 100 روپے کے نئےکرنسی نوٹ نے بھارت میں کھلبلی مچا دی ?
نئے کرنسی نوٹ میں نیپال کا نیا نقشہ دکھایا گیا ہے، جس سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری
18 دسمبر 2025 سے 31 دسمبر 2025 تک تعطیلات ہوں گی ۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج نے2نہتے فلسطینیوں کوگولی مارکرشہید کردیا۔وڈیووائرل
غزہ میں نسل کشی جاری ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل۔جنگ بندی کے بعد350شہادتیں ہوچکی ہیں
مزید پڑھیئےامریکی نیشنل گارڈزپر فائرنگ سے زخمی خاتون افسردم توڑگئیں
سارہ بیکسٹرام کا تعلق مغربی ورجینیا سمرس ول سے ہے۔ 26 جون 2023 کو گارڈ سروس شروع کی
مزید پڑھیئے2025 میں کس ارب پتی کوبھاری خسارہ۔منافع کمانے والے10 امراکون ہیں؟
بلوم برگ انڈیکس کے مطابق ٹاپ ٹین میں 9 کا تعلق امریکہ سے اور ایک فرانسیسی ہے
مزید پڑھیئےنیشنل گارڈز پرحملے کے زخمی امریکی فوجیوں کی شناخت ۔ ایک خاتون
20 سالہ سارہ بیکسٹارم اور 24 سالہ اینڈریو وولف پر بدھ کو واشنگٹن ڈی سی میں فائرنگ ہوئی تھی
مزید پڑھیئےافغان سرزمین سے تاجکستان میں چینی شہریوں پردہشت گرد حملہ قابل مذمت ہے۔ پاکستان
ڈرون کے استعمال سے خطرے کی سنگینی واضح ۔تاجکستان، چین اور متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھیئےعمران خان سے متعلق بھارتی میڈیا جھوٹی خبریں پھیلا رہا ہے،گنڈا پور
منفی مہم کا مقصد عوام میں اشتعال پیدا کرنا اور نفرت پھیلانا ہے، اور یہ پروپیگنڈا ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کی کھلی سازش ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں بیوائوں کی جائیدادوں پر قبضوں کے کیسز ترجیحاً حل کرنے کا حکم
روزانہ رپورٹ طلب۔ڈپٹی کمشنرز ہرروزاجلاس کریں ،خود مانیٹر کروں گی۔ مریم نوازشریف
مزید پڑھیئےپنجاب میں پٹرول پرچلنے والے موٹرسائیکل اورچنگ چی ختم کرنے کافیصلہ
سرکاری اداروں کے لئے صرف الیکٹرک اور ہائبرڈ گاڑیاں اور الیکٹرک موٹر سائیکل ہی خریدی جائیں گی۔وزیراعلیٰ
مزید پڑھیئےڈیرہ اسماعیل خان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 22خوارج جہنم واصل
علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی ہندوستانی اسپانسر شدہ خارجی کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےایران کا پاکستان کے لیے "بلینک چیک” کا اعلان
پاکستان نے اسرائیلی جارحیت کے موقع پر ایران کے ساتھ جس بھرپور تعاون اور یکجہتی کا مظاہرہ کیا، اس کی مثال نہیں ملت, ۔علی لاریجانی
مزید پڑھیئےلاہور: میٹرو بس میں سونے کی بالیاں نوچنے والی 2 برقعہ پوش خواتین گرفتار
متاثرہ خاتون کی نشاندہی پر ملزم خواتین کو گرفتار کیا گیا ہے۔ایس پی ماڈل ٹاؤن شہر بانو نقوی
مزید پڑھیئےافغانستان سے ڈرون حملہ، تاجکستان میں 3 چینی ملازمین ہلاک
نجی کمپنی کے کیمپ کو نشانہ بنایا گیا, تاجکستان نے افغانستان سے حملے کو دہشتگردی قرار دیدیا
مزید پڑھیئےآکسفورڈ یونین کے مباحثے سے بھارتی وفد عین وقت پر فرار، پاکستان فاتح قرار
مباحثہ بھارت کی پاکستان پالیسی محض عوامی جذبات بھڑکانےکی حکمتِ عملی کے موضوع پر ہونا تھا۔
مزید پڑھیئےوزیرِ اعلیٰ کے پی نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا دیدیا
پولیس نے سہیل آفریدی کو جیل کی طرف جانے سے روک دیا، بھاری نفری تعینات
مزید پڑھیئےہانگ کانگ میں آتشزدگی سے اموات 83 ہوگئیں،300 لاپتہ
رہائشی کمپلیکس کے 8 میں سے4 بلاکس میں لگی آگ پر قابو پایا جاچکا , ہانگ کانگ فائرسروس حکام
مزید پڑھیئےکالعدم مذہبی جماعت کے 181کارکنان کو رہا کرنے کا حکم
کالعدم مذہبی جماعت کے کارکنان کی 10 10 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض ضمانتیں منظور کی گئیں۔
مزید پڑھیئےپاکستانیوں کے لیے روزانہ 500 ویزے پراسیس ہو رہے ہیں ، سفیر متحدہ عرب…
ای ویزا، آن لائن پراسسنگ اور پاسپورٹ اسٹیمپنگ ختم کرنے جیسے اقدامات جاری ہیں۔
مزید پڑھیئے61 ممالک میں 21 ہزار 647 پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف
پاکستانی پاسپورٹ پر یو اے ای اور سعودی عرب میں پابندی لگتے لگتے بچی ہے، اگر پابندی لگ گئی تو اسے ہٹوانا مشکل ہوگا ، حکام
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos