صدیوں سے مختلف ثقافتوں میں اسے خوبصورت بالوں اور جلد کے حصول کے لیے استعمال کیا جاتا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
قیمت میں کمی کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکُرم میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ:دو اہلکار شہید،4 حملہ آور ہلاک
کانسٹیبل واحد اور کانسٹیبل فضل الرحمان شہید ہوئے، جبکہ کانسٹیبل اضغر زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی:کیماڑی کے قریب دو لانچوں میں تصادم،دو خواتین جاں بحق
تصادم کے وقت دونوں کشتیوں میں مجموعی طور پر 20 سے 25 مسافر سوار تھے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر احتجاج کا اعلان
منگل کو ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی تو پھر اس کے بعد بعد لائحہ عمل بنایا جائے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےضرورت پڑی تو اسلام آباد کا رخ کریں گے ،مولانا فضل الرحمٰن
کھوکھلی اکثریت سے 27ویں ترمیم منظور کی گئی ، تکمیل حفظ القرآن کریم الجامعہ الاسلامیہ کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےناانصافی ہورہی ہے،میرا نام اسٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا ،سہیل آفریدی
پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کی سازشیں جاری ہیں،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں مویشی چوری کے الزام میں 13 پاکستانی گرفتار
پولیس نے ملزمان کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا۔
مزید پڑھیئےآئینی ترمیم کو مسترد کرنا کسی عدالت کے اختیار میں نہیں، بلاول بھٹو
اٹھارویں ترمیم میں جو کمی رہ گئی تھی وہ ستائیسویں ترمیم میں دور کردی،یوم تاسیس پر مختلف شہروں میں ویڈیو لنک سے خطاب
مزید پڑھیئےروہت شرما نے سب سے زیادہ چھکے مارنے کا شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ…
3 چھکوں کے ساتھ روہت شرما کے ون ڈے انٹرنیشنل میں چھکوں کی تعداد 352 ہو گئی.
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوچکا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
حکومت ڈھانچہ جاتی اصلاحات پر عمل پیرا ہے،محمد اورنگزیب
مزید پڑھیئےنیتن یاہو کی رشوت اور فراڈ کے مقدمات میں صدارتی معافی کی درخواست
صدر آئزک ہرزوگ انصاف کے حکام سے رائے لیں گے ، ترجمان
مزید پڑھیئےخیبر پختون خوا کابینہ کا ہنگامی اجلاس آج طلب
کابینہ اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ میڈیا کو فیصلوں سے آگاہ کریں گے۔
مزید پڑھیئےکراچی،گلشن اقبال میں شاپنگ بیگ سے انسانی دھڑ برآمد
ایدھی ایمبولینس کے ذریعے دھڑ کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےانڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان کی گوام کیخلاف تاریخ ساز فتح
قومی ٹیم نے گوام کو 11 کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دی۔
مزید پڑھیئےعلما سے پنگا نہ لیں ، زنانہ پاؤں گرم زمین برداشت نہیں کر سکیں…
حکمراں اگر دینی اداروں کی اتنی ہی مدد کرنا چاہتے ہیں تو مساجد کے بل معاف کردیں،اسلم غوری
مزید پڑھیئےعہدے سے ہٹانے کی خبروں پر گورنر خیبرپختونخوا کا ردعمل آ گیا
گورنر کی تبدیلی کے حوالے سے مجھے کچھ علم نہیں، اگر میڈیا ہی گورنر لگائے گا تو پھر اللہ حافظ ہے ، فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھیئےچیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا عمل شروع ہو چکا ہے ، خواجہ…
نئے سی ڈی ایف کے بارے میں نوٹیفکیشن مناسب وقت پر کر دیا جائے گا، قیاس آرائی کی کوئی گنجائش نہیں
مزید پڑھیئےسینیٹر مشاہد حسین ایشیایورپ پولیٹیکل فورم کے چیئرمین منتخب
کانفرنس میں 25 ممالک کے 35 ارکانِ پارلیمان، سیاسی شخصیات اور تھنک ٹینک کے نمائندگان نے شرکت کی جن میں 15 ایشیا سے اور 10 یورپ سے تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور مصر کا دفاعی و معاشی شراکت داری پر اتفاق
پاکستان مصر کے ساتھ 250 بزنس ہاؤسز کی فہرست شیئر کرے گا، ان بزنس ہاؤسز میں معیشت کے تمام شعبے شامل ہوں گے ، اسحاق ڈار
مزید پڑھیئےاین اے 18: الیکشن کمیشن نے تمام الزامات مسترد کر دیے
مخصوص عناصر ضمنی انتخابات کو متنازع بنا رہے ہیں، الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت عروج پر ہے،فیصل ممتاز راٹھور
بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر ظلم و تشدد کے پہاڑ توڑ رہی ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی: لڑکی پر تشدد اور بال کاٹنے والا مرکزی ملزم گرفتار
ملزم کے خلاف 25 نومبر کو تھانہ نصیرآباد میں مقدمہ درج کیا گیا تھا جس میں نظار خان، جلیل خان اور جبار خان بھی نامزد ملزمان میں شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےگورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی تبدیلی کا امکان
صوبے کے نئے گورنر کے انتخاب کے لیے چھ ناموں پر غور جاری ہے۔ ان ناموں میں تین سیاسی رہنما اور تین ریٹائرڈ فوجی افسران شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف کا خالدہ ضیا کی صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کاپیغام
80 سالہ سیاستدان کے بیرونِ ملک علاج کا فیصلہ میڈیکل بورڈ کی حتمی سفارش پر کیا جائے گا اور اس کے لیے تمام تیاریاں مکمل ہیں
مزید پڑھیئےاسرائیل کی اشتعال انگیزی کےباوجود حماس نے جنگ بندی برقرار رکھی،ترک صدر
غزہ میں ہزاروں طلباء، اساتذہ اور تعلیمی عملے کی ہلاکت کے ساتھ تعلیمی نظام شدید متاثر ہوا ہے
مزید پڑھیئےپاکستان غزہ کی تعمیرِ نو میں مرکزی کردار ادا کرے،مصر کا مطالبہ
پاکستان کی شمولیت تعمیرِ نو، مالی امداد، تکنیکی معاونت اور طبی خدمات میں زیادہ ہونی چاہیے۔
مزید پڑھیئےسابق وزیرِاعظم خالدہ ضیاء کی حالت تشویشناک، آئی سی یو میں داخل
خالدہ ضیاء پھیپھڑوں کے انفیکشن سمیت متعدد بیماریوں میں مبتلا ہیں، اور ان کے اہلِ خانہ اور پارٹی رہنما عوام سے دعاؤں کی اپیل کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان کرکٹ کیلئے نومبر کا مہینہ غیر معمولی اور یادگاررہا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق نومبر میں پاکستانی پرچم بلند رہے اور ٹیموں نے اپنے غلبے کا ثبوت دیا۔
مزید پڑھیئےکیلیفورنیا:بچے کی سالگرہ پر فائرنگ، 4 ہلاک، 14 زخمی
واقعہ اس وقت پیش آیا جب تقریب آئس کریم کی دکان میں جاری تھی اور نامعلوم افراد نے اچانک فائرنگ کر دی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos