اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا۔ اجلاس کا 4 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ تلاوت، حدیت، نعت رسول مقبول اور قومی ترانہ ایجنڈے کا پہلا حصہ ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نہیں جانتا ایلون مسک منشیات لاتے تھے، ٹرمپ
ایلون مسک سےفون پر بات کرنےکا نہیں سوچا، مگر میں تصور کر سکتا ہوں کہ ایلون مسک مجھ سے بات کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےہم وفاق کو قرض دینے کی حیثیت رکھتے ہیں، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے…
ہمارا بجٹ ٹیکس فری بجٹ ہوگا ، عوام کو ریلیف دیں گے،روزگار کے نئے مواقع فراہم کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےحکومتی قرضے 76 ہزار 7 ارب روپے تک پہنچ گئے
موجودہ مالی سال میں پاکستان کی معیشت کا سائز چار سو گیارہ ارب ڈالر ہو گیا جو گذشتہ مالی سال میں 372 ارب ڈالر تھا۔
مزید پڑھیئےعباس آفریدی کوبم دھماکے میں قتل کیا گیا، والد
واقعے والے دن 4 بجے میرے حجرے سے سیکیورٹی ہٹائی گئی جبکہ دو گھنٹے بعد حجرے میں یہ واقعہ پیش آیا۔شمیم آفریدی
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ ارمان پورے کر رہے ہیں، عوام کا اللّٰہ حافظ ہے: فیصل کریم کنڈی
ضم اضلاع کے 700 ارب پر صوبائی حکومت نے شب خون مارا،میڈیا سے گفتگو،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےروس کا یوکرین کے فضائی اڈے پر بڑا حملہ
روس کے فائر کیے گئے 479 ڈرونز میں سے 460 اور 20 میں سے 19 میزائل تباہ کر دیے۔یوکرینی فضائیہ کا دعویٰ
مزید پڑھیئےلکی مروت میں جھڑپ ، 3 خوارج مارے گئے ، پولیس اہلکار شہید
ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں کمانڈر چھوٹا وسیم بھی شامل ہے ، دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، پولیس
مزید پڑھیئےتینوں فارمیٹ میں ایک ہی کپتان کو نامزد کرنے کی تیاری
سلمان علی آغا سلیکشن کمیٹی، نئے ہیڈ کوچ ہیسن اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو متاثر کرنے میں کامیاب رہے۔
مزید پڑھیئےلانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا
فائر بریگیڈ کی 12 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا حماس کے سربراہ محمد سنوار کی لاش ملنے کا دعویٰ
محمد سنوار کی لاش یورپی ہسپتال کے نیچے بنی سرنگ سے ملی ہے۔اسرائیلی فوج
مزید پڑھیئےبہاولپور میں گھریلو تنازع پر بہن نے بہن کو گولی مار دی
فائرنگ سے 18 سال کی بہن شدید زخمی ہو گئی جسے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس کل طلب، بجٹ تجاویز کی منظوری دی جائے گی
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ افراد کی پنشن میں اضافے کی حتمی منظوری بھی وفاقی کابینہ دے گی۔
مزید پڑھیئےمنڈی بہاءالدین میں 8 سالہ بچی کے قتل کا معمہ حل،ماں قاتل نکلی
خاتون نے دوسری شادی کے لیے اپنی بیٹی کو قتل کیا اور اغوا کا ڈرامہ رچایا۔
مزید پڑھیئےغیرملکی و مقامی باشندوں پر مشتمل نیٹ ورک نے اربوں روپے لوٹے
نیٹ ورک ملک بھر پھیلا ہوا ہے- اب تک 36 کمپنیوں کے اکائونٹس سامنے آئے ہیں- خاتون اور ایک بینک منیجر گرفتار-
مزید پڑھیئےنیازی ایکسپریس پنجاب پولیس پر چڑھ دوڑی
پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے بجاش نیازی کی کمپنی کیخلاف اوور چارجنگ اور جرائم پیشہ افراد کو سہولت کاری دینے کی شکایات سامنے آئی تھیں-
مزید پڑھیئےتمام مسائل کا حل کشمیر سے ہوکر نکلتا ہے ، بلاول بھٹو زرداری
پانی روکنا اعلان جنگ تصور ہو گا، بھارت یکطرفہ طور پر سندھ طاس معاہدے کو معطل یا ختم نہیں کر سکتا۔
مزید پڑھیئےرواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ 2.7فیصد رہی ، وزیر خزانہ
مہنگائی پر قابو پا لیا، ملکی معیشت درست سمت میں ہے،اقتصادی سروے پیش
مزید پڑھیئےپسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل
ابتدائی تحقیقات کے مطابق دہرے قتل کی واردات میں مقتولہ کا سابق منگیتر ملوث نکلا۔
مزید پڑھیئےنئے مالی سال کا وفاقی بجٹ کل منگل کو پیش کیا جائے گا
بجٹ میں مجموعی آمدن کا تخمینہ 19 ہزار 400 ارب اور ٹیکس وصولی کا ہدف 14 ہزار 130 ارب روپے
مزید پڑھیئےراولپنڈی:نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے والد اور دو بیٹوں کو قتل کر دیا
مقتولین کی شناخت مشتاق شاہ، عمران شاہ اور رضوان شاہ کے نام سے ہوئی ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔
مزید پڑھیئےعیدالاضحیٰ کا تیسرا روز: قربانی اور دعوتوں کے ساتھ عوام کے سیرسپاٹے
ملک بھر میں تیسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانوروں کی اجتماعی اور انفرادی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھیئےپشاور میں عید صفائی آپریشن تیسرے روز بھی جاری
2 دنوں میں 9 ہزار 500 ٹن سے زائد آلائشیں تلف کی گئیں، دوسرے روز 4 ہزار 700 ٹن سے زائد آلائشیں تلف کی گئیں۔
مزید پڑھیئےڈیرہ مراد جمالی کے قریب ٹریفک حادثہ، 2 نوجوان جاں بحق، 3 زخمی
زخمیوں کو فوری طور پر سول اسپتال ڈیرہ مراد جمالی منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کی رجسٹریشن کا فیصلہ
عوام پر بلاوجہ مالی بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس بڑھانے کی بجائے ٹیکس نیٹ ورک کو مضبوط کیا جائے
مزید پڑھیئےبھارتی وفد کا ایجنڈا کسی کو سمجھ نہیں آیا، شیری رحمان
بھارتی وفد پاکستان کے خلاف بیان لینے آیا تھا، جس میں ناکامی ہوئی
مزید پڑھیئےسوات: مٹہ میں سلنڈر دکان میں دھماکا،7 افراد زخمی
واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد مٹہ اسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےنیشنل کرکٹ اکیڈمی کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کریں گے، عاقب جاوید
قومی ٹیم میں موجود خلا کو پُر کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے اکیڈمی کو جدید سہولتوں سے لیس کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےآج سے ملک بھر میں شدید گرمی کی پیشگوئی
سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں درجۂ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کی توقع ہے۔
مزید پڑھیئےرائے ونڈ:سندر اسٹیٹ فیکٹری میں خوفناآگ،12گھنٹوں بعد قابو پا لیا گیا
آگ نے فیکٹری کے چار کنال رقبے پر موجود بھاری مقدار میں سامان کو اپنی لپیٹ میں لے کر مکمل طور پر خاکستر کر دیا۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos