پارلیمنٹ نےبل کی منظوری دیدی، روسی عدالتیں طالبان پر دہشت گرد تنظیموں کے طور پرعائد پابندیاں معطل کرسکیں گی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسزکی3 کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک
ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ،23 دسمبر کو سنایا جائےگا
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا ٹرائل ایک سال میں مکمل ہوا ،نیب نے ٹرائل کے دوران 35 گواہان کے بیانات ریکارڈ کرائے،عمران کے وکلا نے گواہان پر جرح کی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا مطالبات کی منظوری کیلیے حکومت کو اتوار تک کا الٹی میٹم
اگر کوئی پیشرفت نہ ہوئی تو پھر اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات زر نہ بھیجنے کی اپیل عمران خان خود کریں گے,علیمہ خان
مزید پڑھیئےنان فائلر موٹر سائیکل، رکشا خرید سکے گا،قومی اسمبلی میں بل پیش
نان فائلرز پر 800 سی سی سے زائد گاڑیاں خریدنے پر پابندی ہوگی،غیر رجسٹرڈ کاروباری افراد کے بینک اکاونٹس منجمد کئے جائیں گے،مجوہ بل
مزید پڑھیئےملک بھر میں 58 لاکھ سے زائد غیر فعال موبائل سمز بلاک
مالی سال 24-2023 کے دوران غیر قانونی سمز کے خلاف کریک ڈاؤن بھی کیا گیا،پی ٹی اے
مزید پڑھیئےچمکنی میں گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق، ایک زخمی
جاں بحق افراد کا تعلق چارسدہ سے بتایا جا رہا ہے,پولیس
مزید پڑھیئےہیت التحریر الشام کے مسلح ونگ کو شامی فوج میں ضم کرنے کا اعلان
کردعلاقوں کو شام کی نئی قیادت کے تحت لایا جائے گا۔ کرد عوام شامی عوام کا حصہ ہیں، شام تقسیم نہیں ہوگا، کوئی وفاقی نظام نہیں ہوگا،مرہف ابو قصریٰ
مزید پڑھیئےججز کیلیے تالیاں نہ بجائیں، تسلی سے انسان خراب ہوجاتا ہے، چیف جسٹس پاکستان
ججز کیلیے تالیاں نہ بجائیں، تسلی سے انسان خراب ہوجاتا ہے،جسٹس یحییٰ آفریدی
مزید پڑھیئےانصاف کا قتل،عمر قید کاٹنے کے بعد سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے…
ملزم سزا کاٹ کر جیل سے رہا ہو چکا ہے،سرکاری پراسیکیوٹر،اپیل مقرر نہ ہونے پر 2017ء سے تمام چیف جسٹس صاحبان ذمے دار ہیں،جسٹس اطہر من اللّٰہ
مزید پڑھیئےیونان کشتی حادثہ: جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی
یونانی کوسٹ گارڈ نے لاپتہ پاکستانیوں کی تلاش کا ریسکیو آپریشن ختم کردیا ہے، جس کے بعد تمام لاپتہ افراد کو مردہ تصورکیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور ترکیہ کی دوستی بے مثال ہے،ترکیہ سفیر
ٹیکا پاکستانی بھائیوں کی خدمت میں مصروف عمل ہے، نیشنل پریس کلب اور ٹیکا کے اشتراک سے مین کانفرنس ہال کی تزئین و آرائش عالمی معیار کی ہے
مزید پڑھیئےقوم افواج پاکستان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی, وزیراعظم
لانس نائیک محمد محفوظ شہید فرض شناسی اور حب الوطنی کی وہ سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئے.
مزید پڑھیئےبشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت میں 16 جنوری تک توسیع
بشریٰ بی بی کے خلاف نیب کے 2 کیس اور ایف آئی اے کا ایک کیس ہے۔
مزید پڑھیئےسندھ میں تمام گاڑیوں کی نمبر پلیٹس تبدیل کرنے کے احکامات
تمام نجی گاڑیوں کی نمبر پلیٹس سفید رنگ اور سندھی اجرک کے ڈیزائن کی ہوں گی،ایکسائز حکام
مزید پڑھیئےتحریک انصاف ملک میں سیاسی استحکام اور ترقی کے لیے بات چیت کو تیار
مذاکرات سے ہی مسائل کا حل نکلے گا۔پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری
مزید پڑھیئےٹرمپ کا ہم جنس پرست ایلچی عمران خان کی رہائی کیلیے بے تاب
رچرڈ گرینل دوبار بانی پی ٹی آئی کے حق میں ایکس پر پوسٹیں کرچکے ہیں۔ حکومت نے مسترد کردیں۔ رپورٹ۔
مزید پڑھیئےسندھ کے بلدیاتی اداروں کا برا حال،30 ہزار سے زائد جعلی بھرتیاں
ترقیاتی کاموں کے ٹھیکے من پسند افراد کو دیئے جارہے ہیں- برتھ سرٹیفکیٹ کے اجرا پر بروکرز مافیا کا راج-
مزید پڑھیئےصحافی ارشاد بھٹی نے دوسری شادی کرلی
پہلی بیوی کا انتقال سال 2022 میں بیماری کے باعث ہو گیا تھا۔
مزید پڑھیئےذوالفقار بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کو 2ہفتوں میں ایم ڈی کیٹ امتحان لینے کا حکم
چیف جسٹس عامرفاروق اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی نے نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کرلیا
جانتے بوجھتے بھی سرکاری افس کو اتنی کم سزا نہیں ہونی چاہیے جرمانہ دس لاکھ تو ہونا چاہیے۔شازیہ مری
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے قومی اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا
ہمارے ارکان کو استعفے دینے کے لیے دھمکیاں دینے کا سلسلہ بند نہیں کیا جاتا، اس وقت تک ہم کارروائی کا حصہ نہیں بنیں گے۔عمر ایوب
مزید پڑھیئےرائٹ سائزنگ پالیسی،نیب نے بڑا فیصلہ کرلیا
چیئرمین نیب نے نیب میں گریڈ 1 سے گریڈ 19 تک کی 238اسامیاں ختم (abolish)کرنے کی منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان: بارودی سرنگ کا دھماکا، 2 بچیاں زخمی
بچیاں گھر سے پڑھنے کے لئے جارہی تھیں کہ دھماکے کا شکار ہوگئیں۔بچیوں کی عمر 9 اور 10 سال بتائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت اپوزیشن مذاکرات کیلئے اسپیکر کی پیشکش
حکومت اپوزیشن میں تلخیاں ختم کرنے کے لیے مذاکرات ضروری ہیں۔ سیاسی ایشوز سمیت کسی بھی معاملے پر مذاکرات میں کردار ادا کرنے کو تیار ہوں۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیش نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر سیریز اپنے نام کر لی
بنگلادیش نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹ پر 129 رنز بنائے تھے۔شمیم حسین 35 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔
مزید پڑھیئےمدارس رجسٹریشن بل میں کوئی ترمیم قبول نہیں، حافظ حمد اللّٰہ
گیند حکومت کے کورٹ میں ہے، اب بھی وقت ہے حکومت فیصلہ کرے ورنہ دیر ہو جائے گی۔
مزید پڑھیئےبجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ کمی کا امکان
گزشتہ ماہ 7 ارب 71 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی جس کی پیداواری لاگت 55 ارب 76 کروڑ روپے رہی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں مطلوب 6 اشتہاری ملزمان متحدہ عرب امارات سے گرفتار
گرفتار اشتہاری ملزمان میں بابر وسیم، تاج رسول، عبد الحسیب، قیصر محمود، ندیم افضل اور ذیشان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےکرکٹ کا فروغ، امریکا میں نیشنل کرکٹ لیگ 2025 کے ٹورنامنٹ کا اعلان
اعلان این ایل سی کی گزشتہ سال کی غیر معمولی کامیابی کے بعد سامنے آیا ہے جس میں لیگ نے کرکٹ کے مداحوں کو ایک نیا اور دلچسپ تجربہ فراہم کیا تھا۔
مزید پڑھیئے