انتخابات کے لیے اہل امیدواروں کی فہرست جاری ، 38 امیدوار شامل، بانی پی ٹی آئی کا نام شامل نہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شنگھائی کانفرنس، اختلافات کو مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے حل کرنے کے عزم کا…
سربراہ اجلاس کے موقع پر ایس سی او سیکرٹریٹ سے متعلق دستاویزات پر دستخط کیے گئے۔
مزید پڑھیئےآئینی ترمیم کے مسودے پراتفاق ہو گیا ہے،مولانا فضل الرحمٰن
وہ مجوزہ آئینی ترمیم کے حوالے سے اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےدہشت گردی اور علیحدگی پسندی کے ساتھ تجارت نہیں ہو سکتی، بھارت
ہمسایوں کے تعلقات اچھے نہ ہوں تو وجوہات کا سدباب ضروری ہے، بھارتی وزیر خارجہ کاایس سی او سربراہی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےآئینی ترمیم؛ قومی اسمبلی اور سینیٹ کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ
صدر کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبرشام چار بجے جبکہ سینیٹ کا اجلاس3 بجے بلایا جائے گا ۔
مزید پڑھیئےکھلاڑی کو تھپڑ مارنے پر بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ہیڈکوچ کو برطرف کردیا
فل سمنز ان کی جگہ ٹیم کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے،بی سی بی
مزید پڑھیئےڈاکٹر عاصم کو عمران خان سے جیل میں ملاقات کی اجازت نہ مل سکی،…
جیل حکام نے مجھے بانی پی ٹی آئی سے ملنے کی اجازت نہیں دی ،ڈاکٹرعاصم یوسف
مزید پڑھیئےایران پر مہلک حملہ جلد ہونے والا ہے،اسرائیل کی دھمکی
وہ ایک ایک یرغمالیوں کی بازیابی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔اسرائیلی وزیر دفاع
مزید پڑھیئےکالعدم پی ٹی ایم نے جرگہ کو 10 تجویز پیش کردیں
طالبان کو دہشت گرد قرار دینے، بجلی یونٹ 5 روپے کرنا شامل- ملی لشکر بنانے کا بھی مطالبہ کردیا- وزیراعلیٰ کا جرگے پر اسمبلی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ-
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان کے 5 وکٹوں پر259 رنز، کامران غلام کی سنچری
محمد رضوان 37 اور سلمان آغا 5 رنز بنا کروکٹ پر موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارت نے بھی کینیڈا کے سفارتکاروں کو ملک بدر کردیا
گزشتہ روزکینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 اعلیٰ سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل میں ایک اور حملہ؛ پولیس اہلکار ہلاک، 4 شہری زخمی
ایک شہری کی جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کا لبنان میں مسیحی آبادی پر حملہ، 21 شہری ہلاک
لاشوں کے حصوں کی شناخت کے لئے ڈی این اے ٹیسٹنگ کا سہارا لیا جائے گا۔لبنانی وزارت صحت
مزید پڑھیئےایران کے اسرائیل پر حملے کے حیران کن نقصانات کا انکشاف
تل ابیب میں 2500 گھروں کو نقصان پہنچا، 53 ملین ڈالرزکا نقصان ہوا۔ اسرائیل کے 2 فوجی مراکز کو بھی شدید نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےطالبان نے میڈیا پر جاندار چیزوں کی نمائش پر پابندی لگا دی
میڈیا سے متعلق نئے قوانین کو بتدریج نافذ کیا جائے گا اور آپ سے درخواست ہے کہ اسلام کی تذلیل نہ کریں۔ وزارتِ اخلاقیات
مزید پڑھیئےنیویارک اسٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں بڑا مظاہرہ، 200 گرفتار
مظاہرین کا امریکا سے غزہ میں جاری جنگ میں اسرائیل کی حمایت ختم کرکے ہتھیاروں کی فراہمی کو بند کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےسابق افغان فوجیوں کی برطانیہ منتقلی کی درخواستیں منظور
ان فوجیوں کا تعلق افغان اسپیشل فورسز سے تھا جس نے طالبان کے خلاف جنگ میں برطانوی فوج کے شانہ بشانہ حصہ لیا تھا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر حملہ
لاڑکانہ میں نظر محلہ روڈ پر نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر پھینکا گیا،کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ
26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق دروزبہ 7 کا آغاز
مشق کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو مزید نکھارنا ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےہمارا ایجنڈا صرف پاکستان کی کامیابی ہے، آرمی چیف
چینی وزیراعظم لی چیانگ کے اعزاز میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے ظہرانہ دیا۔ ظہرانے کی دعوت میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر شاہنواز قتل کیس کے ملزمان ضمانت پر رہا
رہائی پانے والے ملزمان میں بلال، صدام، شکیل، محمد شاہد، محمد ساحل، الطاف حسین، بلاول، محمد ایان اور وہاج شامل
مزید پڑھیئےاطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کا پاکستان کا دورہ
کراچی آمد پر پاک بحریہ کے اعلیٰ حکام اور اطالوی سفیر نےاستقبال کیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے
بھارتی ایئر فورس کے خصوصی طیارے نے ساڑھے 3بجے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا۔
مزید پڑھیئےڈالر مہنگا،سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رد عمل
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ 277 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا
مزید پڑھیئےشنگھائی اجلاس،رکن ممالک میں تعینات بیشتر پاکستانی سفرا اسلام آباد طلب
چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اسلام آباد میں موجود ہیں جبکہ بھارت میں ہیڈآف مشن سعدوڑائچ بھی شہر اقتدار پہنچ چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےشمالی کوریا کیساتھ اسٹریٹجک معاہدہ، پیوٹن نے بل ایوان کو بھجوا دیا
اس معاہدے پر پیانگ یانگ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے شمالی کوریا کے دورے کے موقع پر 19 جون 2024ء کو دستخط کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےقومی ایئر لائن کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتہ
ایک سال کے دوران ٹورنٹو میں مبینہ سلپ ہونے والے پی آئی اے فضائی میزبانوں کی تعداد 12 سے زائد ہوگئی
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی دوسری وکٹ بھی گر گئی
عبداللہ شفیق ایک مرتبہ پھر ناکامی کی تصویر بنے نظر آئے اور محض 7 کے انفرادی اسکور پر وکٹ گنوا بیٹھے، کپتان شان مسعود 3 رنز کے مہمان ثابت ہوئے
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ،پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلی وکٹ جلد گنوادی
عبداللہ شفیق ایک مرتبہ پھر ناکامی کی تصویر بنے نظر آئے اور محض 7 کے انفرادی اسکور پر وکٹ گنوا بیٹھے
مزید پڑھیئے