مصر سستے ترین ممالک کی لسٹ میں دوسرے نمبر پر ہے،ورلڈ اسٹیٹسٹکس رپورٹ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مارشل لا کو راستہ دینے والے ججوں کا بھی احتساب ہونا چاہیے،جسٹس اطہر من…
قوم بننا ہے تو ماضی کو دیکھ کر مستقبل کو ٹھیک کرنا ہوگا۔
مزید پڑھیئےسینیٹ کمیٹی کے چیئرمین سیف اللہ ابڑو کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
انہیں عہدے سے ہٹا دیاگیا،سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا چیئرمین بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےکرکٹر صہیب مقصود کو سندھ پولیس کے اہلکاروں نے لوٹ لیا
سکرنڈ سے 2 کلو میٹر آگے 2 پولیس اہلکار سڑک پر گاڑی کے سامنے کھڑے ہو گئے،12 ہزار روپے دو ورنہ تھانے چلو۔8 ہزار دے کر جان چھڑائی۔
مزید پڑھیئےافغان طالبان کاٹی ٹی پی پر طاقت کے استعمال سے انکار
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کئی مہینوں سے کشیدگی عروج پر ہے تاہم دونوں ممالک صورتحال سے نمٹنے کیلیے مناسب چینلز کے ذریعے رابطے میں ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان سےدوستی پلس تھی،کتاب میں جو لکھا ثبوت موجودہیں،ہاجرہ پانیزئی
حاجرہ پانیزئی کی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سے متعلق 2014 میں لکھی گئی اس کتاب کا اوریجنل ورژن گزشتہ ہفتے اسلام آباد میں لانچ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےحسن علی نے آئی پی ایل کھیلنے کی خواہش کا اظہار کردیا
سال 2008 میں ممبئی حملوں کے بعد سے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں پاکستانی کھلاڑی شریک نہیں ہوسکے۔
مزید پڑھیئےایران گیس لائن پر پابندیوں سےاستثنیٰ کیلئےپاکستان کے امریکا سے مذاکرات
نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے حال ہی میں اس منصوبے اور توانائی کے شعبے سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایران کا دورہ کیا تھا
مزید پڑھیئےملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی
24 قیراط سونے کی قیمت میں 2 لاکھ 15 ہزار فی تولہ ہوگئی جبکہ 22 قیراط سونے کے نرخ 1 لاکھ 97 ہزار 83 روپے تک ریکارڈ کی جارہی ہے
مزید پڑھیئےسمارٹ لاک ڈاؤن بھی کام نہ آیا،لاہور میں سموگ کا راج برقرار
آج بھی فضائی آلودگی میں لاہور دوسرے اور کراچی تیسرے نمبر پر ہے، لاہور میں اے کیو آئی 280 اور کراچی میں 261 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 18 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری
رقم پنجاب میں پانی کی فراہمی اور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز پر خرچ کی جائے گی، منصوبے سے 15 لاکھ کی آبادی کو فائدہ ہو گا۔
مزید پڑھیئےپولیس خدمت مراکز پر ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی لمبی قطاریں
لائسنس بنانے والوں کا رش بڑھا ہے تو انتظامات بھی بہتر ہونے چاہئیں، یہاں لمبی لائنوں میں لگنا پڑتا اور گھنٹوں اپنی باری کا انتظار کرنا پڑتا ہے
مزید پڑھیئےنامعلوم مسلح افراد کی نجی کالج کی بس پر فائرنگ، دو طالبات زخمی
رائیونڈ کے قریب نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں نے نجی کالج کی بس پر فائرنگ کردی۔فائرنگ کے باعث 2 طالبات زخمی ہوگئی
مزید پڑھیئےاسرائیلی صدر نے ایلون مسک کو ڈاگ ٹیگ پہنا دیا
ڈاگ ٹیک فوج کی پرنسپل ائیڈینٹیفکیشن ڈسک کو کہا جاتا ہے جس پر فوجی کا نام اور شناخت کی دیگر معلومات درج ہوتی ہیں۔ فوجی اسے اپنے گلے میں پہنے رکھتے ہیں۔
مزید پڑھیئےبابا وانگا کی 2024 کیلئے کی گئیں اہم پیشگوئیاں
معروف خاتون نابینا نجومی آنجہانی بابا وانگا نے گزشتہ سالوں کی طرح 2024 کے حوالے سے بھی مرنے سے قبل کچھ پیش گوئیاں کی تھیں
مزید پڑھیئےفصل کی باقیات جلانے کے دوران تین بچے آگ میں جھلس کر زخمی
فصلوں کی باقیات جلانے کا سلسلہ نہ تھم سکا، آگ کی لپیٹ میں آکر تین بہن بھائی جھلس کر شدید زخمی ہوگئے جنہیں شیخ زاہد اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےبدین میں دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق
بدین کے علاقے سیرانی روڈ پر 2 موٹر سائیکلوں میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جب کہ دو افراد زخمی بھی ہوئے۔
مزید پڑھیئےحماس کے حسن سلوک کا سب کو بتاؤں گی،رہا اسرائیلی خاتون کا خط سامنےآ…
میں آپ سب کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہوں کہ آپ نے میری بیٹی کے ساتھ حسن سلوک اور محبت کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیئےبی بی ایل کی ٹیمیں پاکستانی کرکٹرز کو این او سی ملنے کی منتظر
حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کے بی بی ایل میں میلبرن سٹارز اور سڈنی تھنڈرز کیساتھ معاہدے ہیں
مزید پڑھیئےشکیب الحسن کا آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان
بنگلا دیش کی حکمران جماعت عوامی لیگ نے مبینہ طور پر شکیب الحسن کی نامزدگی کی تصدیق کر دی ہے
مزید پڑھیئےسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 60 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گئی
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 408 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 60 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسائفر کیس،جیل حکام کی عمران خان اور شاہ محمود کو عدالت پیش کرنے سے…
چیئرمین پی ٹی آئی کو پیش نہیں کر سکتے، اسلام آباد پولیس کو اضافی سکیورٹی کیلئے خط لکھا اور بتایا گیا چیئرمین پی ٹی آئی کو سکیورٹی خدشات ہیں
مزید پڑھیئےن لیگ نے عام انتخابات کیلئے مرکزی پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا
35 رکنی سینٹرل پارلیمانی بورڈ کا نوٹیفکیشن چیئرمین الیکشن سیل اسحاق ڈار کے دستخط سے جاری ہوا ،35 رکنی پارلیمانی بورڈ (ن) لیگ کے ٹکٹوں کا فیصلہ کرے گا۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ نے غزہ میں عارضی جنگ بندی ناکافی قرار دے دی
اسرائیل اور حماس کے درمیان چار روزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کر دی گئی جس کے نتیجے میں سات ہفتوں سے جاری جنگ میں تعطل جاری ہے
مزید پڑھیئےسابق ایم پی اے جماعت اسلامی کے گھر پر نامعلوم افراد کی ہوائی فائرنگ
بہارکالونی لیاری میں گھر کے باہر نامعلوم افراد نے ہوائی فائر کی،فائرنگ سے کوئی جانی نقصان نہ ہوا،عبدالرشید کا کہناتھا
مزید پڑھیئےجنگ بندی میں توسیع کے بعد حماس نے مزید 11 یرغمالی رہا کر دیئے
عسکری ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے رہائی پانے والے تمام یرغمالی دوہری شہریت رکھتے ہیں جن میں 3 فرانسیسی، 2 جرمنی اور 6 ارجنٹینا کے شہری شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ میں بھارت کی شکست کا جشن منانے والے 7 کشمیری طالب علم…
سات کشمیری طالب علموں کا 19 نومبر کو ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کی شکست کے بعد علاقے سے باہر کے طلباء کے ساتھ تصادم ہوا تھا
مزید پڑھیئےسائفر کیس کی سماعت آج ہوگی، عمران اور شاہ محمود کو پیش کیا جائے…
عمران خان کے خلاف جیل ٹرائیل سے متعلق 29 اگست ، 12ستمبر، 25ستمبر ، تین اکتوبر اور 13 اکتوبر کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کی کوئی قانونی حثیت نہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی ارب پتی تاجر کی بیٹی کی فضاؤں میں پُر تعیش شادی
شادی کیلئے دلہا دلہن تقریباً 350 مہمانوں کے ہمراہ جہاز میں سوار ہوئے اور دبئی سے عمان تک تین گھنٹے کا سفر کیا
مزید پڑھیئےعام انتخابات کیلئے مسلم لیگ ن نے مرکزی پارلیانی بورد تشکیل دیدیا
ن لیگ کا 35 رکنی پارلیمانی بورڈ ن لیگ کے ٹکٹوں کا فیصلہ کرے گا، نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئے