یومیہ 50، 50 مریض سردی، بخار اور جسم میں درد کے آ رہے ہیں، مشتبہ کیسز میں ڈینگی، ملیریا، چکن گونیا اور وائرل انفیکشن کے مریض بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مولانا فضل الرحمٰن ٹنڈو الہٰ یار پہنچ گئے
مولانا فضل الرحمٰن نصر پور میں میڈیا ٹاک کریں گے۔جے یو آئی کے سربراہ میر پور خاص میں ہونے والی مفتی محمود کانفرنس میں بھی شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئےایس سی او اجلاس پر حکومت سیاسی دکان چمکا رہی ہے،بیرسٹر سیف
پی ٹی آئی کی احتجاجی کال پر لیگی وزراء کی چیخیں پھر شروع ہو گئیں، پُر امن احتجاج ہمارا جمہوری اور آئینی حق ہے۔
مزید پڑھیئےشنگھائی اجلاس: راولپنڈی کا ٹریفک پلان سامنے آ گیا
5 مقامات میں کورال چوک، گلزارِ قائد، ایئر پورٹ روڈ، چوہان چوک اور فوجی ٹاور چوک شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےایس سی او سمٹ،چینی وزیراعظم کی 11 سال بعد آج پاکستان آمد
پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کیلئے تیار ہے، اس حوالے سے غیر ملکی وفود کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیئےسوڈان کے پُرہجوم بازار میں فضائی حملہ، 23 افراد ہلاک
40 سے زائد زخمی،سوڈان کی فوج کی جانب سے اس حملے کی تردید یا تصدیق نہیں کی گئی
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کی پی ٹی آئی سے 15 اکتوبر کا احتجاج مؤخر کرنے…
مولانا فضل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا اور ان سے اسلام آباد میں احتجاج ملتوی کرنے اور آئینی ترامیم کے حوالے سے مشاورت کی۔ اسد قیصر
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کی بانی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی درخواست وزارتِ داخلہ کو…
متن کے مطابق بیرسٹر گوہراور حامد رضا کو بانی سے جیل میں ملنے کی درخواست کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےکراچی،مظاہرین اورپولیس میں جھڑپیں،موبائل نذرآتش، خطرناک شیلنگ،ایک شخص جاں بحق
میٹروپول کے قریب پولیس نے مظاہرین کو منتشرکرنے کے لیے لاٹھی چارج بھی کیا، مظاہرین کا پتھراؤ ،گورنر ہاؤس کے قریب مذہبی جماعت کے مظاہرین پر شیلنگ
مزید پڑھیئےکراچی،سماجی تنظیمیں اور تحریک لبیک آمنے سامنے، شہر کی ناکہ بندی
پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر 35 افراد کو حراست میں بھی لے لیا۔
مزید پڑھیئےچینی آئی پی پیز پاکستان میں بڑے سرمایہ کار ہیں،وزیر خزانہ
ہم سی پیک فیز ٹو کو آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہیں۔محمد اورنگزیب
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی بانی پی ٹی آئی کے پوسٹرز سے پاک
نکتہ اعتراض لیگی رکن اسمبلی احمد اقبال نے اٹھایا تھا- اسپیکر کی جانب سے غیر قانونی عمل قرار دینے پر پی ٹی آئی اراکین نے پوسٹرز خود ہی پھینک دیے-
مزید پڑھیئےحزب اللہ اسرائیل کے گلے پڑگئی
اسرائیلی شہروں پر یومیہ تین سو سے زائد پروجیکٹائل اور میزائل برسائے جا رہے ہیں- چالیس ہزار صہیونی فوجی لبنان میں پھنس گئے-
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ سے یومیہ لاکھوں ڈالر اسمگلنگ کا سلسلہ جاری
دبئی بھیجے جا رہے ہیں- ایک کھیپی سالانہ 20 چکر لگاتا ہے- کسٹمز کلکٹریٹ کے کرپٹ عناصر بھاری رشوت لے کر سہولت کاری فراہم کرتے ہیں-انکشاف
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی ورکرزڈی چوک پراحتجاج سے کترانے لگے
پنجاب اور خیبر پختون کے کارکنان کی بڑی تعداد باہر نکلنے پر تیار نہیں، پہلے چار اکتوبر کے گرفتار ورکرز کو چُھڑایا جائے-
مزید پڑھیئےایس سی او کانفرنس , بھارت، چین اور روسی وفود پاکستان پہنچ گئے
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 سے 16 اکتوبر کے درمیان اسلام آباد میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےکوہستان میں دو گروپوں میں فائرنگ، خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
دونوں گروپوں میں فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازع پر پیش آیا۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ کیخلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان، بابر، نسیم اور…
اسکواڈ میں کپتان شان مسعود ، سعود شکیل ، عبداللہ شفیق ، عامر جمال،حسیب اللہ ،کامران غلام ، مہران ممتاز شامل
مزید پڑھیئےپاک آرمی نے برطانیہ میں پیٹرول مشق میں گولڈ میڈل حاصل کرلیا
مقابلے میں 48گھنٹے میں 60کلومیٹر کافاصلہ طے کرکے مخصوص ٹاسک مکمل کرنا تھے۔
مزید پڑھیئےایس سی او کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کی آمد خوش آئند ہے، وزیر اطلاعات
ایس سی او سمٹ پاکستان کیلیے گیم چینجر ثابت ہوگی، عطااللہ تارڑ
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان
اوگرا 14 اکتوبر کو آئندہ 15 روز کے لیے نئی قیمتوں کی سمری وزارت خزانہ کوارسال کرے گا.
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے ممبران بیرسٹر گوہر پر برہم
بیرسٹر گوہر مسلسل دوسری بار کور کمیٹی اجلاس بلا کر خود شریک نہ ہوئے۔ممبران کور کمیٹی
مزید پڑھیئے98 فیصد ارکان کی رائے 15 اکتوبر کو احتجاج کے حق میں ہے، ترجمان…
اگر 14 تاریخ تک پارٹی رہنماوں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی تو 15 اکتوبر کو ہر حال میں اسلام آباد جائیں گے،وقاص اکرم
مزید پڑھیئے7 اکتوبر کو اسرائیل پر حملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں تھا، ایران
امریکی اخباروں نیویارک ٹائمز اور وال اسٹریٹ جرنل نے اسرائیل پر گزشتہ برس کیے گئے حماس کے حملے میں ایران کی معاونت سے متعلق سوالات اُٹھائے تھے۔
مزید پڑھیئےچینی وزیراعظم کے دورہِ پاکستان کا شیڈول جاری
لی چیانگ 14سے17ا کتوبرتک پاکستان کا دورہ کرینگے،ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےچین کے سابق نائب وزیراعظم کا انتقال، وزیراعظم کا اظہار افسوس
وو بانگ گو کمیونسٹ پارٹی آف چائناکے رہنما اورپاکستان کے سچے دوست تھے۔ شہباز شریف
مزید پڑھیئےکراچی، صدر میں ہوٹلوں کی چیکنگ کے دوران 6 مشکوک افراد گرفتار
نیوالمدینہ اورڈی پیرس میں چیکنگ کے دوران ایس ایس او پیز کی بے ضابطگی پائی گئی۔
مزید پڑھیئےکینیڈا میں اسرائیلیوں کی عید کے دن یہودی اسکول پر فائرنگ،عمارت کو نقصان
یہودی اسکول پر اُس دن فائرنگ کی گئی جب وہ اپنا مذہبی تہوار یوم کپور منا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےپاک بحریہ اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقیں
مشق کے دوران مختلف بحری آپریشنز کا مظاہرہ کیا گیا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےجڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس 14 تا 17 اکتوبر معطل رہے گی
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے جہاں مختلف ممالک کے وزرائے اعظم شرکت کریں گے۔
مزید پڑھیئے