جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کر رہا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاک افغان سرحد کے قریب آپریشن میں افغانستان سے آنیوالےدہشتگردگرفتار
میرا نام اسام الدین ولد گلشادہے۔ میں افغانستان سے آیا ہوں۔ ہمارانظریہ ہماری ٹریننگ ہے۔گرفتار دہشتگرد
مزید پڑھیئےٹرمپ کا حماس قیادت پر فلسطینی علاقے چھوڑنے پر زور
حماس غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو فوری رہا کرے، یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا تو اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی: ڈیوڈ ملر کا تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
بدھ کو قدافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں ڈیوڈ ملر نے سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔
مزید پڑھیئےٹرمپ انتظامیہ کا ویزا پابندیوں کی نئی پالیسی کا اعلان
ٹرمپ انتظامیہ کے اس اقدام سے ممکنہ طور پر پاکستان اور افغانستان کے لوگ بھی متاثر ہوسکتے ہیں اور اس کا اطلاق اگلے ہفتے سے ہوگا۔برطانوی خبر ایجنسی
مزید پڑھیئےآڈیو لیک کیس: علی امین کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار
علی امین گنڈا پور آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وکیل بھی آج عدالت میں پیش نہ ہوئے
مزید پڑھیئےسابق کھلاڑی الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں: بابر اعظم کے والد کی تنبیہ
میں بابر اعظم کا ترجمان اور مینٹور بھی ہوں، میں سب سے زیادہ خیر خواہ باپ ہوں، جو چیخ و پکار کر رہے ہیں ان کی اپنے دور میں کیا کارکردگی رہی ہے؟
مزید پڑھیئےداعش کے دہشتگرد شریف اللہ ورجینیا کی عدالت میں پیش
کیس کی تفصیلی سماعت پیر کو ہوگی، شریف اللہ نے جج سے بات کرنے کیلئے مترجم کی خدمات لیں،امریکی حکام
مزید پڑھیئےسابق نیول چیف افتخار سروہی انتقال کر گئے
ایڈمرل (ر) افتخار سروہی 1988ء تا 1991ء چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی بھی رہے۔
مزید پڑھیئےاماراتی اے آئی کمپنی الیریا کی فوجی فاؤنڈیشن کے ساتھ شراکت داری
اے آئی سلوشننز کی مدد سے کارکردگی میں بہتری، پیداواری صلاحیت میں اضافے کیلئے پرعزم ہیں.سی ای او فوجی فاونڈیشن
مزید پڑھیئےپاکستان میں فری زون اتھارٹی کے قیام کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پاکستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اور انٹرنیشنل فری زون اتھارٹی (IFZA) کے حکام نے وزیراعظم کی موجودگی میں دستخط کئے
مزید پڑھیئےسرکاری ریٹ پر مرغی کا گوشت نہیں بیچ سکتے، دکانداروں کا آج ہڑتال کا…
پولٹری فارمز سرکاری نرخ کی خلاف ورزی کررہے ہیں، اور 400 روپے کے سرکاری نرخ پر زندہ مرغی کے بجائے 490 روپے پر سپلائی کررہے ہیں۔ راؤ محمد افضال
مزید پڑھیئےاکوڑہ خٹک دھماکے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ
اگلے چند روز میں جے آئی آٹی کا اعلامیہ جاری کیا جائے گا،علی امین خان گنڈاپورکا دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ،مولانا حامد الحق کے لواحقین سے تعزیت
مزید پڑھیئےامریکی قومی سلامتی کے مشیر کا اسحاق ڈار کو فون، دہشت گردی کے خلاف…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر کو ان کے عہدے کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی۔
مزید پڑھیئےراولپنڈی، بجلی کا پول لگانے پر جھگڑا، 2 سگے بھائی فائرنگ سے ہلاک
چچا زاد بھائی نصرت کو پول لگانے پر اعتراض تھا،دونوں فریقین میں جھگڑا ہوا۔
مزید پڑھیئےکار سرکار میں مداخلت، اُم حسان اور دیگر ملزمان کا مزید جسمانی ریمانڈ مسترد
ام حسان اور دیگر ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی، نیوزی لینڈ جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
کیویز کی جانب سے رچن رویندرا 108 اور کین ولیمسن 102 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
مزید پڑھیئےطورخم بارڈر پر پھر جھڑپ، مارٹر گولہ گرنے سے کسٹم اہلکار زخمی
طورخم بارڈرآج 12 ویں روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور عام شہریوں کی آمدورفت کے لیے بند ہے۔
مزید پڑھیئےمصطفیٰ قتل کیس میں اہم پیشرفت، ایف آئی اے ٹیم ملزم ارمغان کے گھر…
گھر کی تفصیلی تلاشی کے دوران گھر میں موجود کال سینٹر کے لئے استعمال ہونے والے مزید 18 سے زائد لیپ ٹاپ تحویل میں لے لئے گئے۔
مزید پڑھیئےخضدار میں گاڑی کے قریب دھماکا، 4 افراد جاں بحق
دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا، دھماکے میں قبائلی شخصیات کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی،پولیس حکام
مزید پڑھیئےطورخم بارڈر پر کشیدگی بڑھنے سے نقل مکانی شروع
دونوں جانب کاروبار تباہ ہوکر رہ گیا- لنڈی کوتل بازار میں سناٹا- پشاور کی مارکیٹوں میں بھی افغانستان کیلئے بھیجا جانے والا سامان خراب ہونے کا خدشہ-
مزید پڑھیئے24 کیرٹ سونا فی تولہ 700 روپے مہنگا
10 گرام سونے کے بھائو 601 روپے کے اضافے سے 263203 روپے ہوگئے۔
مزید پڑھیئےکنڈیارو، ماہی گیر نے روہڑی کینال سے 61 کلو وزنی مچھلی پکڑلی
ماہی گیر مچھلی کے ہمراہ اپنی دکان پر پہنچا تو قد آور مچھلی دیکھنے کیلئے شہری مچھلی فروش کی دکان پر پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئے’’زیلینسکی کی توہین پاکستانیوں کیلیے بھی سبق ہے‘‘
یوکرین اپنے ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ محفوظ رکھتا تو روسی حملہ ہوتا نہ ٹرمپ آنکھیں دکھاتا-
مزید پڑھیئے’’ذخیرہ اندوزکو ملعون قرار دیا گیا ہے‘‘
احادیث میں گراں فروش کو آگ میں ڈالنے کا بھی ذکر آیا ہے-نبی کریمؐ نے فرمایا کہ سچا اور دیانتدار تاجر انبیا- صدیقین اور شہدا کے ساتھ اٹھایا جائے گا-
مزید پڑھیئےامریکا حماس کے بغیر غزہ کی تعمیر نو کے منصوبے پر قائم ہے، وائٹ…
عرب ممالک کے غیر معمولی اجلاس میں غزہ سے فلسطینیوں کی بے دخلی کے کسی بھی منصوبے کو مسترد کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےحماس کی جانب سے عرب ممالک کے غزہ منصوبے کا خیر مقدم
یہ منصوبہ حقیقت کو نظر انداز کرتا ہے اور حماس کے 7 اکتوبر کے حملے کا ذکر تک نہیں کرتا۔اسرائیلی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےکابل ایئرپورٹ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ داعش کمانڈر محمد شریف اللہ عرف جعفر…
داعش کمانڈر محمد شریف اللہ عرف جعفر کابل ایئرپورٹ حملے کے دوران 13 امریکی فوجی مارنے میں ملوث تھا۔
مزید پڑھیئےچولستان، جھگیوں میں آگ لگنے سے خاتون و 4 بچے جاں بحق
خاتون چائے بنا رہی تھی کی چولہے سے آگ لگ گئی، پولیس
مزید پڑھیئےبنوں چھائونی پر حملہ آور 16 دہشتگرد ہلاک، 5 جوان شہید
خودکش دھماکوں سے چھاؤنی کی دیوار کا ایک حصہ گر گیا، مسجد، عمارت کے متاثر ہونے سے 13 بے گناہ شہری شہیداور 32زخمی ہو گئے،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos