شبلی فرازنے پرامن جلسے کرنے کی قرارداد پیش کی جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سعودی ٹیچر نے 10 لاکھ ڈالر کا ایوارڈ جیت لیا
منصور بن عبداللہ المونسور سعودی عرب کے معروف تعلیمی ادارے پرنس سعود بن جلاوی اسکول میں درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔
مزید پڑھیئےامریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کے اثاثے منجمد کر دیے
عالمی فوجداری عدالت کے چیف پراسیکیوٹر کریم خان کے امریکا میں داخلے پر پابندی ہوگی۔امریکی وزارتِ خزانہ
مزید پڑھیئےدنیا کے 10 غریب ترین ممالک کی فہرست جاری
سب سے پہلے نمبر پر چھوٹا افریقی ملک سوڈان ہے جس کی کل جی ڈی پی 29.99 ارب ڈالر ہے اور آبادی 11.1 ملین (1.1 کروڑ) ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت کے امریکا سے جدید ہتھیاروں کے اربوں ڈالرز کے معاہدے
امریکا بھارت کو ایف-35 لڑاکا طیاروں سمیت کئی ارب ڈالرز کا فوجی اور جنگی سامان بھی فراہم کرے گا۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے کہا شکل نہ دکھاؤ تو ملک چھوڑ دوں گا،شیر افضل مروت
بانی پی ٹی آئی کو ہر بات ٹھیک نہیں بتائی جاتی اورغلط کان بھرے جاتے ہیں، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےمحمود اچکزئی کا حکومت کے ساتھ کمیٹیوں میں نہ بیٹھنے کا اعلان
میں تحریک انصاف سے بھی کہتا ہوں کہ یہ بھی حکومتی کمیٹیاں چھوڑ دیں۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے18 سالہ لڑکی کی 7 ویں منزل سے کود کر خود کشی
اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوع پر پہنچی۔ فرانزک ٹیم نے موقع سے شواہد اکٹھے کیے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں نئے ججز کے اضافے کے ساتھ سنیارٹی لسٹ اپڈیٹ
جسٹس منصور علی شاہ سینئرترین جج ، جسٹس منیب اختر دوسرے،جسٹس امین الدین خان تیسرے، جسٹس جمال مندوخیل چوتھے اور جسٹس محمد علی مظہر پانچویں نمبر پر موجود
مزید پڑھیئےپیکا ترمیمی ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز، جواب طلب
جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے پی ایف یو جے اور دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کیا۔
مزید پڑھیئے’’ ظالمو مجھے کیوں نکالا‘‘ شیر افضل مروت پھٹ پڑے
قومی اسمبلی اجلاس میں شیر افضل مروت کی آمد پر حکومتی اراکین نے ڈیسک بجائے جس پر اسپیکر نے مسکراتے ہوئے لقمہ دیا کہ آپ لوگ مروا نہ دینا ان کو۔
مزید پڑھیئےگاڑی کی نمبر پلیٹ پر ایڈووکیٹ لکھنا غیر قانونی ہے، جسٹس طارق محمود جہانگیری
وکلا کیس کی تیاری کے بغیر پہنچتے ہیں تو بہت دکھ ہوتا ہے،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےجسٹس سرفراز ڈوگر نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا…
ایوان صدر میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورت کی تقریب حلف بردار منعقد ہوئی۔
مزید پڑھیئےجب کچھ غلط نہیں کیا تو ریفرنس کا ڈر کیسا، جسٹس منصور علی شاہ
کہا جاتا ہے کہ آپ لوگ کام نہیں کرتے؟ جس پر جسٹس منصور علی شاہ نے جواب دیا کہ مقدمات نمٹانے کی شرح دیکھ لیں،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں تعینات 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا
حلف اٹھانے والے ججز میں جسٹس عامر فاروق، جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس شکیل احمد، جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس صلاح الدین پنہور شامل
مزید پڑھیئےہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 6 زخمی
دھماکا اس وقت ہوا جب مزدور گاڑی میں کان سے بازار کی جانب جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں 5 مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک
ہلاک دہشت گرد جرائم کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھے جن کے قبضے سے اسلحہ، دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے کا قانون کابینہ سے منظور
وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےحماس کا اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا عمل جاری رکھنے کا اعلان
مصر اور قطر معاہدے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کریں گے، حماس
مزید پڑھیئےجرمنی میں افغان شہری نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، 28 افراد زخمی
گاڑی کا ڈرائیور 24 سالہ افغان پناہ گزین ہے، جسے گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکرکٹر رِشبھ پنت کی جان بچانے والے نوجوان اور محبوبہ نے زہر کھا لیا
واقعے میں منو کاشیپ جانبر نہ ہو سکیں، رجت کمار کی حالت تشویشناک ہے
مزید پڑھیئےانٹرا پارٹی انتخابات کیس ، پیپلز پارٹی کو جواب جمع کرانے کیلیے 12 مارچ…
سینیٹر فاروق نائیک سینیٹ کی مصروفیات کی وجہ سے دستیاب نہیں اس لیے جواب جمع کرانے کیلیے مہلت دی جائے۔موقف
مزید پڑھیئےمیانمار کے فراڈ سنٹرز میں قید 12 پاکستانیوں سمیت 250 سے زائد غیر ملکی…
رہائی پانے والوں میں سب سے زیادہ تعداد (138) ایتھوپیا سے تعلق رکھتی ہے،12 پاکستانی شہریوں کو بھی رہائی ملی ہے۔
مزید پڑھیئےسیکٹر ایف8-ایف 9انٹرچینج ترک صدر اردوان کے نام سے منسوب
ترک صدر، وزیراعظم نے تقریب میں اردوان انٹرچینج کی تختی کی نقاب کشائی کی۔
مزید پڑھیئےمفتی قوی کا ٹھرک پن انتہا کو پہنچ گیا
ان کا بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے ساتھ ویلنٹائن ڈے یعنی 14 فروری کو نکاح ہونے جا رہا ہے،یہ تاریخ راکھی ساونت نے خود طے کی ہے۔،مفتی قوی کا دعویٰ
مزید پڑھیئےحکومت نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا
سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 12.90 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر
مزید پڑھیئےمجھے کسی کا کوئی خط ملا،نہ اسے پڑھوں گا،آرمی چیف کا دو ٹوک موقف
اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا، خط کی باتیں سب چالیں ہیں، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےبھارتی گلوکار کی گھر سے لاش برآمد
ابھینو کے اہل خانہ کو شبہ ہے کہ ان کے بیٹےکی خودکشی کی وجہ بیوی کے ساتھ تنازعات ہے۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےبغیر رجسٹریشن کوئی گاڑی فروخت نہیں کی جاسکے گی، شرجیل میمن
سندھ حکومت فوری طور پر ہیوی وہیکل ٹریفک کے خلاف کارروائی کرنے جا رہی ہے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشیرافضل کی بےدخلی میں میرا کوئی دخل نہیں، سلمان اکرم راجہ
یہ فیصلہ پارٹی کے بانی نے نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے کیا ہے۔سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos