بنگلادیش کی پہلی خاتون وزیراعظم کو سابق صدر اور ان کے شوہر ضیا الرحمٰن کے پہلو میں قومی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جھنگ؛ ویٹرنری یونیورسٹی کی بس اور ویگن میں خوفناک تصادم، 14 افراد جاں بحق
حادثے میں 11 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےموسمیاتی تبدیلیوں سے دنیاکے سیکڑوں برفانی آتش فشاں پھٹنے کا خطرہ
لاوا اور برف آپس میں مل جائیں تو نتائج دھماکہ خیز ہوتے ہیں۔ سائنسی ماہرین
مزید پڑھیئےبھارت نے پاکستانی سرحد کے قریب بڑی فضائی مشقوں کا اعلان کردیا
بھارتی فضائیہ نے نوٹس ٹو ایئر مین (NOTAM) جاری کرتے ہوئے 20 سے 21 جنوری تک مخصوص فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے بند کر دیا۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی
پیٹرول سپر 98 کی نئی قیمت 2.53 درہم فی لیٹر ہو گی، دسمبر میں قیمت 2.70 درہم فی لیٹر تھی۔ فیول پرائس کمیٹی
مزید پڑھیئے68 ہزار ڈالر میں لائسنس لینےوالے روسی باشندے نے مارخور کا شکار کر لیا
یہ شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت کیا گیا،وائلڈ لائف حکام
مزید پڑھیئےطالبان نے 670 سے زائد نصابی اور سینکڑوں عوامی کتب پر پابندی لگا دی
فغانستان میں 60 فیصد لڑکیوں سمیت 21 لاکھ 30 ہزار سے زائد بچے اسکول سے باہر ہیں،یونیسیف
مزید پڑھیئےڈھاکہ میں ایاز صادق اور بھارتی وزیر خارجہ کے درمیان مصافحہ اور مسکراہٹوں کا…
سفارتی مبصرین کے مطابق ملاقات مختصر تھی تاہم اس کی علامتی اہمیت غیر معمولی ہے
مزید پڑھیئےپشاور میں پاکستان مخالف بیان دینے والا افغان باشندہ گرفتار
ملزم کی پاکستان مخالف ویڈیو گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس کے بعد کارروائی عمل میں لائی گئی۔
مزید پڑھیئےافغانستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
افغانستان کی قیادت ان مقابلوں میں راشد خان کریں گے۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں آل راؤنڈر گلبدین نائب اور فاسٹ بولر نوین الحق کی واپسی ہوئی ہے
مزید پڑھیئےبنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ ادا
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے خالدہ ضیا کے انتقال پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اور آج ملک بھر میں عام تعطیل رہی۔
مزید پڑھیئےپاکستان کسان اتحاد نے5جنوری کی کال دے دی
ملک کے کسان اپنی محنت اور وسائل کے باوجود مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں، جبکہ فیصلہ ساز افراد بیرون ممالک میں ہیں۔
مزید پڑھیئےقانون توڑا تو سخت سزا ہوگی،امریکا کی بھارتی شہریوں کو کھلی وارننگ
یہ الرٹ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کا حصہ ہے جس کا مقصد غیر قانونی داخلوں کو روکنا اور امریکی سرحدوں کی سکیورٹی مضبوط کرنا ہے۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا،1 لاکھ 17 ہزار زیر التوا ڈرائیونگ لائسنس ایک ماہ میں مکمل کرنے…
محکمہ ٹرانسپورٹ خیبر پختونخوا نے ضلعی بنیادوں پر ڈرائیونگ لائسنس کارڈز کی پرنٹنگ اور ترسیل کا تفصیلی شیڈول جاری کر دیا ہے
مزید پڑھیئےجنید صفدر کی شادی کیلئے نوازشریف اور مریم نواز کی دبئی میں شاپنگ
والد اور بیٹی نے دبئی کے شاپنگ مال میں جنید صفدر کی شادی کے لیے مختلف اشیاء کی خریداری کی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد:گاڑیوں کے داخلے کے لیے ایم ٹیگ لگوانے کی آج آخری تاریخ
اب تک ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں پر ایم ٹیگ نصب کیا جا چکا ہے۔ شہریوں کی سہولت کے لیے ایم ٹیگ سینٹرز میں عملے کی تعداد اور سٹاک میں اضافہ کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےسال 2026 کے لیے سرکاری تعطیلات کا مکمل شیڈول جاری
ملک بھر میں قومی، مذہبی اور بینک تعطیلات شامل ہوں گی، شہری اور ملازمین اپنے نئے سال کی تعطیلات کی منصوبہ بندی کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کیلئےکسی بھی اقدام سے گریز نہیں کریں گے،سعودی کابینہ
کابینہ کا اجلاس شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صدارت میں منعقد ہوا، جس میں ملکی اور علاقائی سلامتی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سے مذاکرات کے لیے حکومت کی دو شرطیں
اگر پی ٹی آئی 8 فروری کو دی گئی احتجاجی کال واپس لے لے اور باقاعدہ مذاکراتی کمیٹی تشکیل دے تو حکومت بات چیت کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھیئےقصور میں ایل پی جی بھرتے وقت خوفناک آتشزدگی،3 افراد شدید جھلس گئے
بق آگ اتنی تیز تھی کہ دیکھتے ہی دیکھتے گاڑی شعلوں کی لپیٹ میں آ گئی اور مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گئی
مزید پڑھیئےترکیہ میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام،21 صوبوں میں بیک وقت کریک ڈاؤن
گرفتار افراد نئے سال کے موقع پر مختلف شہروں میں دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ کارروائیوں کے دوران 110 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےسینیٹرعلامہ راجہ ناصرعباس کی زیرتعمیر یونیورسٹی کو خوارج کی مبینہ دھمکی
ٹارگٹ بنا کر تصویر سوشل میڈیا پر جاری کیے جانے پرمجلس وحد ت لمسلمین کی طرف سے شدید تشویش کا اظہار
مزید پڑھیئےڈنمارک میں روایتی ڈاک آج آخری چٹھی کو منزل پر پہنچائے گی
سب سے زیادہ ڈیجیٹل ممالک میں سے ایک ۔ پبلک سیکٹر کئی آن لائن پورٹلز کا استعمال کرتاہے
مزید پڑھیئےاختیارولی نےوزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا چیلنج قبول کرلیا
نوشہرہ میں مریم نواز نے پہلے بھی تاریخی جلسہ کیاتھا۔ نوازلیگی رہنماکی ٹویٹ
مزید پڑھیئے’’تاج محل سےباب خیبرتک،سب ہم نے بنوایا‘‘:جنگل کی آگ جیسی ٹرولنگ
ترجمان خیبرپختونخوا حکومت کے غلط دعوے نے سوشل میڈیاپر شدید آگ بھڑکادی
مزید پڑھیئےایرانی حکومت نے کینیڈاکی بحریہ کو دہشت گرد تنظیم قراردے دیا
باہمی برابری کے اصول کے دائرہ کار کے تحت فیصلہ کیا ہے۔ تہران
مزید پڑھیئےتجارتی بحالی پر دوطرفہ حکام کی رضامندی سے پاک،افغان تاجروں کاآن لائن اجلاس
و ن پوائنٹ ایجنڈاتھا۔خیبراور افغانستان چیمبر کا مذاکرات جاری رکھنے ، مشترکہ کمیٹی بنانے پر اتفاق
مزید پڑھیئےکراچی میں سرماکی پہلی بارش۔ کوئٹہ اورخیبرپختونخوا پربھی بادل برسنے کی اطلاعات
شہرقائد کے متعدد علاقوں میں ہلکی اور تیزباران رحمت۔ سردی کی شدت بڑھ گئی۔ آج مزید امکان
مزید پڑھیئےبلوچستان میں بلٹ پروف سکول بسزکے لیے 2 اعشاریہ 1 ارب روپے کی منظوری
گاڑیوں کی خریداری کے لیے ڈیفنس ڈویژن کی جانب سے سپلیمنٹری گرانٹ کی سمری جمع کرائی گئی تھی
مزید پڑھیئےنیشنل شپنگ کارپوریشن کی بحالی کا ذمہ این ایل سی کو سونپنے کا فیصلہ
ری اسٹرکچرنگ کے طور پر 30 فیصد حصص کی مارکیٹ ویلیو پر جانچ کی جائے گی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos