وکلا کیس کی تیاری کے بغیر پہنچتے ہیں تو بہت دکھ ہوتا ہے،تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جسٹس سرفراز ڈوگر نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا…
ایوان صدر میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورت کی تقریب حلف بردار منعقد ہوئی۔
مزید پڑھیئےجب کچھ غلط نہیں کیا تو ریفرنس کا ڈر کیسا، جسٹس منصور علی شاہ
کہا جاتا ہے کہ آپ لوگ کام نہیں کرتے؟ جس پر جسٹس منصور علی شاہ نے جواب دیا کہ مقدمات نمٹانے کی شرح دیکھ لیں،صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں تعینات 7 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا
حلف اٹھانے والے ججز میں جسٹس عامر فاروق، جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس اشتیاق ابراہیم، جسٹس شکیل احمد، جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس صلاح الدین پنہور شامل
مزید پڑھیئےہرنائی کے علاقے شاہرگ میں دھماکا، 11 افراد جاں بحق، 6 زخمی
دھماکا اس وقت ہوا جب مزدور گاڑی میں کان سے بازار کی جانب جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں 5 مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک
ہلاک دہشت گرد جرائم کی مختلف وارداتوں میں ملوث تھے جن کے قبضے سے اسلحہ، دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین کے اثاثے ظاہر کرنے کا قانون کابینہ سے منظور
وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےحماس کا اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کا عمل جاری رکھنے کا اعلان
مصر اور قطر معاہدے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کریں گے، حماس
مزید پڑھیئےجرمنی میں افغان شہری نے ہجوم پر گاڑی چڑھا دی، 28 افراد زخمی
گاڑی کا ڈرائیور 24 سالہ افغان پناہ گزین ہے، جسے گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےکرکٹر رِشبھ پنت کی جان بچانے والے نوجوان اور محبوبہ نے زہر کھا لیا
واقعے میں منو کاشیپ جانبر نہ ہو سکیں، رجت کمار کی حالت تشویشناک ہے
مزید پڑھیئےانٹرا پارٹی انتخابات کیس ، پیپلز پارٹی کو جواب جمع کرانے کیلیے 12 مارچ…
سینیٹر فاروق نائیک سینیٹ کی مصروفیات کی وجہ سے دستیاب نہیں اس لیے جواب جمع کرانے کیلیے مہلت دی جائے۔موقف
مزید پڑھیئےمیانمار کے فراڈ سنٹرز میں قید 12 پاکستانیوں سمیت 250 سے زائد غیر ملکی…
رہائی پانے والوں میں سب سے زیادہ تعداد (138) ایتھوپیا سے تعلق رکھتی ہے،12 پاکستانی شہریوں کو بھی رہائی ملی ہے۔
مزید پڑھیئےسیکٹر ایف8-ایف 9انٹرچینج ترک صدر اردوان کے نام سے منسوب
ترک صدر، وزیراعظم نے تقریب میں اردوان انٹرچینج کی تختی کی نقاب کشائی کی۔
مزید پڑھیئےمفتی قوی کا ٹھرک پن انتہا کو پہنچ گیا
ان کا بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے ساتھ ویلنٹائن ڈے یعنی 14 فروری کو نکاح ہونے جا رہا ہے،یہ تاریخ راکھی ساونت نے خود طے کی ہے۔،مفتی قوی کا دعویٰ
مزید پڑھیئےحکومت نے ایل این جی کی قیمت میں اضافہ کردیا
سوئی ناردرن کے لیے ایل این جی کی قیمت 12.90 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر
مزید پڑھیئےمجھے کسی کا کوئی خط ملا،نہ اسے پڑھوں گا،آرمی چیف کا دو ٹوک موقف
اگر کوئی خط ملا تو وزیراعظم کو بھجوادوں گا، خط کی باتیں سب چالیں ہیں، صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےبھارتی گلوکار کی گھر سے لاش برآمد
ابھینو کے اہل خانہ کو شبہ ہے کہ ان کے بیٹےکی خودکشی کی وجہ بیوی کے ساتھ تنازعات ہے۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےبغیر رجسٹریشن کوئی گاڑی فروخت نہیں کی جاسکے گی، شرجیل میمن
سندھ حکومت فوری طور پر ہیوی وہیکل ٹریفک کے خلاف کارروائی کرنے جا رہی ہے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشیرافضل کی بےدخلی میں میرا کوئی دخل نہیں، سلمان اکرم راجہ
یہ فیصلہ پارٹی کے بانی نے نظم و ضبط قائم رکھنے کے لیے کیا ہے۔سپریم کورٹ میں میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کی ٹرانسفرز سپریم کورٹ میں چیلنج
ججز کی ٹرانسفرز کا عمل شفاف، آزاد اور منصفانہ ہونا چاہیے،درخواست گزار
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی، سعود شکیل اور کامران غلام پر جرمانہ عائد
شاہین آفریدی پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا، سعود شکیل اور متبادل کھلاڑی کامران غلام پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔
مزید پڑھیئےرانی پور فاطمہ قتل کیس، ملزم پیر اسد شاہ سمیت دیگر کی درخواست ضمانت…
مقتولہ فاطمہ فرڑو کے والد ندیم فرڑو نے ملزمان کے ساتھ کیے گئے کسی بھی صلح نامے کی تردید کردی۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 3 لاکھ روپے کی حد پار کر گیا
فی تولہ سونا ملکی تاریخ میں پہلی بار 3 لاکھ 4 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان سے گنڈاپور کی ملاقات،شیر افضل مروت کو نہ نکالنے کی سفارش
وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا علی امین گنڈاپور عمران خان سے 2 گھنٹے طویل ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہوئے۔
مزید پڑھیئےطالبان کی وزارت شہری ترقیات کے دفتر پر خودکش حملہ،1 جاں بحق؛ 5 زخمی
طالبان اہلکاروں نے خودکش حملہ آور کو دفتر میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش کی تھی۔
مزید پڑھیئےوقت آنے پر سب کچھ بتاؤں گی، مشال یوسفزئی
مشعال یوسفزئی کو حفاظتی ضمانت مل گئی، ایک ماہ تک گرفتار نہ کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےپاکستان اور ترکیہ کا تجارت 5 ارب ڈالر تک لانے پر اتفاق
دونوں ممالک کے درمیان تجارت دفاع، توانائی، سائنس، اطلاعات، فنانس سے متعلق 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط
مزید پڑھیئے9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے، سپریم…
ہم نے اپنا قانون دیکھنا ہے برطانیہ کا نہیں، آپ غیرضروری بحث سے وقت ضائع کر رہے ہیں،جسٹس امین الدین
مزید پڑھیئےلائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج اور ایجنسیوں کی تخریبی کاررروائیاں بے نقاب
ے ایل او سی پر آئی ای ڈیز کی نقل و حمل اور استعمال کے ذریعے تخریب کاری کی کوشش کی جارہی ہے، سیکیورٹی ذرائع
مزید پڑھیئےحیدرآباد، سرکاری اسکول میں ٹیچر نے معذور ہیڈماسٹر کو طمانچہ دے مارا
اطلاع ملنے پر پولیس بھی پہنچ گئی، دوسری طرف ہیڈماسٹر نے ٹیچر کے خلاف کارروائی کے لیے ڈی ای او کو مراسلہ بھی ارسال کردیا۔
مزید پڑھیئے