حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ اور تحریک کے ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین مکمل طور پر صحت مند ہیں اور محفوظ ہیں
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پاکستان بے پناہ وسائل سے مالا مال،اپنا مقام حاصل کرے گا،آرمی چیف
آرمی چیف کی آمد پر کور کمانڈر کراچی نے ان کا استقبال کیا، آرمی چیف کو پاک فوج کی آپریشنل تیاریوں، تربیتی امور پر بریفنگ دی گئی
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج،25 ریسکیوگاڑیاں صوابی پہنچادی گئیں
گاڑیوں میں فائرویکلز، ایمبولنسس اور دیگر شامل ہیں، ریسکیو گاڑیوں اور اہلکاروں کو ایمرجنسی خدمات فراہم کرنے کے لیے بھیجا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےبیروت حملہ، ایران کی نیشنل سیکیورٹی کونسل کا اجلاس طلب
اسرائیل نے سرخ لکیر عبور کردی ہے، حزب اللّٰہ کے پاس قائدانہ صلاحیت رکھنے والے بہت سارے کمانڈر اور رہنما ہیں
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کی پہلی قسط…
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی آئی ایم ایف کی جانب سے پہلی قسط موصول ہونے کی تصدیق کر دی۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی وزیراعظم کے خطاب پر پاکستانی وفد کا جنرل اسمبلی سے واک آؤٹ
نیتن یاہو اپنے خطاب کیلیے پہنچے، پاکستانی وفد نے اپنا احتجاج عالمی فورم پر ریکارڈ کروادیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا احتجاج کا اعلان، لیاقت باغ کو سیل کر دیا گیا
اگر کل ہمیں لیاقت باغ پنڈی میں جلسے کی اجازت نہ ملی تو پھر اسی جگہ پر احتجاج کریں گے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے، شہباز شریف
اگر بھارت نے کسی بھی قسم کی مہم جوئی کی تو پاکستان بھرپور اور منہ توڑ جواب دے گا، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےآرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس سپریم کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 30 ستمبر کو سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیئےکینیڈا کے وزیرِاعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک ناکام
عدم اعتماد کی قرارداد کی حمایت میں 120 جبکہ مخالفت میں 211 ووٹ کاسٹ کیے گئے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی امپائر علیم ڈار کا ڈومیسٹک امپائرنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
علیم ڈار 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پرامپائرنگ سے کنارہ کشی اختیارکرلیں گے ۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا فلسطینی ریاست کے قیام کیلیے انٹرنیشنل الائنس کی تشکیل کا فیصلہ
اتحاد کا پہلا اجلاس جلد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوگا۔وزیر خارجہ فیصل بن فرحان
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور کے بھائی نے گورنر کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر…
درخواست میں فیصل امین گنڈاپور نے 50 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےملکی سیاسی منظر نامے میں اکتوبر کا مہینہ اہم
حکومت آئینی ترامیم کیلیے حتمی کوشش کرنے جارہی ہے- آئینی کورٹ کے قیام پر فوکس رکھنے کا فیصلہ- جس پر زیادہ اتفاق رائے ہے-
مزید پڑھیئےحزب اللہ کا ٹنلز نظام حماس سے زیادہ مضبوط
ڈیزائن شمالی کوریا نے تیار کیا- زیادہ تر سرنگیں پہاڑوں سے ڈھکی اور 100 میل تک پھیلی ہوئی ہیں- زمینی آپریشن میں اسرائیل کو بڑے نقصان کا اندیشہ-
مزید پڑھیئےبے نامی اکائونٹس کیس واپس ایف آئی اے کو مل گیا
دس برس میں تحقیقاتی ایجنسی تیسری بار تبدیل- اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیول کا افسر کیس میں مقدمات اور انکوائریاں الگ کرے گا-
مزید پڑھیئےپاک روس تعلقات کومزید پائیداربنایا جاسکتا ہے، پروفیسر ڈاکٹر ہاجرہ احمد
روسی وفد کے ساتھ گفتگو اور"ہمالیہ کا روسی ورثہ:سفر جاری ہے" کے موضوع پر دستاویزی ایونٹ سے خطاب
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کا سڑکوں پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کو جرمانے کرنے کا حکم
کچھ ریسٹورنٹس والے اپنا پانی بیچتے ہیں، جب تک وہ پانی پاکستانی معیار پر پورا نہ اترے اس کی اجازت نہیں دی جا سکتی، جسٹس شاہد کریم
مزید پڑھیئےفائز عیسیٰ ذہنی طور پر تندرست نہیں لگتا، عمران خان
یہ جو کچھ ہو رہا ہے یہ تین ایمپائرز اور تین کھلاڑی ہیں چوتھا ان کے ساتھ پی ڈی ایم ملی ہوئی ہے ان سب کو ایک دوسرے کی ضرورت ہے، میڈیا سے بات چیت
مزید پڑھیئےاسرائیل کے لبنان پر حملے جاری؛ شہادتیں 700 سے تجاوز
اسرائیل کے شمال میں مختلف علاقوں میں کریات شمونہ، فوجی چوکیوں اور ایک کمانڈ بیس پر راکٹوں کے بیراج بھی راکٹس داغے۔حزب اللہ کا دعویٰ
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت
ہلاک افغان خارجی دہشتگرد کی شناخت جلال ولد نعمت اللہ کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے
وزیر اعظم اپنے خطاب میں فلسطین، لبنان اور کشمیر کے مظلوم عوام کا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھیں گے۔
مزید پڑھیئےمخصوص نشستوں کا معاملہ، الیکشن کمیشن کو جواب جمع کرانے کا آخری موقع
8 ججز پر مشتمل بنچ کا فیصلہ آچکا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا۔درخواست گزار
مزید پڑھیئےجنگ بند نہیں ہو گی، نیتن یاہو کی ڈھٹائی
متعدد ممالک کے سربراہوں کی جانب سے اسرائیل سے جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےرشوت مانگنے کا میسج غلطی سے افسرکو چلا گیا، اے ایس آئی گرفتار
اے ایس آئی وسیم نے شہری سے 70 ہزار روپے کا مطالبہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈز ریفرنس؛ تفتیشی پر جرح مکمل نہ ہو سکی
پراسیکیوٹر کی جانب سے عدالت سے بشریٰ بی بی کے وکیل کی عدم موجودگی پر سخت آرڈر پاس کرنے کی استدعا کی گئی۔
مزید پڑھیئےفائز عیسیٰ جیسے شخص کو سپورٹ نہیں کرسکتے، جے یو آئی
قاضی فائز عیسیٰ نے مبارک ثانی کیس میں جو فیصلہ دیا وہ جان بوجھ کر دیا جو کہ قوم کے دباؤ پر واپس ہوا،میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر14 ستمبر کی وضاحت کو بھی چیلنج کردیا
سپریم کورٹ 14 ستمبر کی وضاحت پر نظر ثانی کرے ،الیکشن کمیشن کی استدعا
مزید پڑھیئےپاک بحریہ میں ورلڈ میری ٹائم ڈے کی مناسبت سے سرگرمیوں کا انعقاد
سربراہ پاک بحریہ نے ماحول دوست قوانین سے متعلق قومی مفادات کو ہم آہنگ کرنے پر زور دیا۔
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کردیا گیا
نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد علی اپنی ریٹائرمنٹ پر یکم اکتوبر کو عہدہ سنبھالیں گے۔
مزید پڑھیئے