لندن میں ہونے والے حملے کی تحقیقات کر رہے ہیں، گاڑی حملے پر قانونی کارروائی ہوگی۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
27ویں ترمیم نے آنا ہی آنا ہے،بیرسٹر علی ظفر
26ویں ترمیم کا اصل مقصد پوری طرح حاصل نہیں ہوسکا ہے۔
مزید پڑھیئےسکھ یاتریوں کی پاکستان آمد پر کوئی ویزہ فیس نہیں ہوگی، وفاقی وزیر داخلہ
سکھ یاتریوں کو ایئرپورٹ پر آدھے گھنٹے میں ویزہ ملے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےکارساز حادثہ ، عدالت نے نتاشا دانش کو بری کر دیا
سٹی کورٹ کراچی کی جانب سے متاثرین کے حلف نامے قبول کرلیے گئے۔
مزید پڑھیئےپاکستانی ہندو کمیونٹی کے مذہبی تہوار دیوالی کی تقریب
ہندو کمیونٹی نے دیوالی کے مذہبی گیت، بھجن، ملی نغمے اور ٹیبلو پیش کیے
مزید پڑھیئےتاریخ رقم،مسافر طیارے کی بذریعہ سڑک کراچی سے حیدرآباد منتقلی
طیارے کی لمبائی 110 فٹ اور وزن 40 ٹن ہے، یہ ناکارہ جہاز بوئنگ 737 ہے جس میں 240 لوگوں کے سفر کی گنجائش ہے۔
مزید پڑھیئےبچوں کے روشن مستقبل کیلئے ہرسطح پرحوصلہ افزائی کی جائے گی،سلمان چوہدری
موٹروے پولیس ملازمین کے بچوں کوبہترین اداروں میں داخلے کیلئے وظیفہ بھی دیا جا تا ہے تاکہ بچے ملک کے نامور تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کر سکیں
مزید پڑھیئےملک میں 2ماہ کیلیے سی این جی اسٹیشنز بند کرنے کا فیصلہ
گیس سے بجلی پیدا کرنے یا کیپٹو پاور اسٹیشنوں کے لیے دسمبر 2024 تا جنوری 2025 تک گیس کی فراہمی روک دی جائے گی.
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں چکن گونیا کا پہلا تصدیق شدہ کیس رپورٹ
مریضہ کا بلڈ سیمپل قومی ادارۂ صحت بھیجا گیا جہاں خاتون میں چکن گونیا کی تصدیق ہوئی۔
مزید پڑھیئےسموگ تدارک،گرین لاک ڈاؤن کے تحت لاہور کے کئی علاقوں میں اقدامات شروع
آلودگی کا سبب بننے والی سرگرمیوں پر 4 نومبر تک پابندی عائد کی گئی ہے، شملہ پہاڑی کے گردونواح میں چنگ چی رکشوں کا داخلہ بند کر دیا گیا
مزید پڑھیئے820 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت
3 ماہ کے بلز کی کٹ آف ایلڈ 140 بیسسز پوائنٹس کم ہو کر 13.89 فیصد رہی اور حکومت نے 142 ارب روپے مالیت کے 6 ماہ کے بلز بیچے ہیں۔
مزید پڑھیئےبنوں آپریشن میں پاک فوج کے 3 شہداء کی تفصیلات جاری
گزشتہ روز سیکیورٹی فورسز کے بنوں میں آپریشن کے دوران 8 خوارج ہلاک ہوئے تھے جبکہ پاک فوج کے میجر اور 2 جوان شہید ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےبہاولنگر میں ٹینکر اور کار میں تصادم،2 افراد جاں بحق
ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔
مزید پڑھیئےدہشتگردوں کے خاتمے کیلئے قوم سکیورٹی فورسز کیساتھ ہے،محسن نقوی
بہادر میجر عاطف خلیل اور دونوں سکیورٹی اہلکاروں کو قوم سلام پیش کرتی ہے، شہید میجر عاطف خلیل اور دونوں سکیورٹی اہلکاروں کے خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
مزید پڑھیئےشیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت منظور،گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اعجاز انور پر مشتمل دو رکنی بنچ نے شیخ وقاص اکرم کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ مریم نوازکابڑا اقدام،3200صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
یہ ان کا حق ہے، تمام صحافیوں کو میرٹ اور قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد پلاٹس دیئے جائیں گے
مزید پڑھیئےمحمد رضوان کے کپتان بننے پر پاکستان کے سابق کپتان کا ردعمل آگیا
محمد رضوان نے جہاں بھی کپتانی کی کامیاب رہے، امید ہے قومی ٹیم میں بھی وہ کامیاب ہوں گے
مزید پڑھیئےمیکسیکو کے اسٹیل پلانٹ میں دھماکا، 12افراد ہلاک
دھماکا ممکنہ طور پر سمیلٹنگ اپریٹس گرنے کے باعث ہوا تاہم اصل وجہ معلوم نہیں ہوسکی، تحقیقات جاری ہیں۔
مزید پڑھیئے26 ویں ترمیم نون اور شین کے گلے پڑے گی،شیخ رشید
پہلی بار آفریدی چیف جسٹس آیا ہے، آفریدیوں نے سکھوں کو شکست دی پھر انگریزوں روس اور امریکا سمیت 42 ممالک کو شکست دی
مزید پڑھیئےکے ای، حیسکو،سیپکو سربراہان کو اسمبلی میں بلایا جائے،شرجیل میمن
کمیٹی نے جو رائے دی تھی ان پر عملدرآمد کروایا جائے اگر نہیں کر سکتے تو ان کے خلاف قانون کے دائرے کے مطابق کارروائی کی جائے
مزید پڑھیئےوزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے دیوالی کے موقع پر پیغام جاری
دیوالی مناتے وقت آئیں ہم سب مل کر مستقبل کو مثبت سوچ اور اتحاد کے نظریے سے دیکھیں، پاکستانی ہونے کے ناطے ہم اپنے معاشرے میں تنوع پر فخر کرتے ہیں
مزید پڑھیئےلاہور، رائےونڈ عالمی تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا
پہلے مرحلے میں لاہور، پشاور، ملتان اور کوئٹہ کے علاوہ بیرون ملک سے لاکھوں مندوبین شرکت کریں گے
مزید پڑھیئےصدر آصف زرداری نجی دورے پر دبئی روانہ
صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل حزب اللّٰہ سے جنگ بندی پر تیار
اسرائیل بھاری جانی نقصان کے سبب حزب اللّٰہ کو دریائے لطانی سے دور دھکیلنے سے دستبردار ہورہا ہے۔
مزید پڑھیئےبنوں، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8خوارج ہلاک، 3جوان شہید
شہدا میں 31سالہ میجر عاطف، 36سالہ نائیک آزاداللہ اور 35سالہ لانس نائیک غضنفر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسزکاضلع ژوب انٹیلی جنس بیسڈآپریشن، ایک خارجی ہلاک
فائرنگ کے تبادلے میں ایک خارجی ماراگیا اور ایک زخمی ہو گیا، آپریشن کےدوران اسلحہ ،گولہ بارودبھی برآمدکرلیاگیا
مزید پڑھیئےبرساتی نالوں پر تجاوزات کیخلاف کریک ڈائون کی تیاری
آپریشن کا آغاز ضلع وسطی سے کیا جارہا ہے- نیوکراچی میں واقع قدیم مارکیٹ کی 1000 سے زائد دکانیں اور مکانات شامل- رپورٹ-
مزید پڑھیئےژوب: کلرک امتحانی فیس کے 23 لاکھ جوئے میں ہار گیا
کلرک تو گرفتار ہوگیا مگر طلبہ کی امتحانی فیس کون جمع کرائے گا؟ گورنمنٹ ماڈل اسکول ژوب میں نویں اور دسویں جماعت کے 878 طلبہ پریشان ہوگئے۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، تفتیشی افسر پر جرح مکمل نہ ہوسکی
غیرضروری سوالات پوچھ کرعدالت کا وقت ضائع کیا جارہا ہے۔نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا دورہ سعودی عرب مکمل، قطر روانہ
ریاض کے نائب گورنر شہزادہ عبدالرحمان بن عبدالعزیز نے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کو الوداع کیا۔
مزید پڑھیئے