صدر مملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسرائیل حزب اللّٰہ سے جنگ بندی پر تیار
اسرائیل بھاری جانی نقصان کے سبب حزب اللّٰہ کو دریائے لطانی سے دور دھکیلنے سے دستبردار ہورہا ہے۔
مزید پڑھیئےبنوں، سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8خوارج ہلاک، 3جوان شہید
شہدا میں 31سالہ میجر عاطف، 36سالہ نائیک آزاداللہ اور 35سالہ لانس نائیک غضنفر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسزکاضلع ژوب انٹیلی جنس بیسڈآپریشن، ایک خارجی ہلاک
فائرنگ کے تبادلے میں ایک خارجی ماراگیا اور ایک زخمی ہو گیا، آپریشن کےدوران اسلحہ ،گولہ بارودبھی برآمدکرلیاگیا
مزید پڑھیئےبرساتی نالوں پر تجاوزات کیخلاف کریک ڈائون کی تیاری
آپریشن کا آغاز ضلع وسطی سے کیا جارہا ہے- نیوکراچی میں واقع قدیم مارکیٹ کی 1000 سے زائد دکانیں اور مکانات شامل- رپورٹ-
مزید پڑھیئےژوب: کلرک امتحانی فیس کے 23 لاکھ جوئے میں ہار گیا
کلرک تو گرفتار ہوگیا مگر طلبہ کی امتحانی فیس کون جمع کرائے گا؟ گورنمنٹ ماڈل اسکول ژوب میں نویں اور دسویں جماعت کے 878 طلبہ پریشان ہوگئے۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ ریفرنس، تفتیشی افسر پر جرح مکمل نہ ہوسکی
غیرضروری سوالات پوچھ کرعدالت کا وقت ضائع کیا جارہا ہے۔نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا دورہ سعودی عرب مکمل، قطر روانہ
ریاض کے نائب گورنر شہزادہ عبدالرحمان بن عبدالعزیز نے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کو الوداع کیا۔
مزید پڑھیئےتعلیمی اداروں میں منشیات نیٹ ورک ریڈار پر آ گیا
6 ماہ کے دوران ملک بھر کے کالجز اور یونی ورسٹیوں کو نشانہ بنانے والے درجنوں ڈرگ ڈیلر گرفتار
مزید پڑھیئےسموگ کے باعث لاہور کے مختلف علاقوں میں گرین لاک ڈاؤن لگا دیا گیا
ڈیوس روڈ، کشمیر روڈ، شملہ پہاڑی لاک ڈاؤن والے علاقوں میں شامل
مزید پڑھیئےپاکستانی سیکولر نہیں، مذہبی ملک ہے،مولانا فضل الرحمن
مملکت میں عوام کی مرضی کے بغیر کوئی نظام مسلط نہیں ہوگا۔جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےجج ابوالحسنات کے کارنامے دیکھے ہیں جب تک یہ موجود ہے انصاف نہیں ہوسکتا،…
ابوالحسنات کی عدالت میں کیا کیمرے لگے ہیں؟ ہمارے پاس پہلے بھی کیسز آئے ہیں جہاں یہ مس کنڈکٹ کر رہا ہے،ریمارکس
مزید پڑھیئےلندن میں جسٹس فائز کی گاڑی پر حملے میں ملوث افراد کے شناختی کارڈ،…
قاضی فائز عیسی کو دھمکیوں کا سامنا تھا تو سیکیورٹی کیوں فراہم نہیں کی گئی، اس کی بھی تحقیقات کی جائیں گی۔ وزیر داخلہ
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ، ایمان مزاری اور شوہر کا جسمانی ریمانڈ معطل
پولیس کو نوٹس جاری کرکے کل تک جواب طلب کر لیا، اب سماعت کل ہوگی۔
مزید پڑھیئےسعودی عرب کا پاکستان میں سرمایہ کاری بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا…
سعودی عرب کی جانب سے پاکستان میں مزید 600 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا گیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکنوں کی لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ بدتمیزی
قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی جیسے ہی مڈل ٹیمپل سے باہر نکلی تو شایان علی سمیت دیگر مظاہرین انکی گاڑی پر چڑھ دوڑے، مکے برسائے،نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیئےپبی،نامعلوم افراد فائرنگ سے سابق ناظم کے دو بیٹوں سمیت3جاں بحق
جاں بحق افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے میاں راشد حسین شہید میموریل ہسپتال پبی منتقل کر دی گئیں۔
مزید پڑھیئےجنرل ساحر شمشاد مرزا کی آذربائیجان کی قومی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
ملاقاتوں میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان فوجی تعاون بڑھانے کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔
مزید پڑھیئےصوبائی خاتون محتسب نے 4 کیسز میں موقع پر ہی خواتین کو وراثتی حق…
صوبائی خاتون مستحب کے پاس 16 کیس سماعت کیلیے پیش کیے گئے جن میں سرگودھا کے 11 خوشاب کے 4 اور بھکر کا ایک کیس شامل تھا۔
مزید پڑھیئےسموگ تدارک کیس،محکمہ ماحولیات سمیت دیگر فریقین سے جواب طلب
جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست پر تحریری حکم جاری کیا
مزید پڑھیئےنیپرا نے بجلی صارفین کیلئے مزید مشکلات کھڑی کردیں
قسط مقررہ مدت میں ادا کی گئی تو لیٹ پیمنٹ سرچارج نہیں لگے گا، جبکہ مقرر تاریخ تک بل جمع نہ کرانے پر 14 فیصد سرچارج عائد ہو گا۔
مزید پڑھیئے9 مئی مقدمات،صنم جاوید کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
صنم جاوید نے عدالت میں پیش ہو کر وارنٹ منسوخی کی استدعا کی،عدالت نے ملزمہ کو ہر تاریخ پر پیشی یقینی بنانے کی ہدایت کی
مزید پڑھیئےٹرمپ، کملا کی توثیق سے معذرت پر واشنگٹن پوسٹ کو لینے کے دینے پڑ…
36 سال بعد پہلی مرتبہ کسی بھی امیدوار کی حمایت سے معذرت کرلی جس کے بعد سے اخبار کو غیرمعمولی صورتحال کا سامنا ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے 532 کارکنوں کی ضمانت منظور
گزشتہ روز انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 28 ملزمان کو مقدمے سے ڈسچارج کردیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کی سینیٹر ڈاکٹر ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی
ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفیٰ دیا، ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھیئےسارے ادارے پی ٹی آئی لیڈرشپ اور ورکرز کو نشانہ بنا رہے ہیں: شبلی…
مہنگائی اور امن و امان کی صورتِ حال لمحۂ فکریہ ہے، بلوچستان میں جو کچھ ہو رہا ہے یہ بھی سب کے سامنے ہے۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم سکسز ٹورنامنٹ کیلئے ہانگ کانگ کیلئے روانہ
ٹیم میں آصف علی، عامر یامین، دانش عزیز، حسین طلعت، شہاب خان اور محمد اخلاق شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم کی کارروائی 8 نومبر تک مؤخر
شیخ رشید، عمر ایوب، زرتاج گل، راشد حفیظ، صداقت عباسی اور دیگر ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیئےپاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 22 ارب 9 کروڑ 28 لاکھ 81 ہزار 507 روپے مالیت کے 25 کروڑ 68 لاکھ 74 ہزار 960 شیئرز کا لین دین ہوا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کے صاحبزادے حسین نوازبھی بیرون ملک روانہ
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف چند دن پہلے لندن چلے گئے-حسین نواز سعودی ایئر لائن سے ریاض کے لیے روانہ ہوئے
مزید پڑھیئے