رشد ندیم ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے لیے فٹ نہیں ہیں، یہ ملک کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے۔نیشنل گیمز میں ارشد ندیم کو حصہ نہیں لینا چاہیے تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ایک پاؤں سے محروم ایک پاکستانی حج کیلئے مکہ پہنچ گیا
43 سالہ پاکستانی حاجی محمد شفیق 30 سال قبل بس حادثے کا شکار ہوئے تھے جس کے باعث ان کا پاؤں کاٹ دیا گیا تھا لیکن پھر بھی وہ حج کا خواب دیکھتے رہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان ماسٹر مائنڈ ہیں، ہم شفاف ٹرائل چاہتے ہیں ،مریم اورنگزیب
ملٹری کورٹس میں فوجی تنصیبات پر حملے کا ٹرائل ہورہا ہے، 9 مئی واقعات میں ملوث افراد کو ایسی سزا ہو کہ آئندہ ایسا واقعہ کبھی نہ ہو۔
مزید پڑھیئےسوڈان : آر ایس ایف کی انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر پر گولا باری
سوڈانی فوج کی جاری کردہ تصاویر میں انٹیلی جنس ہیڈکوارٹر کی عمارت میں بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کو دیکھایا گیا
مزید پڑھیئےیونان کشتی حادثہ،گجرات پولیس کا اہلکار بھی زندہ بچ نکلا
پولیس اہلکار کا تعلق گجرت سے ہے۔گجرات پولیس کا ملازم عثمان صدیق پنجاب پولیس سے چھٹی لے کر اٹلی جانے کے لیے لیبیا روانہ ہوا تھا
مزید پڑھیئےلاپتا آبدوز میں موجود افراد کے پاس 13 گھنٹے کی آکسیجن باقی
سرچ آپریشن میں شریک کینیڈین مشن کو آبدوز کے لاپتا ہونے کے مقام سے آواز کے سگنلز مل گئے۔
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کوالیفائر، آئرلینڈ کو ایک وکٹ سے شکست
کرٹس کیمفر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 120 رنز سکور کیے جبکہ جارج ڈوکریل نے 69 رنز پر مشتمل شاندار اننگز کھیلی
مزید پڑھیئے9مئی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی جماعت کو تباہ کیا، احسن…
معیشت کی بحالی کا پروگرام میرے نزدیک بریک تھرو ہے، خلیجی ممالک سرمایہ کاری کیلئے ون ونڈو چاہتے ہیں
مزید پڑھیئےورلڈ کپ کوالیفائر،عمان نے یو اے ای کو5 وکٹوں سے شکست دیدی
متحدہ عرب امارات کی جانب سے ایان افضل خان نے 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، وریتیا اروند 49 اور رامیز شہزاد 38 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی
لارجر بینچ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ، جسٹس سردار طارق مسعود، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس عائشہ ملک و دیگر ججز شامل ہیں
مزید پڑھیئےسانحہ 9 مئی ،حاضر سروس فوجی افسروں کیخلاف تحقیقات جاری،رانا ثنااللہ
جسٹس فائزعیسیٰ چاہیں تو فیض حمید کیخلاف فیض آباد دھرنا کیس کھول سکتے، وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےناردرن بائی پاس مویشی منڈی،لاکھوں خوبصورت جانوروں کا میلہ سج گیا
شہریوں کا جوش خروش،دلکش بکروں،گائے،بیلوں،اونٹوں نےدل موہ لئے
مزید پڑھیئےفرانس: زوردار دھماکے سے اسکول کا ایک حصہ منہدم، 24افراد زخمی
دھماکے سے ایک عمارت کا اگلا حصہ منہدم ہوگیا،گیس لیکج دھماکا تھا، پولیس
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف گلوبل سمٹ میں شرکت کیلئے پیرس پہنچ گئے
وزیراعظم کو فرانسیسی صدرنے کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے
مزید پڑھیئےاسپین کے قریب بھی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،45 ہلاک
ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ واکنگ بارڈرز اور الارم فون نے کہا کہ کشتی میں 59 افراد سوار تھے
مزید پڑھیئےایبٹ آباد میں گاڑی کھائی میں جاگری، 3 افراد جاں بحق
مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائیوں میں مصروف
مزید پڑھیئےعدم اعتماد سے انتخابی ڈاکے کا انتقام لیکر نالائق کو گھر بھجوایا،بلاول
کچھ سیاستدان نوجوانوں کو ورغلاتے،نفرت کی سیاست نہیں کرتے، اہلیان لیاری ترقی میں حصہ ڈالیں، چیئرمین پی پی
مزید پڑھیئےکراچی: ڈاکوؤں نے پولیس کو بھی نہ چھوڑا،اہلکار سے سرکاری اسلحہ چھین لیا
اہلکار نے تھانے میں اسلحہ جمع کرانا تھا لیکن وہ ساتھ لے گیا، ایس ایچ او
مزید پڑھیئےصحافی صابر شاکر کے گھر پولیس کا چھاپہ، کلاشنکوف برآمد،مقدمہ درج
کلاشنکوف کا لائسنس یا اجازت نامہ نہیں ملا جس پر کلاشنکوف معہ ایمونیشن قبضے میں لے لی گئی، پولیس
مزید پڑھیئےکھالوں کی این او سی پر دینی جماعتیں، سندھ حکومت آمنے سامنے
فوری این او سی جاری کریں، بصورت دیگر خاموش نہیں رہیں گے، رہنما جے یو آئی
مزید پڑھیئےکراچی: کورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر بچوں کے سامنے باپ قتل
ڈاکوئوں کی اہلخانہ کو یرغمال بناکرلوٹ مارکی،مزاحمت پرفائرنگ،گھبراہٹ میں رقم چھوڑکرفرار
مزید پڑھیئےفوجی عدالتوں کیخلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ قائم
چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کل ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی شامل
مزید پڑھیئےکراچی کے میئرالیکشن کو کالعدم قراردیا جائے،امیرجماعت اسلامی کا مطالبہ
ملک کے مسائل کا واحد حل بروقت انتخابات ہیں، سراج الحق
مزید پڑھیئےانٹرمیڈیٹ حصہ اول کے سالانہ امتحانات امیدواروں کے ایڈمٹ کارڈ تیار
جن امیدواروں کو 25جون 2023ء تک ایڈمٹ کارڈز وصول نہ ہوں وہ بروز پیر 26جون سے انٹربورڈ آفس ڈپلیکیٹ ایڈمٹ کارڈزحاصل کرسکتے ہیں
مزید پڑھیئےفیصل آباد ائرپورٹ کے اطراف عیدالاضحٰی سے پہلے صفائی آگاہی مہم
آگاہی مہم کا مقصد آلائشوں کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانےکی ترغیب دینا ہے
مزید پڑھیئےجامعہ کراچی کا ایم فل/ پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلوں کا اعلان
داخلہ درخواستیں (اسکین کاپی) 5جولائی تک ایڈمیشن پورٹل پر آن لائن جمع کروائی جاسکتی ہیں
مزید پڑھیئےبلوچستان ہائیکورٹ، عمران خان کیخلاف سنگین غداری کیس سماعت کیلیے مقرر
عدالت نے سنگین غداری مقدمے کی سماعت 25 جولائی کو مقرر کر دی
مزید پڑھیئےکراچی کے بجلی صارفین پر 1.52 روپے سرچارج لگانے کی منظوری
کے الیکٹرک صارفین سے سرچارج 12 ماہ میں وصول کیا جائے۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی
مزید پڑھیئےایس ایچ او کا اپنے ہی تھانے کے اہلکار پر تشدد، حالت خراب
اہلکار طالب سیال نے ایس ایچ او قابل بھیو کی گاڑی کا بغیر اجازت ٹائرتبدیل کیا تھا،جس پر ایس ایچ او آگ بگولا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے کے تھانے انسانی اسمگلرز ایجنٹوں کی آماجگاہ بن چکے
گجرات اور گوجرانوالہ کے دفاتر میں من پسند انکوائریاں کراتے رہے ہیں- مدعی اور ملزمان کیلئے جاری نوٹس بھی مرضی سے نکلوائے- نیٹ ورک چالیس برس سے فعال
مزید پڑھیئے