خراب موسم اور شدید پھسلن کے باعث امدادی کارروائیوں میں دشواری کا سامنا ہے۔ حادثے کے بعد سڑک کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے،ریسکیو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب میں شدید دھند،حدِ نگاہ متاثر،متعدد موٹرویز مختلف مقامات سے بند
موٹروے ایم ٹو کو لاہور سے کوٹ مومن ،موٹروے ایم تھری فیض پور سے درخانہ، موٹروے ایم فور پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک بند کردی گئی ہے
مزید پڑھیئےاسپین کے فٹبال کوچ کشتی حادثے میں تین بچوں سمیت جاں بحق
فرنانڈو مارٹن اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ سمندر میں سیر کے لیے کشتی میں موجود تھے کہ اچانک تیز ہواؤں اور دس فٹ بلند لہروں نے کشتی کو الٹ دیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں شدید دھند سے راستے غائب۔ حدنگاہ چندمیٹر،6 موٹرویز بند
بندش کا مقصد عوام کے جان و مال کا تحفظ ہے، شہری دن کے اوقات میں سفر کو ترجیح دیں۔ حکام
مزید پڑھیئے’’یہاں داعش کانام ونشاں نہیں تھا‘‘۔نائیجیریامیں امریکی حملے پرسی این این کی رپورٹ
کوٹو کے کچھ حصوں کو ڈاکوؤں، اغوا کاروں اور لاکوراوا سمیت مسلح گروپوں کے حملوں کا سامنا ہے
مزید پڑھیئےنیابلدیاتی نظام۔راولپنڈی میں 2میئرہوں گے۔ضلع کونسل اورمیونسپل کارپوریشن ختم
صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان ہوتے ہی نیا ٹاؤن بیسڈ سسٹم فعال ہو جائے گا
مزید پڑھیئےعین پی آئی اے کی نجکاری کے دن جدہ ائرپورٹ پر2ائرہوسٹسزمیں ہاتھاپائی
جھگڑاڈیپارچر لائونج میں ہوا۔وڈیو وائرل ۔ قومی ائیرلائن کے آفیسر نے بیچ بچاؤ کرایا
مزید پڑھیئےغیرت کے نام پر قتل میں اعترافی بیان کے لیے قانون سازی کی تجویز
پراسیکیوشن کی ناکامی کے معاشرے پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔لاہورہائیکورٹ کافیصلہ
مزید پڑھیئےچین سے ممکنہ تصادم کے پیش نظرسرحدی خطے میں بڑی بھارتی فوجی تعمیرات کاانکشاف
اقدام کا مقصد دہائیوں پر محیط لاجسٹک خلا کو ختم کرکے صلاحیتیں بڑھانا ہے۔امریکی میڈیا
مزید پڑھیئے”جس شہر میں جانا فساد پھیلائے رہنا”۔عظمیٰ بخاری کاسہیل آفریدی کے دورہ ء لاہورپرتبصرہ
یہ ناشائستگی کا دور دورہ تھا۔ سنجیدگی اور ذمہ داری کا مظاہرہ نظرنہیں آیا۔وزیراطلاعات پنجاب کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاپنے ہی ملک میں پھنسے بھارتی،اعتماد کے فقدان کی علامت
بھارت اپنے سب سے زیادہ متحرک اور باصلاحیت شہریوں کی امنگوںپر پورا اترنے میں ناکام
مزید پڑھیئےبارشوں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی۔گلیات میں برف باری کا امکان
29 دسمبرکی رات سے ایک مغربی ہوائی سلسلہ ملک میں داخل ہونے کی توقع ہے۔محکمہء موسمیات
مزید پڑھیئےحماس کوغیرمسلح کرنے کے لیے غزہ فورس کاحصہ بننے پرتیار نہیں۔ڈار
پہلگام واقعے کے بعد بھارت نے پاکستان پر بے بنیاد الزامات عائد کیے، تاہم دنیا نے دیکھا کہ پاکستان نے انتہائی تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔
مزید پڑھیئےمودی فیلڈ مارشل کا نام سنتے ہی چھپ جاتا ہے،بلاول بھٹو زرداری
پاکستان سے شکست کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی فیلڈ مارشل کا نام سن کر بوکھلاہٹ کا شکار ہو جاتا ہے۔
مزید پڑھیئےفیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ڈاکٹر شمشاد اختر کے انتقال پر اظہارِ افسوس
ڈاکٹر شمشاد اختر نے پاکستان کے معاشی اور مالیاتی شعبے میں نمایاں خدمات انجام دیں، جنہیں طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسابق گورنرسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں
2 جنوری 2006 کو اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی 14ویں گورنر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھالیں اور وہ اس عہدے پر فائز ہونے والی پہلی خاتون تھیں
مزید پڑھیئےروس کا یوکرین پر بڑا فضائی حملہ، 500 ڈرونز اور 40 میزائل داغے دیئے
فضائی دفاعی نظام نے متعدد حملے ناکام بنائے، تاہم کئی علاقوں میں بجلی اور دیگر بنیادی سہولیات کو نقصان پہنچا ہے۔یوکرینی حکام
مزید پڑھیئےافغان طالبان کا پاکستان سے مصالحت کا عندیہ، مذاکرات پر زور
موجودہ غلط فہمیوں کے خاتمے کے لیے بات چیت کا دروازہ کھلا ہے۔ مسائل کا حل تصادم نہیں بلکہ مذاکرات میں پوشیدہ ہے۔
مزید پڑھیئےپنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،4 بھارتی اسپانسرڈ خوارج ہلاک
ہلاک ہونے والے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے
مزید پڑھیئےٹرمپ نے بیوٹی پارلر کی مالکن کو اہم عہدے پر تعینات کر دیا
ویزا کی منظوری، سفری قوانین، پاسپورٹ جاری اور منسوخ کرنے جیسے اہم فیصلے کریں گی۔
مزید پڑھیئےچاندی کی قیمت کو بھی پر لگ گئے
قیمت میں 3.6 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 74.52 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔ رواں سال چاندی کی مجموعی قیمت میں 158 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےبارش برسانے والا سسٹم 29 دسمبر کو پاکستان میں داخل ہوگا
لاہور اور پنجاب کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکان نہیں، تاہم شمالی علاقوں میں بارش اور برف باری متوقع ہے
مزید پڑھیئےڈونلڈ ٹرمپ نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا
فی الحال ایسی کسی تجویز کی حمایت نہیں کرتے اور مختصر جواب میں کہا، ’نہیں۔‘
مزید پڑھیئےفیصل آباد:نشے میں دھت ایمبولینس نے کار کو ٹکر مار دی،2 افراد جاں بحق
ایمبولینس کے ڈرائیور سمیت تینوں افراد نشے کی حالت میں تھے، جنہیں حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔پولیس
مزید پڑھیئےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی شاہ محمود قریشی کے گھر پہنچ گئے
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں سے بھی ملاقات کریں گے اور صوبے میں سیاسی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
مزید پڑھیئےایشز سیریز:انگلینڈ 15 سال بعد آسٹریلیا میں ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب
آسٹریلیا نے دوسری اننگز میں 132 رنز بنائے جبکہ انگلینڈ نے 175 رنز کا ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر 33 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
مزید پڑھیئےتوشہ خانہ ٹو کیس:عمران خان و بشریٰ بی بی کا فیصلے کو چیلنج کرنے…
استغاثہ کیس ثابت کرنے میں ناکام رہا اور بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے دو علیحدہ اپیلیں پیر کے روز دائر کی جائیں گی،درخواست گزار
مزید پڑھیئےیورپ میں پاکستانی ورک فورس کے لیے روزگار کے دروازے کھل گئے
وزارت اوورسیز پاکستانیز کی کوششوں کے نتیجے میں اٹلی نے اگلے تین سال کے لیے پاکستان کو 10,500 نوکریوں کا کوٹہ مختص کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز اور عظمیٰ بخاری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
وزیر اعلیٰ پنجاب کے بیانات نے عدالت کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی اور عدالتی حکم کو لینڈ مافیا کے حق میں قرار دینا سنگین الزام ہے،درخواست
مزید پڑھیئےوادیِ تیراہ،فرنٹیئر کور کا طبی کیمپ،مقامی شہریوں کو مفت ادویات فراہم
وادی تیراہ کے مقامی شہریوں نے اس فلاحی اقدام پر پاک فوج کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos