فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 42 ہزار 900 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت نے پھر بجلی بم گرا دیا، ماہانہ فکسڈ چارجز عائد
گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےتوہین قرآن کا الزام،سوات میں ایک شخص کو زندہ جلا دیا گیا
علاقہ مکینوں نے سیاح پر تشدد کیا اور اسے برہنہ کر کے سڑکوں پر گھسیٹا۔
مزید پڑھیئےمذاکرات کیے تو ن لیگ کی حکومت چلی جائے گی، عمران خان کا دعویٰ
اگر میرے پیچھے ہٹنے سے ملک کو فائدہ ہوتا ہے مجھے مطمئن کریں میں پیچھے ہٹ جاتا ہوں۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےمخصوص نشستیں کیس،فل کورٹ 24 جون کو سماعت کرے گا
سپریم کورٹ نے 24اور 25جون کو 2 دن کیس سن کر سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے رکھا ہے۔
مزید پڑھیئےکشمالہ طلعت نے تھائی لینڈ شوٹنگ چیمپیئن شپ میں سونے کا تمغہ جیت لیا
دوسرے پاکستانی شوٹر گلفام جوزف نے 10 میٹر ایئرپسٹل میں سلور میڈل اپنے نام کیا ۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات میں اسقاط حمل کی اجازت دینے کی قرارداد منظور
یہ قرارداد، متحدہ عرب امارات کے صدر اور وزیراعظم کی توثیق کے بعد نافذ العمل ہو جائے گی۔
مزید پڑھیئےعدت کیس؛ کوئی فریق نہ بھی آیا تو ریکارڈ دیکھ کر فیصلہ کر دوں…
عون چوہدری استحکام پارٹی میں گئے ٹکٹ کا ان کو دانا ڈالا گیا، پھر الیکشن ہوئے جیسے ہوئے وہ بھی زندگی بھر یاد رکھے جائیں گے۔وکیل سلمان اکرم راجہ
مزید پڑھیئےترقی کے اہداف کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے،چینی وزیر
پاکستان اور چین کے اداروں اور سیاسی جماعتوں کو مل کر چلنا ہے،لیوجیان چاؤ
مزید پڑھیئےڈیڈلاک برقرار، پیپلز پارٹی کی مطالبات منظوری تک غیر مشروط حمایت سے معذرت
حکومت نے پیپلزپارٹی کو مطالبات منظوری کے حوالے سے کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوینٹی ورلڈکپ،آسٹریلیا نے بنگلہ دیش کو شکست دیدی
بنگلہ دیش نے آسٹریلیا 140 رنز کا ہدف دیا تھا،بارش شروع ہونے سے قبل کینگروز نے 11.2 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنا لیے تھے۔
مزید پڑھیئےعالمی بینک نے پاکستان کیلئے 535ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی
،پاکستان کو یہ رقم 2 منصوبوں کیلیے فراہم کی جائے گی۔پہلے پراجیکٹ کے تحت 40 کروڑ ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےمیرا دل نہیں مانتا مفتی سعید کو عالم کہوں،وکیل سلمان اکرم راجہ
مفتی سعید بھروسے کے لائق نہیں،کوئی ثبوت نہیں کہ فراڈ نکاح کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائیکورٹ کا دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے کا حکم
آئی جی موٹر وے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کروایں ورنہ توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔عدالت
مزید پڑھیئےلاہور میں سوتیلے بھائی کو قتل کرنے والا بھائی خوشاب سے گرفتار
سوتیلے بھائی علی اصغرنے حسیب کو قتل کرکے لاش چھپائی اور پھر وہ فرار ہوگیا۔
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے عہدہ لینے سے معذرت کرلی
میرے حوالے سے 9 مئی مقدمات میں راہ داری ضمانت دینے کا الزام بے بنیاد ہے۔
مزید پڑھیئےحماس کو ختم نہ کر سکے، اسرائیلی فوج نے ناکامی تسلیم کرلی
حماس ایک نظریہ ہے جسے ختم نہیں کیا جا سکتا؛ ترجمان اسرائیل فوج
مزید پڑھیئےعالیہ حمزہ 7 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
گزشتہ برس 9 مئی کو القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے گرفتاری کے بعد ملک گیر احتجاج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپہلی حج پرواز 159 مسافروں کو لے کرملتان پہنچ گئی
دوسری نجی حج پرواز کے ذریعے 100 سے زائد حجاج لاہور بھی پہنچے۔
مزید پڑھیئےثانیہ مرزا اور محمد شامی جلد شادی کرنیوالے ہیں، بھارتی میڈیا
ثانیہ مرزا اور محمد شامی 20 اگست کو شادی کرنے والے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی: عید پر قیدی اپنوں کے دیدار کو ترستے رہے
پہلا دن بیرکوں میں بند رہ کر گزارا- گزشتہ ادوار کے برعکس کسی قسم کی تقریب کا اہتمام بھی نہیں کیا گیا- دوسرے اور تیسرے روز ملاقات کرائی گئی-
مزید پڑھیئےپنجاب میں عید پرمثالی صفائی،مریم نے چچا کا ریکارڈ توڑ دیا
گلیوں و سڑکوں کو بدبو سے پاک کرنے کیلئے کیمیکل ملے پانی سے دھویا گیا- خصوصی صفائی میم میں شامل عملے کیلیے نقد انعامات- ایک ماہ کی تنخواہ کا اعلان
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی سی پیک کو نقصان پہنچانے کے عالمی ایجنڈے پرہے
عمران حکومت میں منصوبے پر عمل روک دیا گیا تھا-اب ایک امریکی جریدے کے مضمون کو بنیاد بناکر جھوٹا پروپیگنڈہ کیا گیا جس کی جنوبی ایشیائی ایڈیٹر بھارتی ہے
مزید پڑھیئےکوئٹہ, پکنک پوائنٹ سے پنجاب کے10 افراد اغوا
مغویوں میں ایک کسٹم اہلکار اور پنجاب کے 6 رہائشی افراد شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے پولیٹیکل ایڈوائزر لاہور سے اغوا
غلام شبیر کے اغوا کا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں بیٹے بلال کی مدعیت میں درج کیا گیا، غلام شبیر شہباز گل کے بڑے بھائی بھی ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی،2 کشمیری نوجوان شہید
سرچ آپریشن کے دوران کے قابض بھارتی نے ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی۔
مزید پڑھیئےسوناکشی سنہا کی شادی، کیا شترو گھن سنہا شرکت کریں گے؟
سوناکشی کی شادی میں خاندان کی شرکت نہ کرنے اور ناراضگی کی تمام خبریں جھوٹی اور بے بنیاد ہیں، شترو گھن سنہا
مزید پڑھیئےوزیراعظم اور بلاول بھٹو کی ملاقات تھوڑی دیر بعد ہو گی
ملاقات 4 بجے متوقع ہے جو وزیراعظم ہاؤس میں ہوگی۔ذرائع
مزید پڑھیئےالیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ معطل کرنے کی الیکشن کمیشن کی استدعا مسترد
سپریم کورٹ نے لارجر بنچ بنانے کیلیے معاملہ 3رکنی کمیٹی کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھیئےوزارت مذہبی امورکی 35پاکستانی حجاج کے انتقال کی تصدیق
20پاکستانی حجاج کی اموات مکہ اور 6کی مدینہ میں ہوئیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos