پی ٹی آئی رہنما بچوں کی طرح ضد کرتا رہے جبکہ پولیس مناتی رہی۔ اس منظر کی ویڈیو سامنے آگئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جی ایچ کیو پرحملہ کرنیوالوں کو سخت سزا دی جائے،دفاع پاکستان کونسل
9 مئی کو قومی سطح پرمنانے کا اعلان کیا جائے،مولانا اشرف طاہر، مولانا فضل الرحمن خلیل
مزید پڑھیئےاوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہو کر 306 روپے کا ہوگیا
انٹربینک میں ڈالر 44 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے میں ٹریڈ ہورہا ہے
مزید پڑھیئےلوگوں سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جا رہی ہے، عمران خان
عمران خان کا کہنا تھا کہ اس طرح کبھی پارٹیاں ختم نہیں ہوتیں، پارٹی اس طرح ختم ہوتی ہے
مزید پڑھیئےعمران خان کی دہشتگردی کے 8 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
عمران خان کے خلاف توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات درج ہیں
مزید پڑھیئےوائٹ ہاؤس کے احاطے میں مشکوک ٹرک گُھس گیا
ڈرائیور گرفتار، حفاظتی باڑ سے ٹکرانے کے بعد ڈرائیور نے دوسری بار بھی باڑ کو جان بوجھ کر ٹکر ماری، حکام
مزید پڑھیئےمصر:اخوان المسلمون رہنما محمد البدیع سمیت 6 افراد کو سزائے موت کا حکم
محمد البلتاجی، عمرو زکی، اسامہ یاسین، صفوت حجازی، عصام عبد الماجد اور محمد عبدالمقصود کو بھی موت کی سزا سنائی گئی
مزید پڑھیئےالقادر ٹرسٹ کیس:احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور کرلی
عدالت کی بشریٰ بی بی کو 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کے لئے دستخط کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےجمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ کاپی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان
جمشید چیمہ، مسرت جمشید چیمہ رہائی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے، وکیل
مزید پڑھیئےکابینہ اور اسمبلی بھی تحلیل کی جا سکتی ہے، اعتزاز احسن
فوجی عدالتیں پاکستان کے آئین کے تحت نہیں لگ سکتیں، جوڈیشل کمیشن کی تشکیل غیر اخلاقی اور غیرآئینی ہے،ماہر قانون
مزید پڑھیئےپنجاب انتخابات: الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پرسماعت آج ہوگی
عدالت عظمیٰ کو الیکشن کی تاریخ دینے کا اختیار نہیں تھا ، عدالت چار اپریل کے فیصلے پر نظرثانی کرے،حکومتی موقف
مزید پڑھیئےعمران خان عدالتوں میں پیشی کیلئے لاہور سے اسلام آباد روانہ
پولیس، رینجرزاور ایف سی کی بھاری نفری سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے گی
مزید پڑھیئےہنگو: نجی آئل کمپنی میں دہشت گردوں کا حملہ،6 سیکیورٹی اہلکار شہید
شہید ہونے والوں میں 4 ایف سی اور 2 نجی سیکیورٹی کے اہلکار شامل
مزید پڑھیئےجمہوریت کمزورہوچکی، ملک کو آرمی چیف چلارہا ہے، عمران خان
ملک میں بظاہر یہ مارشل لاجیسا منظرہے،گرفتاری کی صورت میں پارٹی پُرامن رہے اورپُرتشدد سرگرمیوں کاحصہ نہ بنے، انٹرویو
مزید پڑھیئےشکرگڑھ:جسڑ گریژن ٹو سیالکوٹ کینٹ کے نام سے منصوبے کا آغاز
70 کلو میٹر محیط 7 ارب راپے لاگت آئے گئی۔منصوبہ تین سال میں منصوبہ مکمل کیا جائے گا
مزید پڑھیئےقصور: گھرمیں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی، بچہ جاں بحق
3افراد شدید جھلس گئے،لاش اور زخمی افراد کو تحصیل اسپتال چونیاں منتقل کردیا گیا، ریسکیو
مزید پڑھیئےپاکستان کی سمندری تجارت میں روس کیساتھ کارگو سروس کا آغاز
روس کی بندر گاہ سینٹ پیٹرز برگ سے پہلا روسی کارگو جہاز براہ راست 25 مئی کو کراچی پورٹ پہنچے گا۔
مزید پڑھیئےمتحدہ عرب امارات میں ورک پرمٹ کی مدت بڑھا دی گئی
یہ فیصلہ ایف این سی کمیٹی کی جانب سے ورک پرمٹ کے حصول سے وابستہ مالی اخراجات کو کم کرنے کے اقدام کی سفارش پر کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےسپر پاور امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ
یکم جون سے پہلے قرض حاصل کرنے کی حد میں اضافے کی ڈیل نہ ہوئی تو 31.4 کھرب ڈالرز کی مقروض دنیا کی سب سے بڑی معیشت کریش کرجائےگی۔
مزید پڑھیئےکوئٹہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کا طیارہ حادثہ سے بال بال بچ گیا
طیارہ کوئٹہ سے اسلام آباد جا رہا تھا، پائلٹ نے ایمرجنسی سسٹم کے تحت طیارے کو روکا۔ طیارے میں 200 کے قریب مسافر سوار تھے
مزید پڑھیئےراولپنڈی: دفعہ 144 میں 28 مئی تک توسیع
دفعہ 144 کا اطلاق حساس اداروں، پولیس افسران، خواتین اور بچوں پر نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےوزارت حج وعمرہ نے حج سیزن 1444 کا لوگو جاری کردیا
’نیا لوگو وزارت حج و عمرہ کے تمام اکاؤنٹس کے علاوہ دفاتر اور ذیلی اداروں میں نصب کیا جائے گا‘۔
مزید پڑھیئےسابق وائس چیئرمین بلدیہ رانا عبدالرحمن پیپلز پارٹی میں شامل
رانا عبدالرحمن نے مخدوم احمد محمود سے ملاقات میں شمولیت اختیار کی،رانا عبدالرحمن کی شمولیت کے وقت میر واثق برجیس اور عبدلقادر شاہین بھی موجود تھے
مزید پڑھیئےعلی رضاعنایتی سعودی عرب میں ایران کے نئے سفیرمقرر
علی رضا عنایتی الریاض میں نئے سفیر ہوں گے۔ وہ اس سے قبل 2014ء سے 2019ء تک کویت میں تہران کے سفیر رہے تھے۔
مزید پڑھیئےجناح ہاؤس پر حملے میں ملوث مقامی پی ٹی آئی رہنما کی شناخت
ملزم کا اعترافی بیان بھی سامنے آگیا، جس میں اس نے کہا ہے کہ قیادت کے بہکاوے میں آکر ایسا کیا۔
مزید پڑھیئےایشیا کپ جہاں بھی ہوا جیتنے کی بھرپور کوشش کرینگے: محمد رضوان
وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا تھا کہ قومی ٹیم کی کامیابی کیلئے بھرپور محنت کرتا ہوں اور توجہ اپنی کرکٹ پر ہی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان میں منکی پاکس کا پانچواں کیس سامنے آگیا
پچاس سالہ مریض میں منکی پاکس کی تشخیص ہوئی ہے جس کا پمز کے آئیسو لیشن وارڈ میں علاج جاری ہے، متاثرہ شخص سعودی عرب سے پاکستان پہنچا ہے۔
مزید پڑھیئےیارکشائر جیسے بڑے کلب کی کپتانی کرنا اعزاز کی بات ہے، شان مسعود
بطور کپتان کوشش ہے کہ اس ذمہ داری کو انجوائے کروں اور ٹیم کو آگے لے کر جاؤں
مزید پڑھیئےبھارتی مگ 29 طیارے کاڈراپ ٹینک دوران پرواز گر گیا
مگ 29 کا ڈراپ ٹینک گرنے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع رپورٹ نہیں ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےرجب طیب اردوان کے دوبارہ صدر بننے کے امکانات روشن
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینان اوگن کی جانب سے اردوان کی حمایت کے اعلان کے بعد حزب اختلاف کے امیدوار کمال کلیکداروگلو کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔
مزید پڑھیئے