یہ دسترخوان 1,200 میٹر تک پھیلا ہوا تھا، جس میں معاشرے کے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والے 8,000 سے زیادہ انڈونیشی شہریوں نے شرکت کی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عراقی بچی نےبے گھر شخص کو پانی پلا کر دل موہ لیے،ویڈیو وائرل
چھوٹی بچی ہمدردی سے اس شخص کی طرف جھک گئی اور اپنے ہاتھ سے بوتل سے بزرگ کو پانی پلایا۔ یہ شخص کئی بیماریوں میں مبتلا ہے
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کےلیے قومی سکواڈ کا اعلان
بابر اعظم کے کہنے پر شاداب خان کو آرام کرانے کا فیصلہ بھی تبدیل کردیا گیا ہے، وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں سکواڈز میں شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےبھارت، ہمالین ریاست سکم میں برفانی تودہ گرنے سے 7 افراد ہلاک
بیس سیاحوں کو بچا لیا گیا ہے، بچ جانے والے افراد میں سے 8 کی حالت تشویشناک ہے۔
مزید پڑھیئےچین نے امریکی فوجی تنصیبات کی خفیہ معلومات کیسے چرائیں؟
جاسوسی غبارے نے ہتھیاروں کے نظام سے نکلنے والے الیکٹرانک سگنلز-فوجی اڈوں کے اہلکاروں کے رابطوں سے معلومات حاصل کر لیں-رپورٹ
مزید پڑھیئےحکومت نے "قانونی کھیل” کی حکمت عملی تیار کرلی
عدالتی فیصلہ مسترد کرنے کے لیے انتظامی کے بجائے قانونی نکتے کا سہارا لینے کا مقصد معاملے کو طول دینا ہے ۔ذرائع
مزید پڑھیئےشانگلہ میں شدید ژالہ باری ، کھڑی فصلیں تباہ
گندم کی کھڑی فصل کو بدترین نقصان پہنچا ہے، شدید ژالہ باری کے بعد سڑکوں پر بھی سفیدی پھیل گئی جسے دیکھ کر کسانوں نے سر پکڑ لیے ہیں
مزید پڑھیئےبھوآنہ: دو موٹرسائیکلوں اور ڈمپر میں تصادم، 2 نوجوان جاں بحق
افسوسناک حادثہ زیر تعمیر مین جھنگ چنیوٹ روڑ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار موٹر سائیکل دوران کراسنگ آپس میں ٹکرا کر ڈمپر سے جا ٹکرائے
مزید پڑھیئےسابق صدر آصف علی زرداری ایک ماہ بعد دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے
آصف علی زرداری آنکھ میں تکلیف کی وجہ سے چند دنوں سے دبئی میں مقیم تھے، دبئی کے ہسپتال میں سابق صدر کی سرجری کی گئی
مزید پڑھیئےکینیڈا، سعودی سٹوڈنٹ نے آپریشن کرکے معمر خاتون کی بینائی بحال کردی
مریض خاتون مہینوں پہلے یونیورسٹی آف اوٹاوا ہسپتال کے ایمرجنسی روم میں آئی تھی۔ خاتون آنکھ میں مائکروبیل السر میں مبتلا تھی
مزید پڑھیئےسویڈن، پولیس کا قرآن جلانے پر پابندی کافیصلہ کالعدم قرار
مظاہرے پر’’دہشت گردی کی کارروائی‘‘ کی منصوبہ بندی کے الزام میں پانچ مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرفتاری پیش کردی
ٹرمپ نے فردجرم عائد ہونے کے معاملے پر اپنے آپ کو نیویارک حکام کے حوالے کیا،جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا
مزید پڑھیئےعمران خان کا عدالتی فیصلے پر کل یوم تشکر منانے کا اعلان
آج کا فیصلہ آئین کی جیت ہے، کل نمازعشا کے بعد جشن منائیں گے۔وڈیو لنک خطاب
مزید پڑھیئےرمضان بازار ختم کرکے عوام کو آٹے کے ٹرک پر چڑھادیاگیا،لاہورہائیکورٹ
بجٹ میں منظور شدہ رقم آٹے کی تقسیم میں استعمال کرنے پر نگراں حکومت پھنسے گی،ریمارکس۔ مفت آٹے کی میڈیا پر تشہیر روکنے کا حکم
مزید پڑھیئےاسرائیل کا شام پر میزائل حملہ ، 2 شہری جاں بحق
اسرائیل نے مقبوضہ شام کے گولان کی سمت سے میزائل حملہ کیا جس میں دمشق اور جنوبی علاقے کے آس پاس کے کچھ مقامات کو نشانہ بنایا گیا
مزید پڑھیئےپاکستان کی شرح نمو صرف 0.4فیصد رہنے کا امکان ہے،عالمی بینک
جون تک مہنگائی کی شرح 29.5 فیصد کی بلند سطح پر برقرار رہنے کی پیش گوئی
مزید پڑھیئےسول اداروں کو مضبوط بنانا ہوا،عمران خان کا ٹائم میگزین کو انٹرویو
انتخابات کے بعد ایک نئے سماجی معاہدے کی ضرورت ہے، جو فوج کے بجائے سیاسی اداروں میں طاقت کا تعین کرے گا،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےعرب امارات میں عیدالفطر کب ہوگی؟ماہرین فلکیات کی پیشگوئی
شوال کا چاند 20 اپریل کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8:13 منٹ پر پیدا ہوگا اور سورج غروب ہونے کے 22 منٹ بعد غروب ہو جائے گا
مزید پڑھیئےمردم شماری کی تاریخ میں توسیع کردی گئی
ملک بھر میں مردم شماری کا کام 92 فیصد مکمل کر لیا گیا،ترجمان ادارہ شماریات
مزید پڑھیئےپرویزالہیٰ کے پرنسپل سیکریٹری محمد خان بھٹی پھر گرفتار
محمد خان بھٹی کومنڈی بہاالدین میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا۔ اینٹی کرپشن پنجاب
مزید پڑھیئےبدنیتی نہیں تو لارجر بینچ کے مطالبے میں مسئلہ کیا ہے؟بلاول
خطرہ ہے تختِ لاہور کی لڑائی پورے پاکستان، پورے وفاق کو لے ڈوبے گی۔ نوڈیرو میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےنوازشریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ون مین شو قرار دیدیا
یہ کیسے ہوسکتا ہے چیف جسٹس پاکستان کا وزیراعظم، وزیردفاع، وزیرداخلہ، چیف الیکشن کمشنر اور پارلیمنٹ بن جائے،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمحسن نقوی نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا اعلان کردیا
پنجاب میں الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد ہوگا،نگراں وزیراعلیٰ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا میں بھی الیکشن کیلئے رٹ دائر کرنے کا…
سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کی روشنی میں کل رٹ دائرکی جائےگی،وکیل گوہر علی
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کا شیڈول ایک بار پھر تبدیل
کراچی میں چار کے بجائے تین ون ڈے میچز جبکہ راولپنڈی میں دو ٹی ٹوئنٹی کے ساتھ اب دو ون ڈے میچز بھی کھیلے جائیں گے
مزید پڑھیئےحکومت بھٹو کی سزاسےمتعلق ریفرنس کی جلد سماعت کیلئے متحرک
سپریم کورٹ کو خط لکھنے کا فیصلہ،، شاید اسی بہانے ہماری ساری سپریم کورٹ اکھٹی بیٹھ کر آئینی و قانونی غلطیوں کو درست کرے،وزیرقانون
مزید پڑھیئےفیصلہ مستردکرنا کافی نہیں ،قانونی ہاتھوں سے روکنا ہوگا،مریم نواز
لاڈلے کو مسلط کرنے کی کوشش کرنے والوں کوکٹہرے میں کھڑا کرنا چاہئے۔2018 میں جو کام فیض، کھوسہ ،ثاقب نے انجام دیا وہ ذمہ داری اس بینچ نے اٹھا لی ہے،ٹوئٹ
مزید پڑھیئےحکومت نے فیصلہ نہ مانا تو یوسف گیلانی جیسا حال ہوگا،شاہ محمود
حکومت سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد نہيں کرسکتی ، صرف نظرثانی کی اپیل کرسکتی ہے،فواد چوہدری
مزید پڑھیئےآباد کے سابق چیئرمن فیاض الیاس کی والدہ انتقال کر گئیں
مرحومہ کی نماز جنازہ بیت السلام مسجد خیابان جامی ڈی ایچ اے فیز 4 میں ادا کی گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی نااہلی کیلیے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
درخواست جے یو آئی نے دائر کی،عمران خان کے جھوٹے بیانیے سے فوج کے وقار کو نقصان پہنچا،عمران خان صادق و امین نہیں ۔
مزید پڑھیئے