کیوریٹو ریویو پیٹشن واپس لینے کی ایڈوائس وزیراعظم شہباز شریف نے بھجوائی تھی ۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت میں رام نوامی جلوس کے شرکا کے مسلمانوں پر حملے، متعدد زخمی
ہاتھا پائی اور چاقو کے وار لگنے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔مسلمانوں کی املاک کو جلانے اور دکانوں پر لوٹ مار کی اطلاعات
مزید پڑھیئےحکومت نے مہگائی کے مارے عوام پر بجلی گرا دی
بجلی کے ہر یونٹ پر3 روپے 23 پیسے کا مستقل سرچارج عائد کیا جائے گا۔ نیپرا نے منظوری دیدی۔
مزید پڑھیئےاسکاٹ لینڈ کے مسلمان سربراہ میاں چنوں کی برفی کے دلدادہ نکلے
حمزہ یوسف10 سال قبل رشتہ داروں کے ہاں شادی میں شرکت کی خاطر میاں چنوں آئے تھے۔
مزید پڑھیئےجسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی آبزرویشن کو مسترد کر دیا گیا،سرکلر جاری
جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کے فیصلے میں ازخودنوٹس کا اختیاراستعمال کیا گیا۔سوموٹو صرف چیف جسٹس آف پاکستان ہی لے سکتے ہیں۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان و سبی میں آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک
لے پاک فوج کے 29 سالہ سپاہی ارشاد اللہ بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ پھر قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل
گذشتہ سماعت کے دوران جج دھمکی کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ معطل کر دیے تھے۔
مزید پڑھیئےانتخابات تاخیر کیس، سپریم کورٹ کا 3 رکنی نیا بینچ تشکیل،2بجے سماعت کرے گا
بینچ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال، جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ۔
مزید پڑھیئےانتخابات التواکیس ،بینچ دوسری مرتبہ بھی ٹوٹ گیا
میں کل بھی کچھ کہنا چاہ رہا تھا ،فیصلہ لکھواتے وقت مجھے مشورے کے قابل ہی نہیں سمجھا گیا ،میں سمجھتاہوں کہ بینچ میں مس فٹ ہوں ۔جسٹس جمال مندو خیل
مزید پڑھیئےاماراتی ہلال احمر کی جانب سے پاکستان میں افطار کی تقسیم جاری
رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں اور خوشیاں پاکستانی بھاٸیوں کے ساتھ بانٹ رہے ہیں۔ ڈاٸریکٹر ہلال احمر، حمد بخیت عتیق الرومیتی
مزید پڑھیئےکراچی ایئرپورٹ پر ڈالرز کی اسمگلنگ پکڑی گئی
ترکش ائرلائن کے مسافر نے 66 لاکھ روپے مالیت کے ڈاالر شولڈر بیگ میں چھپا رکھے تھے
مزید پڑھیئےآٹے کی عدم فراہمی کیخلاف احتجاج، شہری پر پولیس تشدد کی ویڈیو وائرل
-پشاور پولیس کا اہلکار شہری کے بال پکڑ کرزدوکوب کرتا رہا-وائرل ویڈیو میں ایس ایچ او فقیر آباد بھی موجود-تشدد نہیں کیا وین پر بٹھا رہے تھے-وارث
مزید پڑھیئےعمران خان کی سیکورٹی کیلئے خیبرپختونخواہ سے تازہ دم ورکرز طلب
ہر حلقے سے 40-40 ورکرز ایک ہفتے تک زمان پارک میں ڈیوٹی دیں گے-پرویز خٹک نے ضلعی صدور کو ہدایت کردی
مزید پڑھیئےعمران خان کی رہائش گاہ میں ساؤنڈ پروف کمرہ تیار
عمران خان کی تقریر میں شور کے باعث خلل پیدا ہوتا تھا جس کی وجہ سے ساؤنڈ پروف کمرہ تیار کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےپی سی بی سے دوربارہ موقع ملنے پر مکی آرتھر کا خوشی کا اظہار
پاکستان کے تمام کھلاڑیوں کے ساتھ رابطے میں رہا ہوں۔ پاکستان ٹیم کو مینج کرنا اہم ہے۔ میرے تعلقات ان کے ساتھ اچھے ہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں مفت آٹا مرکز آج بند رہیں گے
ڈسٹریبیوشن سینٹرزکو ہفتے میں ایک دن بند رکھنے کا فیصلہ آٹاسپلائی چین کو بلاتعطل جاری رکھنے کیلئے کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےحارث روف نے عمرہ ادائیگی،بابر نے مسجد نبویؐ حاضری کی تصویر شیئر کر دی
بابراعظم نے ایک نعتیہ مصرع ’’بعد از خدا بزرگ توئی۔ قصہ مختصر‘‘ بھی تحریر کرکے آقائے دو جہاںﷺسے اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا
مزید پڑھیئےدربار بابا بلھے شاہ ،فقیروں کے روپ میں غیر ملکی خاتون گرفتار
خاتون کا تعلق آسٹریا سے ہے اور شناخت ایچبیور بیٹنا کے نام سے ہوئی ہے۔ خاتون کے پاس ملتان کا ویزہ ہے اور اسے واپس ملتان بھیجا جائے گا
مزید پڑھیئےکراچی بورڈ،انٹر میڈیٹ پری میڈیکل کی مارک شیٹس تیار
کالجوں اور ہائر سیکنڈری اسکولوں کے نمائندے پرنسپل کے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بروز جمعہ31 مارچ 2023 سے بورڈ کے متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں
مزید پڑھیئےرفیق قریشی کے ڈبلیو ایس ایس آئی پی کے پروجیکٹ ڈائریکٹرتعینات
چیف سیکریٹری سندھ محمد سہیل راجپوت نےمحمد رفیق قریشی کوپروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کرنے کے احکامات دے دیئے ہیں
مزید پڑھیئےمعروف ڈاکٹر بیربل کراچی قاتلانہ حملے میں جاں بحق
لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹرچینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور خاتون زخمی ہوئیں
مزید پڑھیئےجسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس واپس لینے کی ایڈوائس صدر علوی کو ارسال
وزیر اعظم نے صدر کو بھجوائی جانے والی ایڈوائس پر افطاری سے پہلے دستخط کئے
مزید پڑھیئےذوالفقار علی بھٹو کی برسی پرسندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
ذولفقار علی بھٹو کی 44 ویں برسی 4 اپریل کو منائی جا رہی ہے۔تمام سرکاری نیم سرکاری دفاتر جبکہ بلدیاتی کائونسلز اتھارٹیز میں بھی عام تعطیل ہوگی ،
مزید پڑھیئےادارے عمران فتنے کے حکم پر نہیں چل سکتے، مریم نواز
پاکستان کی تاریخ کے پہلے سرٹیفائیڈ آئین شکن کے منہ سے آئین جیسی مقدس شے کا نام لینا بھی گھناونا مذاق
مزید پڑھیئےپشاور،سکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
تعطیلات کے باوجود طلبا کو مفت درسی کتابیں اور داخلہ دینے کیلئے متعلقہ سٹاف سکولز میں موجود رہے گا۔
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی سے معاہدہ
شاہین شاہ آفریدی رواں سال 20 مئی سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دیں گے۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبر ی سنا دی
ملازمین کو الاؤنسز بھی 17 اپریل کو ادا کئے جائیں گے ۔ سندھ اسمبلی اور سندھ ہائی کورٹ کے ملازمین کو بھی ایڈوانس تنخواہ ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کا بھارت جانا حکومتی اجازت سے مشروط ہوگا، نجم سیٹھی
مسئلےکا کوئی نا کوئی راستہ ڈھونڈنا چاہیئے تاکہ پاک بھارت میچ بھی ہوں اور لوگوں کے آپس میں روابط بھی قائم ہوں
مزید پڑھیئےامریکا میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، متعدد فوجی ہلاک
دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر تربیتی مشن کے دوران کریش ہوئے، وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات
ملاقات کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان نے ملکی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت دیگر مسائل پر تفصیلی طور پر تبادلہ خیال کیا
مزید پڑھیئے