میڈیا سے متعلق نئے قوانین کو بتدریج نافذ کیا جائے گا اور آپ سے درخواست ہے کہ اسلام کی تذلیل نہ کریں۔ وزارتِ اخلاقیات
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیویارک اسٹاک ایکسچینج پر فلسطین کی حمایت میں بڑا مظاہرہ، 200 گرفتار
مظاہرین کا امریکا سے غزہ میں جاری جنگ میں اسرائیل کی حمایت ختم کرکے ہتھیاروں کی فراہمی کو بند کرنے کا مطالبہ
مزید پڑھیئےسابق افغان فوجیوں کی برطانیہ منتقلی کی درخواستیں منظور
ان فوجیوں کا تعلق افغان اسپیشل فورسز سے تھا جس نے طالبان کے خلاف جنگ میں برطانوی فوج کے شانہ بشانہ حصہ لیا تھا۔
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر حملہ
لاڑکانہ میں نظر محلہ روڈ پر نثار کھوڑو کے گھر پر کریکر پھینکا گیا،کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ ترجمان
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس 18اکتوبر کو بلانے کا فیصلہ
26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان اور روس کی مشترکہ فوجی مشق دروزبہ 7 کا آغاز
مشق کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو مزید نکھارنا ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےہمارا ایجنڈا صرف پاکستان کی کامیابی ہے، آرمی چیف
چینی وزیراعظم لی چیانگ کے اعزاز میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے ظہرانہ دیا۔ ظہرانے کی دعوت میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی شرکت کی۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر شاہنواز قتل کیس کے ملزمان ضمانت پر رہا
رہائی پانے والے ملزمان میں بلال، صدام، شکیل، محمد شاہد، محمد ساحل، الطاف حسین، بلاول، محمد ایان اور وہاج شامل
مزید پڑھیئےاطالوی بحریہ کے ایئر کرافٹ کیریئر کا پاکستان کا دورہ
کراچی آمد پر پاک بحریہ کے اعلیٰ حکام اور اطالوی سفیر نےاستقبال کیا۔
مزید پڑھیئےبھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے
بھارتی ایئر فورس کے خصوصی طیارے نے ساڑھے 3بجے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا۔
مزید پڑھیئےڈالر مہنگا،سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رد عمل
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ 277 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا
مزید پڑھیئےشنگھائی اجلاس،رکن ممالک میں تعینات بیشتر پاکستانی سفرا اسلام آباد طلب
چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اسلام آباد میں موجود ہیں جبکہ بھارت میں ہیڈآف مشن سعدوڑائچ بھی شہر اقتدار پہنچ چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےشمالی کوریا کیساتھ اسٹریٹجک معاہدہ، پیوٹن نے بل ایوان کو بھجوا دیا
اس معاہدے پر پیانگ یانگ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے شمالی کوریا کے دورے کے موقع پر 19 جون 2024ء کو دستخط کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےقومی ایئر لائن کا ایک اور فضائی میزبان کینیڈا میں مبینہ طور پر لاپتہ
ایک سال کے دوران ٹورنٹو میں مبینہ سلپ ہونے والے پی آئی اے فضائی میزبانوں کی تعداد 12 سے زائد ہوگئی
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کیخلاف پاکستان کی دوسری وکٹ بھی گر گئی
عبداللہ شفیق ایک مرتبہ پھر ناکامی کی تصویر بنے نظر آئے اور محض 7 کے انفرادی اسکور پر وکٹ گنوا بیٹھے، کپتان شان مسعود 3 رنز کے مہمان ثابت ہوئے
مزید پڑھیئےدوسرا ٹیسٹ،پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف پہلی وکٹ جلد گنوادی
عبداللہ شفیق ایک مرتبہ پھر ناکامی کی تصویر بنے نظر آئے اور محض 7 کے انفرادی اسکور پر وکٹ گنوا بیٹھے
مزید پڑھیئےیورپی یونین کی ایران کے خلاف نئی پابندیاں
یورپ کو اسرائیل کی بلیک میلنگ کا سامنا کرنا ہے تو کوئی اور بہانہ تلاش کرے، ایران اور روس کا دفاعی تعاون یوکرین جنگ سے پہلے سے جاری تھا۔
مزید پڑھیئےدیہی خواتین کومساوی سہولیات فراہم کر نے کا عزم غیرمتزلزل ہے،مریم نواز
دیہی خواتین کی عظمت، قربانی اور انتھک محنت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، دیہی خواتین محنت، محبت، احساس ذمہ داری اور قربانی کی زندہ مثال ہیں
مزید پڑھیئےحکومت بلیک میل ہو رہی ہے، متنازع ترمیمی بل واپس لے،لیاقت بلوچ
حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں ہے، وہ بلیک میل ہو رہی ہے، اسے چاہیے کہ متنازع ترمیمی بل واپس لے۔
مزید پڑھیئےچانسلر کا انتخاب،عمران خان کی شمولیت پر آکسفورڈ یونیورسٹی بھی مشکل میں پڑ گئی
رپورٹ کے مطابق مقابلہ اتنا سخت ہے کہ قانونی رائے طلب کی گئی ہے کہ آیا پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی میرٹ پر پورا اترتے ہیں یا نہیں
مزید پڑھیئےبلوچستان،21 مزدوروں کا قتل،تحفظ ملنےتک کان کنوں کا کام سے انکار
ہمارے لیبر کو تحفظ دیا جائے اور جب تک ہمارے لیبر کو تحفظ نہیں دیا جاتا ہم انہیں کام کرنے نہیں دیں گے۔
مزید پڑھیئےاحتجاج اور فساد تحریک انصاف کا ٹریک ریکارڈ ہے: مصدق ملک
تحریک انصاف نےآئی ایم ایف معاہدے کے خلاف خط لکھے، احتجاج،فساد تحریک انصاف کا ٹریک ریکارڈ ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی بلوچستان کے صدر تھری ایم پی او کے تحت گرفتار
داؤد شاہ کو سریاب کسٹم کے قریب گرفتار کیا گیا اور بعد میں انہیں کینٹ تھانے کوئٹہ منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےبابراعظم کو ڈراپ کیوں کیا؟ سابق انگلش کپتان بھی پی سی بی پر برہم
مجھے لگتا ہے کہ پاکستان کرکٹ سرپرائز سے مالا مال ہے لیکن یہ فیصلہ سمجھ سے باہر ہے تاہم اگر بابر نے خود بریک لیا ہے تو پھر قابلِ قبول ہے’۔
مزید پڑھیئےاچھا ہوتا مودی بھی ایس سی او اجلاس میں آتے، نواز شریف
پاک بھارت تعلقات میں بہتری کا موقع نظر آرہا ہے۔ وہ ہمیشہ سے بھارت سے اچھے تعلقات کے حامی رہے ہیں
مزید پڑھیئےشنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا
چین کے وزیراعظم، بھارت کے وزیر خارجہ، ایرانی اول نائب صدر، قازقستان، تاجکستان اور ازبکستان کے وزرائے اعظم پاکستان کے مہمان بنیں گے۔
مزید پڑھیئےایس سی او اجلاس،اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت انتظامات،تمام راستے بند
پارک روڈ کو بنی گالہ سے اور راول ڈیم چوک کو کلب روڈ سے بند کیا گیا ہے جبکہ فیصل ایونیو کو فیض آباد کے مقام پر بند کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےناسا کا کروڑوں میل دور سگنل بھیجنے کا کامیاب تجربہ
یہ سنگِ میل ناسا کی ڈیپ اسپیس آپٹیکل کمیونیکیشنز ٹیکنالوجی ڈیمانسٹریشن نے عبور کیا
مزید پڑھیئےاسرائیل کا ہدف ایران کی جوہری یا تیل تنصیبات نہیں ہوں گی،نیتن یاہو
ایران کی جانب سے اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے جوابی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی وزیرِ خارجہ کے آنے سے تعلقات میں فرق نہیں پڑیگا،ملیحہ لودھی
ایس سی او سمٹ سے پاکستان کی سفارتی پوزیشن میں بہتری آئے گی۔ ایس سی او کے اہم ممبر روس اور چین ہیں۔
مزید پڑھیئے