اسلام آباد کی ٹیم 180 رنز کے تعاقب میں 166 رنز پر ڈھیر ہوگئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور، سوات،لوئر دیر سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
ی لوگوں کی بڑی تعداد کلمہ طیبہ کا ورد کرتی ہوئی گھروں اور دکانوں سے باہر نکل آئی ۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پرانتخابات منسوخ کردیے
خیبرپختونخوا میں قومی اسمبلی کے 24 حلقوں،سندھ کے 9، اسلام آباد کے 3اور بلوچستان کے ایک حلقے میں انتخابات منسوخ کیے گئے ۔
مزید پڑھیئےپولیس کے ڈر سے”تحریکیں“ منسوخ کرنے والےکو گیدڑ کہتے ہیں،مریم نواز
جو آمر مشرف کی کھڑی کی ہر رکاوٹ توڑ کر، سامنے سے لیڈ کرتا ہے اس شیر دل لیڈرکو نواز شریف کہتے ہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوجیوں نے 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا
ان کی شناخت 24 سالہ جہاد محمد الشامی، 22 سالہ عدے عثمان الشامی اور 18 سالہ محمد راید دابیک کے نام سے کی گئی۔
مزید پڑھیئےریلی ملتوی کرنے کے اعلان کے بعد پولیس نے راستے کھول دیے
پی ٹی آئی کے کارکن بھی زمان پارک کی طرف چلے گئے ۔
مزید پڑھیئےمردم شماری کے بغیر انتخابات متنازع ہوں گے،سعد رفیق
عمران خان خود جیل جاتے ہوئے ڈرتا ہے اور کارکنان کو کہتا ہے گرفتاری دو۔ یہ پہلا لیڈر ہے جو کارکنوں کو کہتا ہے پہلے تم گرفتاریاں دو۔ خطاب
مزید پڑھیئےعرفی جاوید کومسلمانوں کے قبرستان میں جگہ نہ دینے کا قضیہ کیا ہے؟
’فیضان انصاری اتنا فارغ انسان ہے وہ قبرستان جا جا کر ان کے خلاف درخواست دے رہا ہے؟ عرفی جاوید
مزید پڑھیئےپی ایس ایل8،پشاور زلمی کا یونائیٹڈ کو 180 رنز کا ہدف
محمد حارث اور بھانوکا راجاپکسا نے شاندار 115 رنز پارٹنرشپ قائم کی ۔
مزید پڑھیئے10 لاکھ روپے تنخواہ والے کو مہنگائی سے مسئلہ نہیں ،مفتاح اسمعیل
30 ہزار تنخواہ والے کو گروتھ کی ضرورت ہے،10 لوگوں کو نوکریاں چاہئیں تو 6 لوگوں کیلیے نوکریاں دستیاب ہیں۔ خطاب
مزید پڑھیئےجسٹس مظاہرنقوی کے بیٹوں نے میاں داﺅد ایڈووکیٹ کو قانونی نوٹس بھیج دیا
میاں داﺅد 15 دن میں معافی مانگیں اور اپنے الزامات کی تردید کریں ،
مزید پڑھیئےمہنگائی نے رمضان پیکج بھی متاثر کر دیا
پیکج میں ساڑھے تین ارب روپے کی کٹوتی،رعایتی اشیا گزشتہ سال کے مقابلے میں دگنی مہنی ہوں گی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف نے آج ہونے والی ریلی کل تک ملتوی کردی
تحریک انصاف ریلی کل یابعد میں بھی ہوسکتی ہے ، ہم دوبارہ لاشیں نہیں گرانا چاہتے،حماد اظہر
مزید پڑھیئےریلی ہوگی یا نہیں،عمران خان نے اجلاس طلب کر لیا
موجودہ صورتحال میں ریلی نکالنے یا ملتوی کرنے کا جائزہ لیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےچوہدری سرور کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان
ق لیگ میں شمولیت کی دعوت گئی،اس پر دوستوں سے مشاورت کی،تو سب نے کہاچوہدری شجاعت کیساتھ چلیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےحکومت تصادم کی آڑ میں انتخابات سے فرار چاہتی ہے،شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی کی جانب سے دفعہ 144 کے خلاف پٹیشن دائرکردی گئی ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان نے ظل شاہ کے والد کو پیسوں کی آفر کی،مریم اورنگزیب
سائفر کے معاملے پر امریکا سے معافی مانگ رہا ہے، صفائیاں دے رہا ہے۔ عمران خان نے لاشوں پر سیاست کر کے افراتفری پھیلائی۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا ارسلان تاج کی گرفتاری پر عدالت سے رجوع
پی ٹی آئی وکلانے درخواست ڈیوٹی مجسٹریٹ شرقی کو جمع کرادی،
مزید پڑھیئےپولیس نے زمان پارک جانیوالے راستے بند کر دیے
مال روڈ سے کینال کی جانب راستے کو بند کر دیاگیا،ہربنس پورہ سے بھی راستے بند کر دیے گئے۔
مزید پڑھیئےظل شاہ حادثے کی تصدیق کے باوجود پی ٹی آئی کی ہٹ دھرمی
علی بلال عرف ظل شاہ کیس پر جوڈیشل انکوائری کے مطالبے کی تیاری- مقصد پولیس اور نگراں حکومت کو دبائو میں رکھنا ہے-
مزید پڑھیئےدفعہ 144 کے نفاذ پر نگراں وزیراعلیٰ کی وضاحت
سیاسی سرگرمیوں اور ریلیوں پر صرف ایک روز کیلیے پابندی ہے ،پی ایس ایل، ٹیم کی نقل و حرکت اور میراتھن کا پہلے ہی اعلان کیا جاچکا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے دفعہ 144 کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیا
پنجاب حکومت دفعہ 144 کا نفاذ کرکے سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیرا 15 کی خالف ورزی کررہی ہے ۔پی ایس ایل میچ کو جواز بنا کر ریلی کو روکنے کی کوشش کررہی ہے
مزید پڑھیئےسعودی قومی پرچم بنانیوالے خطاط انتقال کرگئے
وہ پہلے سعودی خطاط تھے جنہوں نے 1960 کی دہائی کے اوائل میں سعودی عرب کے پرچم پرسفید رنگ کا استعمال کرتے ہوئے تلوار کھینچی تھی۔
مزید پڑھیئےبجلی قیمتوں میںاضا فہ کرکے عوام کو جھٹکا دیا گیا ہے،سراج الحق
کپڑے تو سلامت ہیں آج قوم بے لباس ہو چکی ہے، مہنگائی کے خلاف احتجاجی تحریکیں چلانے والے پی ڈی ایم کے رہنما آج مہنگائی پرکیوں خاموش ہیں؟
مزید پڑھیئےانٹی نارکوٹکس فورس کی منشیات فروشی کیخلاف کریک ڈائون،4 گرفتار
اسلام آباد موٹر وے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی میں خاتون سمگلر سمیت 2 ملزمان سے ساڑھے تین کلو گرام سے زائد افیون برآمد کرلی گئی۔
مزید پڑھیئےدفعہ 144 کے باوجود کارکنان زمان پارک پہنچیں،شاہ محمود قریشی
الیکشن کمیشن لاہور سے درخواست کریں گے کہ نگراں حکومت آپ کی پابند ہے، انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے تو ریلی کی پابندی کا جواز نہیں
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کے باعث کئی روز بعد 1 مریض کی ہلاکت
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 5 ہزار 565 ٹیسٹ کیے گئے، جبکہ اب تک کُل 3 کروڑ 14 لاکھ 89 ہزار 821 کورونا ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
مزید پڑھیئےبولان میں دھماکہ، 2 محافظ جاں بحق
رکن صوبائی اسمبلی سردار یار محمد رند کے بیٹے سردار خان رند شوارن سے ڈھاڈر آرہے تھے ۔ نوشمان کے قریب سڑک کنارے نصب بارودی مواد پھٹنے سے دھماکا ہوا۔
مزید پڑھیئےلاہور میں دفعہ 144 نافذ ،رینجرزطلب
لاہور میں آج پی ایس ایل کا ایک میچ، 40 کلومیٹر کی میراتھن اور سائیکل ریس ہونے جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما ارسلان تاج گرفتار
ارسلان تاج کو ان کی رہائش گاہ گلشن اقبال سے گرفتار کیا گیا ہے۔ارسلان تاج کو سادہ لباس اہلکاروں نے گرفتار کیا
مزید پڑھیئے