سرائے نورنگ میں امیر رشتے داروں کو دعوت میں کھانا کھلانے کی بجائے غربا کو مدعو کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مریم نواز سے 2اہم غیر ملکی شخصیات کی ملاقات
ملاقات کرنے والوں میں سعودی شہزادہ فہد بن منصور عبد العزیز السعود، فہیم حامد اور ندیم حامد شامل
مزید پڑھیئے3 افراد کے قتل کا الزام، عبد الرحمن کھیتران کی ضمانت منظور
عدالت نے فریقین کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد 5 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان بار کونسل نے بھی جسٹس مظاہر علی نقوی کیخلاف ریفرنس دائر کردیا
جسٹس مظاہر علی اکبر کے خلاف سنجیدہ نوعیت کے الزامات سامنے آئے ہیں ، تحقیقات کا مطالبہ
مزید پڑھیئےقبائلی عمائدین نے مردم شماری سے قبل الیکشن کو سازش قرار دیدیا
انضمام سے پہلے سینٹ میں نمائندگی ختم کی گئی اب صوبائی نشستیں کم کی جارہی ہیں۔قبائلی عمائدین کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےخالد رضا قتل،موت کا وقت بتانے کیلیے پارسل بھیجا گیا تھا
پارسل سے ایک گھڑی نکلی۔ سوئیاں 8 بج کر10 منٹ کے وقت پرٹھہری ہوئی تھیں،یہ وہی وقت ہے جس پر خالد رضا کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا۔ تفتیش میں انکشاف
مزید پڑھیئےرمضان کا چاند،رویت ہلال کمیٹی اجلاس میں 200افراد کیلیے پر تعیش کھانا، ٹینڈر طلب
اجلاس میں شرکت کرنے والوں کی تواضع دم پخت، بیف، چاول،سیخ کباب، تکہ بوٹی، حلوہ، رشین سلاد ،کولڈ ڈرنکس ،سبز چائے و دیگرلوازمات سے کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےبول چینل کے مالک کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
جوڈیشل مجسٹریٹ نے پراسیکیوٹر کی جانب سے شعیب شیخ کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔
مزید پڑھیئےسرکاری کالج پرنسپل ہتک عزت کیس،4 صحافیوں کو 5 لاکھ روپے جمع کرانے کا…
رقم جمع نہ کرانے پر صحافیوں کے خلاف مناسب احکامات جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔
مزید پڑھیئےڈیرہ غازی خان:پک اپ نہر میں گرگئی،7 افراد جاں بحق
ٹرالی میں سخی سرور جانے والے 35 سے زائد زائرین سوارتھے ،15کو بچالیا گیا
مزید پڑھیئےڈالر کی اڑان کو بریک لگ گئے،انٹر بینک میں کمی
کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں 1 روپے 80 پیسے کمی ہوئی ۔
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت منظور
عبوری ضمانت 20 مارچ تک منظور،شامل تفتیش ہونے کا حکم
مزید پڑھیئےمریم نواز کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست خارج
سکھر کی سیشن عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی ۔
مزید پڑھیئےہوائی اڈوں پر ممنوعہ انجکشنز کی کلیئرنگ جاری
پنجاب کے 4 ایئر پورٹس بھینسوں کو لگائے جانے والے مضر صحت انجکشن کی اسمگلنگ کا مرکز بن گئے- یومیہ درجنوں کھیپیں کراچی سپلائی کی جا رہی ہیں-
مزید پڑھیئےعمران خان کی ممکنہ گرفتاری، متبادل قیادت کون کرے گا؟
شاہ محمود قریشی پارٹی کے فیصلے کرنے میں بااختیار ہوں گے ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی ممکنہ گرفتاری، کارکنان زمان پارک طلب
جنوبی پنجاب اور خیبرپختونخوا سے بھی پارٹی کارکنوں کو زمان پارک بلالیا۔ دن اور رات کے اوقات میں ڈیوٹیاں دیں گے۔
مزید پڑھیئےبلوچستان ہائیکورٹ نےعمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیے
آئی جی بلوچستان ، ڈی آئی جی، ایس پی لیگل اور ایس ایچ او کو نوٹس جاری کر دیے ۔
مزید پڑھیئےماہ رمضان میں آٹا دگنی قیمت پر ملے گا
پچھلے ماہ رمضان 70 روپے فی کلو تھا-محکمہ خوراک کے کمیشن مافیا اور ذخیرہ اندوز سستے آٹے کیلیے رمضان پیکیج کے خواہاں- سبسڈی کے اربوں روپے ہڑپ کرنا ہے-
مزید پڑھیئےکوئٹہ پولیس عمران خان کے وارنٹ گرفتاری لیکر لاہور پہنچ گئی
عمران خان کو گرفتار کرکے مچھ جیل لے جایا جائے گا،ایس پی سٹی ندیم کوئٹہ سےآنیوالی پولیس ٹیم کی قیادت کررہے ہیں
مزید پڑھیئےارشد شریف قتل ازخود نوٹس کی آج ہونے والی سماعت ملتوی
ارشد شریف قتل ازخود نوٹس بینچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے ڈی لسٹ کیا گیا
مزید پڑھیئےجرمنی: چرچ میں فائرنگ سے 7افراد ہلاک، متعدد زخمی ہوگئے
فائرنگ کا واقعہ گراس بورسٹل میں پیش آیا جہاں ایک چرچ میں مسلح شخص نے وہاں موجود لوگوں پر فائرنگ کردی، مرنے والوں میں حملہ آور بھی شامل
مزید پڑھیئےروزنامہ ایکسپریس کے ایڈیٹر سینئر صحافی طاہرنجمی انتقال کرگئے
نماز جنازہ آج بعد از ظہر مسجد ابوبکر، بلاک 10-A، بحریہ ٹاؤن، کراچی میں ادا کی جائے گی
مزید پڑھیئےرمضان کے آغاز سے ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی
کراچی میں اگلے تین سے چار دن گرمی معمول سے زیادہ ہونے کا امکان ، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئے2013میں نوازشریف کو ہٹانےکی کوشش ہوئی،راحیل شریف تیارنہیں تھے،فواد حسن
میں نے جسٹس (ر) جاوید اقبال کو چیئرمین نیب لگانے کی مخالفت کی تھی، میری گرفتاری میں ان کی ذاتی رنجش ہوگی، فواد حسن
مزید پڑھیئےآصف سعید کھوسہ پر نواز شریف کے خلاف سازش کرنے کا الزام
سابق چیف جسٹس کھوسہ نے نواز شریف سے توسیع مانگی،نواز شریف نے مسترد کردیا، مریم نواز کا دعویٰ
مزید پڑھیئےشی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب
شی جن پنگ سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین بھی منتخب
مزید پڑھیئےکراچی : انٹرمیڈیٹ حصہ اول آرٹس ریگولر کے سالانہ نتائج کا اعلان
امتحانات میں 2ہزار956امیدوار تمام چھ پرچوں میں، 3 ہزار 650امیدوار پانچ پرچوں کامیاب
مزید پڑھیئےکراچی:شرقی میں غیرقانونی تعمیرات کرانے والے افسران کیخلاف تحقیقات شروع
وفاقی ادارے نے لسٹ تیار کرلی-ڈپٹی ڈائریکٹر نیاز لغاری سرفہرست-اختیارات کے ناجائز استعمال-کروڑوں روپے رشوت کا الزام ہے
مزید پڑھیئےثانیہ مرزا کی ریٹائرمنٹ پارٹی ،شعیب ملک کی عدم شرکت
تقریب میں شوبز اور اسپورٹس شخصیات کے علاوہ ثانیہ کے قریبی عزیز بھی شریک ہوئے
مزید پڑھیئےعلی بلال کی موت گاڑی کی ٹکر سے ہوئی، نگراں صوبائی وزیرکادعویٰ
پی ٹی آئی کارکن کی موت ہمارےلئے معمہ ہے،عامر میر۔ ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق علی بلال کی موت تشدد کی وجہ سے ہوئی
مزید پڑھیئے