عدالت نے الیکشن کمیشن حکام کو بھی آدھے گھنٹے میں اسلام آباد ہائی کورٹ طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں سے رابطے شروع
پرویز خٹک نے رام کرنے کیلئے سابق وزیراعلیٰ محمود خان کو خصوصی ٹاسک دیدیا- دیگر پارٹیاں بھی سرگرم-
مزید پڑھیئےکراچی کا نظر اندازانتخابی حلقہ
این اے 242 کو تمام پارٹیوں نے تختہ مشق بنایا-عمران خان کی ضمانت ضبط ہوئی تھی- شروع میں یہ حلقہ نون لیگ کا سیاسی گڑھ تھا- پھر ایم کیو ایم کا راج رہا-
مزید پڑھیئےپرویز خٹک کی پارٹی کے امیدوارکی گاڑی پربم حملہ،5 افراد زخمی
سابق رکن صوبائی اسمبلی نصیراللہ وزیرحملے میں وہ محفوظ رہے۔
مزید پڑھیئےگھوٹکی کے با اثر خاندانوں کا اپنی ہی پارٹی کیخلاف مورچہ
علی گوہر مہر اور خالد لوند کے پی پی امیدوار عبدالباری پتافی سے اختلافات فریال تالپور بھی ختم نہ کراسکیں-
مزید پڑھیئےحماس قیادت کے قتل کا منصوبہ بے نقاب
نیتن یاہو نے حملوں کا خاتمہ حماس کے تمام لیڈروں کی جان لینے سے مشروط کر دیا-
مزید پڑھیئےپوسٹ الیکشن خدشات اور امکانات
بے یقینی کی دھند، ان گنت سوالات اور خدشات میں لپٹے ہوئے الیکشن 2024 کے انعقاد میں 24 گھنٹے سے بھی کم وقت رہ گیا ہے
مزید پڑھیئےپشتین،کوئٹہ میں سیاسی جماعت کے دفتر پر بم دھماکے،25 افراد جاں بحق
انتخابی فہرستوں کو حتمی شکل دی جا رہی تھی۔ انتخابی دفتر میں موجود افراد کچھ ہی دیر میں متعلقہ پولنگ اسٹیشنز کو روانہ ہونے والے تھے۔
مزید پڑھیئےپشین : انتخابی دفتر کے قریب دھماکہ ، 12افراد جاں بحق
دھماکے کی اطلاع ملتے ہی سکیورٹی فورسز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا، دھماکے کے باعث 10 افراد زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےامیدواروں کی اموات: ملک کے 4 انتخابی حلقوں میں پولنگ ملتوی
متعلقہ حلقوں میں الیکشن عام انتخابات کے بعد ہوں گے اور 8 فروری کو الیکشن کے بعد ان حلقوں کے شیڈول کا اعلان ہو گا۔
مزید پڑھیئےٹی20 ورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت کیا ہوگی؟
امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول ٹی20 ورلڈکپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا اہم مقابلہ 9 جون کی نیویارک میں ہوگا
مزید پڑھیئےانٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
انٹربینک میں قیمت میں 17 پیسے اضافے کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 279.25 روپے پر آگئی ہے۔
مزید پڑھیئےمیڈیا نمائندوں کو الیکشن 2024 سے متعلق معلومات فراہم کرنے کا حکم
عام انتخابات 2024 کی تیاریاں عروج پر ہیں، تمام صوبائی الیکشن کمشنرز اور ترجمان متعلقہ میڈیا ٹیموں کے ساتھ باقاعدگی سے رابطہ کریں۔
مزید پڑھیئےغیر حاضری اور موبائل فون بند رکھنے پر این اے 95 کا ریٹرننگ افسر…
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 95 فیصل آباد کے ریٹرننگ افسر کو تبدیل کر دیا، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب کو متعلقہ افسر کیخلاف کارروائی اور معطلی
مزید پڑھیئےکراچی کے 5342 میں صرف 128 پولنگ اسٹیشن نارمل قرار
ان عمارتوں میں مجموعی طور پر 5342 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔ 3038 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے ہیں،
مزید پڑھیئےپی ایس ایل کی آن لائن ٹکٹ بکنگ ویب سائٹ بحال
پی ایس ایل کی آن لائن ٹکٹ بکنگ کی ویب سائٹ پر گزشتہ روز شام 5 بجے سے آن لائن ٹکٹ کی بکنگ شروع ہونا تھی
مزید پڑھیئےامیدواروں کی اموات: ملک کے 4 انتخابی حلقوں میں پولنگ ملتوی
این اے 8 باجوڑ، پی کے 22 باجوڑ میں امیدوار ریحان زیب کی موت کی وجہ سے کل پولنگ نہیں ہو گی۔
مزید پڑھیئے8 فروری تک کسی بھی شہری کا شناختی کارڈ پر چالان نہیں ہو گا
ڈیجیٹل چالاننگ سسٹم سے شہری فوری موقع پر چالان جمع کروا کر کاغذات واپس حاصل کر سکتے ہیں
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی الیکشن میں بڑی جماعت، بلاول وزیر اعظم ہوں گے: مراد علی شاہ
سندھ سے پیپلزپارٹی 45 سے 50 سیٹیں حاصل کرے گی، پنجاب سے 25 سے 30 نشستوں پر کامیابی متوقع ہے
مزید پڑھیئےجنوبی وزیرستان، پی ٹی آئی پی کے امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکہ
بم دھماکے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔دھماکے کے وقت گاڑی میں نصیراللہ موجود نہیں تھے۔
مزید پڑھیئےچکوال کے گاؤں ڈھرنال میں آج بھی پدر شاہی نظام قائم
اکثریت لوگوں کا تعلق مسلح افواج سے ہے، آپ کو ہر گھر میں کوئی نہ کوئی فرد تینوں مسلح افواج کے کسی نہ کسی شعبہ ہائے زندگی میں ملازمت کرتا نظر آئے گا
مزید پڑھیئےہری پور: عمر اور اکبر ایوب کے انتخابی نشان والے بینرز تبدیل
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار اکبر ایوب خان کا انتخابی نشان فاختہ والے بینر تبدیل کرکے تھرماس کے بینرز اور پوسٹرز آویزاں کردیئے۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات،پریذائیڈنگ افسران کو فارم45بارے ہدایات پرعملدرآمد کا حکم
ملک بھر میں عام انتخابات کے لیے الیکشن مہم کا وقت ختم ہوچکا ہے، ووٹنگ کل 8 فروری کی صبح 8 بجے سے شروع ہوگی جو شام 5 بجے تک جاری رہے گی
مزید پڑھیئےآزاد فلسطین کے قیام کے بغیراسرائیل سے تعلقات ممکن نہیں: سعودی عرب
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو روکنے، غزہ سے اسرائیلی فوجیوں کا انخلا اور فلسطینی عوام کو ان کے جائز حقوق ملنے کی ضرورت پر زور دیا۔
مزید پڑھیئےچلی کے سابق صدر سیبسٹین پنیرا ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک
ہیلی کاپٹر حادثہ جنوبی چلی کے علاقے لوس ریوس میں پیش آیا، سابق صدر کے ساتھ ہیلی کاپٹر میں سوار دیگر 3 افراد بھی زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےعام انتخابات : ملک بھر میں 90 ہزار 675 پولنگ سٹیشنز قائم
مردوں کیلئے 25 ہزار 320، خواتین کیلئے 23 ہزار 952 پولنگ سٹیشنز قائم کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےپاکستان میں عام انتخابات،انٹرنیٹ تک محفوظ رسائی یقینی بنائے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
نگراں وزیراعظم اور چیف الیکشن کمشنر کے نام بھیجے گئے خط کی ایک کاپی ایمنسٹی نے پی ٹی اے کے چیئرمین میجر جنرل ریٹائرڈ حفیظ الرحمان کو بھی بھیجی
مزید پڑھیئےدفتر خارجہ نے انتخابات پر اقوام متحدہ کی تنقید مسترد کردی
پاکستان قانون کی حکمرانی کو برقرار رکھنے اور انسانی حقوق اور بنیادی آزادیوں کے تحفظ کے لئے مکمل طور پر پرعزم ہے
مزید پڑھیئےفلسطینی بچہ تکلیف میں بھی قرآن مجید کی تلاوت کرتا رہا
فلسطینی بچوں، خواتین، بوڑھوں کو جہاں اسرائیلی فوج اپنے ظلم کا نشانہ بنا رہی ہے، وہیں فسلطینی بچے بھی اب اسرائیل درندگی پر ہار ماننے کو تیار نہیں ہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، مزید 107 فلسطینی شہید
خان یونس میں الہناوی سکول میں موجود بے گھر فلسطینیوں پر بھی راکٹ داغ دیے جہاں بچوں اور خواتین سمیت 14 فلسطینی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos