تہران نے ابھی تک اپنے جوہری پروگرام کو فوجی بنانے کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔ڈائریکٹر بل برنز
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سعودی عرب میں خواتین کی پہلی بار فوجی پریڈ میں شرکت
16 سیکیورٹی شعبوں سے تعلق رکھنے والے 2800 سے زیادہ مرد و خواتین نے شرکت کی۔
مزید پڑھیئےرانا ثنا اللہ ہمت کریں، چار دن میں ہی بس ہو گئی،اعجاز چوہدری
ہزاروں لوگ پشاور اور ملتان میں موجود تھے لیکن رانا ثنا کی ٹیم گرفتاریوں کے بجائے بھاگ گئی۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےراجن پوراین اے 193 میں ووٹوں کی گنتی جاری
صبح 8 بجے شروع ہونے والی پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہا۔
مزید پڑھیئےمجھے کتے کی طرح باندھا گیا،جاوید علی
میں عثمان ڈار کا پی اے نہیں ہوں، میرا جو بیان چلایا جا رہا ہے وہ غلط ہے، میں نے کسی ٹھیکے دار سے پیسے نہیں لیے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشہبازشریف جیسا مانگنے کا ماہر دنیا میں کوئی نہیں،پرویز الہی
ان کا نام فقیروں کی گینز بک میں شامل کردیاجائے۔ گفتگو
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کو ججوں کے مواخذے کااختیار ہونا چاہیے،مراد علی شاہ
نااہلی کی تلوارلٹک رہی ہو تو کوئی بھی آزادانہ کام نہیں کرسکتا،وزیر اعلی سندھ
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کارکنان نے گرفتاریاں دے دیں
پولیس کی 3 قیدی گاڑیاں کارکنان کو لے کر جیل روانہ ہو گئیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 168 رنز کا ہدف دیدیا
اوپنر جیمز ونس 27 رنز بنا کرآؤٹ ہوئے، میتھیو ویڈ اور طیب طاہر نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 109 رنز جوڑے۔
مزید پڑھیئےلاپتہ چینی ماڈل کی ٹانگیں فریج سے برآمد
چینی ماڈل کو بہیمانہ طریقے سے قتل کیا گیا،سر اور دیگر اعضا غائب ہیں۔
مزید پڑھیئےٹی ایل پی کی شٹر ڈائون ہڑتال کی کال پر تاجر تقسیم
لاہور کی بعض تاجر تنظیموں نے ہڑتال کے دوران امن و امان خراب ہونے کا اندیشہ ظاہر کردیا- ٹی ایل پی نے احتجاجی ایونٹ پُر امن رہنے کی یقین دہانی کرادی-
مزید پڑھیئےجیل بھرو تحریک ڈوب مرو تحریک بن چکی ،رانا ثنا اللہ
تمام افراد کو 30 ،30 دن کیلیے نظر بند کیا ہے،،پہلے دور دراز کی جیلیں بھریں گے پھر نزدیک کی جیلیں بھریں گے ۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایبٹ آباد،آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق،4 زخمی
بارش سے بچنے کےلیے پہاڑ میں بنائی گئی جگہ میں بیٹھے ہوئے تھے،آسمانی بجلی کی زد میں آگئے۔
مزید پڑھیئےکینیڈا میں سینئراداکار شاہد کی گاڑی کو حادثہ،محفوظ رہے
دوست کے گھر کھانے پر جارہے تھے ،اچانک ان کی گاڑی بے قابو ہوکر ٹریلر سے ٹکراگئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے پر اسرار پلاستر کا بھانڈا پھوٹ گیا
سابق وزیر اعظم صرف کیمرے کے سامنے یا پبلک میں آنے سے پہلے ٹانگ پر اسپلنٹر چڑھا لیتے ہیں- انٹرویو کرنے والے ملکی و غیر ملکی صحافیوں کا انکشاف
مزید پڑھیئےجسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف جوڈیشل ریفرنس کی نقول باقی4 ممبران کو بھی…
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل 5 ممبران پر مشتمل ہے ۔
مزید پڑھیئےملتان سلطانز کا کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
کراچی کنگز میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں ، طیب طاہر، تبریزشمسی اور محمدموسیٰ کوٹیم میں شامل کیاگیا ہے۔
مزید پڑھیئےبارکھان واقعہ، خان محمد مری کی بیٹی سے زیادتی کا انکشاف
متعدد بار تشدد کا نشانہ بنایا گیا،سگریٹ سے سلگایا گیا،جلد کے جلنے کے داغ بھی ہیں۔
مزید پڑھیئےلاہور قلندرزاور پشاورزلمی کا میچ آج ہوگا
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کا سجنے کو تیار ہے۔
مزید پڑھیئےدہشت گرد سزا سے بچ نہیں سکیں گے،وزیر اعظم
وزیراعلیٰ اور آئی جی پولیس بلوچستان سے رپورٹ طلب کر لی ۔
مزید پڑھیئےبارکھان ،رکھنی بازار میں بم دھماکہ،4 افراد جاں بحق
12 زخمی ہوگئے،دھماکا خیز مواد موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےآب زم زم کو صاف رکھنے کیلئے عالمی ٹیکنالوجیز کا استعمال
جدید سسٹم خود کار طریقہ سے پانی نکالتا، صاف کرتا اور تقسیم کرتا: ’’ صدارت عامہ برائے امور دو مقدس ترین مساجد‘‘
مزید پڑھیئےہالی ووڈ فلموں پر شمالی کوریا میں پابندی لگا دی گئی
غیر ملکی فلمیں دیکھتے پکڑے گئے بچے کے والد کو 6 ماہ لیبر کیمپ بھیج دیا جائیگا، بچوں کو 5 سال تک سماجی خدمات انجام دینا ہوں گی
مزید پڑھیئےلڑکا بن کر موٹر سائیکل چوری کرنیوالی لڑکی کو جیل بھیج دیا گیا
ملزمہ ثمرین عرف مشا مختلف علاقوں سے موٹرسائیکلیں چوری کرکے حب بلوچستان لے جا کر فروخت کرتی تھی۔ ملزمہ اپنے ساتھی کے ہمراہ وارداتیں کرتی تھی
مزید پڑھیئےایران ڈونلڈ ٹرمپ سےسلیمانی کا بدلہ لینا چاہتا ہے، ایرانی جنرل
ایران اب امریکی بحری جہازوں کو 2 ہزار کلومیٹرز کے فاصلے سے نشانہ بنانے کی صلاحیت حاصل کر چکا ہے
مزید پڑھیئےبلوچستان، آواران میں زلزلے کے جھٹکے
ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز آواران سے 60 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔
مزید پڑھیئےضمنی انتخابات،NA 193راجن پور میں پولنگ شروع
ضمنی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف کے محسن لغاری، ن لیگ کے عمار اویس لغاری، پیپلز پارٹی کے اختر حسن گورچانی اور دیگر کے درمیان مقابلہ ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں پتنگ بازی پر دفعہ 144 نافذ
حافظ آباد سمیت مختلف شہروں میں پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے۔
مزید پڑھیئےآج کےپرآشوب دورمیں کھیلوں کی سرگرمیاں ضروری ہیں۔ گورنر کامران ٹیسوری
دسویں بازل شہید تائی کوانڈو چیمپین شپ کی تقریب سے عبدالوسیم۔ فہیم صدیقی۔ عبدالحسیب۔ ماسٹر محمد صدیق کا خطاب
مزید پڑھیئےقلم کو پیرمان لیں تو وہ انگلی پکڑ کرچلاتا ہے۔ وسعت اللہ خان
کسی کی خوشی یا ناراضی کیلئے لکھیں گے تو قلم کو گھسیٹنا پڑے گا- جھوٹ کی رفتار سچ سے کہیں زیادہ ہے- صحافت اب فیکٹری بن گئی ہے- پانچواں اور آخری حصہ
مزید پڑھیئے