لڑکیوں کو ہفتے کی رات شمالی نائیجیریا کے جنگل میں پولیس اور فوج کے مشترکہ آپریشن میں آزاد کرایا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مسلم لیگ ن آج خیبرپختونخوا میں انتخابی مہم کا پہلا پاور شو کرے گی
حلقہ این اے 15 سے امیدوار سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی انتخابی اور دیگر امیدواروں کی مہم کے سلسلے میں مانسہرہ سٹیڈیم میں بڑے جلسے سے خطاب کریں گے
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی کا آج ساہیوال میں سیاسی پاور شو
پارٹی کی جانب سے ساہیوال کے ہاکی سٹیڈیم میں جلسے کا انعقاد کیا جائے گا، بلاول بھٹو زرداری دن 2 بجے خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےکور کمانڈرکی زیرِ نگرانی شاپنگ سینٹر میں آگ بجھانے کا آپریشن جاری
موبائل پلازا میں آگ لگے 6 گھنٹے سے زائد کا وقت گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے، سیکڑوں دکانیں جل چکی ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی کے مختلف علاقوں میں بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ
گلستان جوہر، گلشن اقبال، کورنگی، لیاقت آباد، سکیم 33، گلشن معمار، نارتھ ناظم آباد اور منظور کالونی میں علی الصبح موسلادھار بارش ہوئی
مزید پڑھیئےاسلام آباد: پل سے لاش لٹکتی پائی گئی
عمر شہام آئی نائن ون کا رہائشی ہے۔اطلاع ملنے پر تھانہ آبپارہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کردیں۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں آج پھر آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور سائفر کیس کی سماعت ہوگی
مجموعی طور پر 15 گواہان کے بیانات قلمبند کئے جاچکے ہیں، اہم گواہ عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان بھی اپنا بیان قلمبند کروا چکےہیں۔
مزید پڑھیئےپشاور: موبائل مارکیٹ میں خوفناک آتشزدگی، کروڑوں کا سامان جل کر خاکستر
صدر کی موبائل مارکیٹ میں پیش آیا جہاں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ایک دکان میں آگ لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری مارکیٹ کو لپیٹ میں لے لیا
مزید پڑھیئےافغانستان میں تباہ طیارے نے پاکستانی فضائی حدود بھی استعمال کی تھی
افغان صوبے بدخشاں میں گرنے والے روسی ایمبولینس طیارے نے پاکستانی حدود بھی استعمال کی تاہم پائلٹ نے کسی ایمرجنسی سے آگاہ نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےمعلومات تک رسائی ہر شہری کا حق ہے،چیف جسٹس
عوامی پیسے سے چلنے والا ہرادارہ عوام کا ،ہم نے خود کواحتساب کے لئے پیش کردیا،جسٹس قاضی فائز عیسی کا رپورٹرکی تربیتی ورکشاپ سے خطاب
مزید پڑھیئےپچھلی بارڈکیتی ہوئی،8 فروری کو ووٹ پرپہرا دینا ہوگا،نثار
دیکھ لوچکری والوں نےکس طرح وفاکی،مجھے کسی پارٹی کاٹکٹ نہیں چاہئے
مزید پڑھیئےحافظ نعیم کا منشورکراچی کا اعلان،سرکاری ملازمتیں دینے کا عزم
سرکاری اسکولوں کو ماڈل اسکول بنائیں گے،نوجوانوں کو روزگار اورآئی ٹی کی مفت تعلیم دیں گے،امیرجماعت اسلامی کراچی
مزید پڑھیئےاسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف احتجاج زور پکڑنے لگا
ہزاروں اسرائیلیوں کا یاہو حکومت کیخلاف احتجاج، یرغمالیوں کی رہائی میں ناکامی پر وزیراعظم کو شیطان چہرہ قراردیدیا ،نئے انتخابات کا مطالبہ
مزید پڑھیئےخاندانی پارٹیوں سے خلاصی کے بغیر ترقی ممکن نہیں،سراج الحق
سابقہ تینوں حکمران جماعتیں ناکام ہوچکیں،ہماری حکومت بنی توعافیہ صدیقی کو واپس لائینگے،ٹیکسلا اور مردان میں خطاب
مزید پڑھیئےروسی طیارہ افغانستان میں گر کر تباہ، 4 افراد زندہ بچ گئے
بدخشاں میں حادثہ پیش آیا ، طیارہ چارٹرڈ ایمبولینس تھا جو انڈیا سے ازبکستان کے راستے ماسکو جا رہا تھا،4افراد شدید زخمی ،حالت انتہائی تشویشناک،2لاپتہ
مزید پڑھیئےکراچی : تعلیمی بورڈز بھرتیاں،امیدواروں کو شارٹ لسٹ کرنے کا حکم
نگراں وزیراعلٰیٰ نے ماہرین کی سمری اور سرچ کمیٹی کیلئے بھیجےگئے دونوں نام رد کردیئے
مزید پڑھیئےپاکستان میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہونے کا امکان،ماہرین فلکیات
عید الفطر 10 یا 11 اپریل کو منائے جانے کا امکان ہے
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے حکومت ہمارے کہنے پر توڑی؟ رانا ثنا
لانگ مارچ ، شارٹ مارچ ، دھرنا ، احتجاج کس کے کہنے پر کرتے رہے؟
مزید پڑھیئےبھارت: بیوی کا قاتل ہوٹل مینیجریوٹیوبرکی ویڈیومیں آگیا
گوروکاتیارنے بیوی کوپہاڑی چوٹی سے دھکادیکرسمندرمیں گرادیاتھا
مزید پڑھیئےتحریک اہلحدیث پاکستان کامرکزی مسلم لیگ کی حمایت کااعلان
باکردارلوگوں کے مقابلے میں آزمائے ہوؤں کو دوبارہ نہیں آزمائیںگے،عبداللہ غازی،فیصل ندیم
مزید پڑھیئےپاکستان میں 2 کروڑ62 لاکھ بچے اسکول جانے سے محروم ہیں،وزارت تعلیم
پنجاب میں 1 کروڑ17 لاکھ،سندھ میں 76 لاکھ 30 ہزار ،کے پی میں 36 لاکھ 30 ہزاربچے تعلیم کی سہولت سے محروم ہیں،رپورٹ میں انکشاف
مزید پڑھیئےامریکا اور کینیڈا کے بعد برطانیہ میں بھی سکھ رہنما غیر محفوظ
سکھ برادری کو بھی مودی سرکار کیطرف سے جان کا خطرہ لاحق،رپورٹ
مزید پڑھیئےمعروف اداکار ساجد حسن آئی پی پی میں شامل
محمود مولوی نے معروف اداکار کو پارٹی پرچم کا مفلر پہنایا، انتشار کے بجائے جوڑنے کی سیاست کرنی ہے،ساجد حسن
مزید پڑھیئےآج نکاح ہوا،8 فروری کو ولیمہ کھائیں گے، فاروق ستار
بلاول صاحب ایم کیو ایم کے بغیرآپ کے بڑے بھی کبھی وزیراعظم نہیں بن سکے تو آپ کیسے بنیں گے، مصطفیٰ کمال
مزید پڑھیئےکراچی : نوجوان کے اغوا میں ملوث کسٹم افسرسمیت3ملزم گرفتار
ملزمان راشد،زبیر اورعبدالفتح نےمغوی کےاہلخانہ سے کرپٹوکرنسی کی شکل میں30ہزارڈالرتاوان مانگا تھا،ایس ایس پی ظفر صدیق چھانگا
مزید پڑھیئےن لیگ دہشت کیساتھ پی ٹی آئی کے کارکنان سے انتقام لے رہی ہے،بلاول
تحریک انصاف کے نوجوان الیکشن میں ووٹ ضرور ڈالیں،ہم بھی ن لیگ کے ظلم برداشت کئے،ملک کو 90 کی سیاست بچائیں،لاہور جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےآزادی اظہار کو یقینی بنانے کیلئےکولیشن فار فری میڈیا بنانے کا فیصلہ
پاکستان میں آزادی اظہار رائے کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے خاتمے کے لئے مشترکہ جہدوجہد کی جائے گی اسلام آباد میں جلد میڈیا کنونشن منعقد کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں ساڑھے 7 ہزار سے زائد پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس قرار
انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز کے لئے 46 ہزار 992 جبکہ حساس پولنگ سٹیشنز کے لئے 75 ہزار 775 اہلکار درکار ہوں گے۔
مزید پڑھیئےماہ رنگ بلوچ لاپتہ افراد کے نام پر ڈرامہ کررہی ہیں: جان اچکزئی
ایران میں پاکستان کے حملے میں وہی دہشتگرد مارے گئے جو مسنگ پرسنز تھے، اب یہ لوگ بے نقاب ہو چکے ہیں
مزید پڑھیئےحلقہ این اے119،پی ٹی آئی امیدوار مریم نواز کے حق میں دستبردار
مہر محمد وسیم نے اپنے ساتھیوں سمیت مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف سے ملاقات کی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos