ٹونی بلنکن نہیں چاہتے تھے کہ چینی حکام سے ملاقات میں صرف چینی جاسوس غبارے کی پرواز پر بات ہو،امریکی میڈیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت جنگی جنون میں مبتلا،24ارب ڈالرکے ہتھیار خرید لئے
پانچ سال میں امریکا، روس، فرانس، اسرائیل اور اسپین سمیت دیگر ممالک سے ہیلی کاپٹرز، ایئرکرافٹ ریڈارز، راکٹس، بندوقیں، میزائل اور رائفلز خریدیں
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئے
خسارے کا شکار سرکاری اداروں کی نجکاری ، بجلی ، گیس کی قیمتوں میں اضافے، پیٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے سمیت دیگر مطالبات شامل
مزید پڑھیئےآرمی چیف کا دہشت گردی کو جڑسےاکھاڑپھینکنے کا عزم
جنرل سید عاصم منیر کا پشاور پولیس لائنز دھماکے کی جگہ کا دورہ، پولیس افسران اور جوانوں سے ملاقات، والے پولیس کے شہداء کو زبردست خراج عقیدت
مزید پڑھیئےکراچی چڑیاگھرمیں سرکاری افسرکی بیٹی کی سالگرہ،شہریوں کیلئے دروازے بند
مغل گارڈن میں تقریب دوران اور سیکیورٹی اہلکاروں نے جگہ کو اپنے حصار میں لے کر شہریوں کی نقل و حرکت پر پابندی لگادی،
مزید پڑھیئےسوات میں کلرکوں کی ہڑتال ،سرکاری امور ٹھپ ہوگئے
کلرکوں کا حالیہ مہنگائی کےباعث تنخواہوں میں 100فیصد اضافہ
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کی31نشستوں پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری
پولنگ 19 مارچ 2023ء کو ہوگی، امیدوار 10 سے 14 فروری تک کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے،15 فروری کو امیدواروں کی فہرست آویزاں کی جائیں گی
مزید پڑھیئےٹانڈہ ڈیم سے آخری بچےکی لاش بھی نکال لی گئی
آرمی چیف کے حکم پر پاک فوج کے ایس ایس جی اور کور آف انجینئر نے 48 گھنٹے سے زائد تک آپریشن جاری رکھا
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم کا یوٹرن :33حلقوں کےضمنی انتخابات میں حصہ لینے کافیصلہ
پی ڈی ایم نے پہلے قومی اسمبلی کے ان حلقوں میں الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کیا تھا۔عمران خان کی دستبرداری کے بعد فیصلہ تبدیل
مزید پڑھیئےگرفتار اور بھی لوگ ہوئے مگر تشدد صرف مجھ پر ہوا،شہباز گل
صرف میرا ہی نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا۔ کورٹ میں ٹرائل صرف میرا ہوا،پی ٹی آئی رہنمانے شکایات کے انبار لگادیئے
مزید پڑھیئےپی ایس ایل8 کےٹکٹوں کی فروخت کل سے ہوگی،قیمتوں کا بھی اعلان
آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کل 11 بجے شروع ہوگی جبکہ ٹورنامنٹ کے دوران وینیوز پر باکس آفس پر بھی ٹکٹ دستیاب ہوں گے
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ لاج کا دروازہ توڑنے پرفرخ حبیب کا ردعمل آگیا
ایسی کارروائیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا، جھوٹے مقدمات، ایف آئی آر، جیلیں سب کر لیا اور اب یہ لاجز کے تالے توڑ رہے ہیں،رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےپشاوردھماکے کی ایف آئی آر میں عبادت گاہ کی بےحرمتی کی دفعات شامل
ایف آئی آر میں دہشت گردی، قتل، اقدام قتل اور پولیس پر حملے کی دفعات شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے اجلاس بلالیا
خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات اور قومی اسمبلی کی 86 نشستوں پر ضمنی انتخابات کی تاریخوں پر مشاورت کے لیے7 فروری کو اجلاس ہوگا
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ لاجزخالی نہ کرنے پرفرخ حبیب کے کمرے کا دروازہ توڑ دیاگیا
8 ارکان نے اپنے کمروں کی چابیاں انتظامیہ کے حوالے کردیں ۔ بعض نے مہلت مانگ لی
مزید پڑھیئےسرکاری افسران کو اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی ہدایت
آئی ایم ایف کی ہدایت پر گریڈ 17 سے 22 کے افسروں اور ان کے اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرنا لازمی قرار،نوٹیفکیشن جاری
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی میں ایک ہی خاندان کے 5افرادکی گریڈ 20 میں تقرری
پورے خاندان کو سندھ اسمبلی میں بٹھا دیا گیا،سندھ ہائی کورٹ کے ریمارکس۔ عدالت نے اسمبلی کے ملازمین کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئے10ماہ میں حکومت نے معیشت تباہ کردی،عمران خان
حکومت نے دہشت گردی کو اپنی ناک کے نیچے پھیلنے کی اجازت دی، قانون کی حکمرانی اور بنیادی حقوق ختم کردیے گئے،چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھیئےایپکس کمیٹی اجلاس:دہشت گردی پر افغانستان سے بات کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ہونے والے فیصلے 7 فروری کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں پیش کیے جائیں گے
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی کا انشا آفریدی سے نکاح ہوگیا
نکاح ڈی ایچ اے کی مقامی مسجد میں پڑھایا گیا، انشا آفریدی کی رخصتی ان کی تعلیم مکمل ہونے کے بعد عمل میں آئے گی
مزید پڑھیئےآئل سیکٹر کا کاروبار خطرے میں ۔آئل ریفائنریز بھی مشکلات کا شکار
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے وزارت توانائی اور اوگرا سے مدد مانگ لی، روپے کی قدر میں یک دم بڑی گراوٹ نے انڈسٹری کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا،خط
مزید پڑھیئےکراچی کے منفرد اسسٹنٹ کمشنر کی سوشل میڈیا پر دھوم
انسٹا گرام پر موجود ہاظم بھنگوار کی تصاویر اور گانے کی ویڈیو عوام میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئیں
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 300 روپے بڑھ گئی
1 تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے ہو گیا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی بغل میں چھری، منہ میں رام رام ہے۔پرویز الہی
سیاسی مخالفین پر مقدمات اور گرفتاریوں سمیت اتنقامی اقدام کا سلسلہ جاری ہے
مزید پڑھیئےاینکرعمران ریاض کیخلاف مقدمہ خارج،رہا کرنے کا حکم
ایف آئی اے نے جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضی ورک کے روبرو عمران ریاض خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی
مزید پڑھیئےچین سے جنگ کی امریکی پلاننگ کا راز فاش
پراکسی وار کے بعد براہ راست لڑائی کی تیاری ایک دہائی سے ہو رہی ہے- تائیوان سے ضرب لگائے جائے گی- 2026ء خونیں سال ہوگا-
مزید پڑھیئےڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 5 روپے 22 پیسے اضافہ،276 روپے 58 پیسے پر بند۔
مزید پڑھیئےاپریل تک روس سے سستے تیل کی فراہمی شروع ہوجائے گی،مصدق ملک
روس نے ہمیں دیگر مقابلے سے بھی زیادہ سستا تیل دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔سینیٹ اجلاس میں بیان
مزید پڑھیئےمہنگائی سے رفاہی ادارے بھی متاثر، چندے میں کمی
جگہ جگہ سڑک کنارے، چوراہوں، علاقوں میں کام کرنے والے بوتھ غائب ہو رہے ہیں۔ ایمبولینس سروس کم ہو چکی ہے۔ دستر خوان سمٹ چکے۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے سائبر کرائم ونگ ابتری کا شکار
6 ماہ سے سینکڑوں افسران و اہلکار بغیر تنخواہ کام کر رہے ہیں-ترقیاں بھی نہیں ہوئیں-دفتر اور گھروں کے خرچے پورے کرنے کیلیے رشوت ستانی عروج پر پہنچ گئی-
مزید پڑھیئے