سیاستدان صبرکا دامن نہ چھوڑیں،اقوام متحدہ،تمام جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت نہیں دی گئی،ڈیوڈ کیمرون،موبائل فون کی بندش قابل تشویش،گوتیرس
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی، ڈیفنس میں جج کا بیٹا دوست کے ہاتھوں قتل
علی کیریو دوستوں کے ساتھ بنگلے پر موجود تھا،تلخ کلامی پر دانیال نذیر نے گولی ماردی
مزید پڑھیئےکراچی : صنعتوں اور سی این جی اسٹیشنز کیلئے گیس کی بندش کا اعلان
اتوار کی صبح 8 بجے سےپیر کی صبح 8 بجے تک گیس فراہمی بند رہے گی
مزید پڑھیئےقلعہ سیف اللہ اور پشین حملوں کا ماسٹرمائنڈ مارا گیا
سیکیورٹی فورسز بلوچستان کا امن واستحکام تباہ کرنے کی سازشیں ناکام بنا دیں گی،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبیوپاری اسلام آباد پہنچ گئے،سیل لگ گئی، فیصل واوڈا
لولا لنگڑا اقتدار بھی (ن )لیگ کا آخری اقتدار ہوگا،گو نواز گو ہوگیا، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےنواز شریف کے بیشتر قریبی ساتھیوں کو الیکشن میں شکست
رانا ثناء اللہ،عابد شیر علی،جاویدلطیف،شیخ روحیل اصغر،حافظ نعمان بھی ہار گئے،سعد رفیق کی ہار بھی بڑا اپ سیٹ
مزید پڑھیئےالیکشن 2024:مردان میں پی ٹی آئی کاقومی و صوبائی نشستوں پر کلین سویپ
مدمقابل امیدواروں نے نتائج تسلیم کرکے دھاندلی الزامات سے گریزکیا،پی ٹی آئی امیدواروں کے ڈیروں پر جشن
مزید پڑھیئےآزاد امیدواروں کے مینڈیٹ کا احترام،آئو ہمارے ساتھ بیٹھو،نوازشریف
ن لیگ سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری،سیاستدان، پارلیمنٹ، افواج پاکستان، میڈیا سب مل کر مثبت کردار ادا کریں،کارکنوں سے خطاب
مزید پڑھیئےالیکشن نتائج میں تاخیرکیخلاف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں مظاہرے
کراچی، کوہاٹ، باجوڑ،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پی ٹی آئی کارکنوں کا احتجاج،کراچی میں ڈی آر او آفس سیل،رینجرز تعینات
مزید پڑھیئےکراچی :حافظ نعیم الرحمٰن صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیاب
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے معاذ مقدم 20608 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
مزید پڑھیئےپاکستان کے قرضوں کی صورتحال غیریقینی،بیل آئوٹ پروگرام چاہیے،بلوم برگ
حکومت اکثریت سے بنے یا مخلوط، الیکشن نتائج جوبھی ہوں آئی ایم ایف سے گفتگو اہم،شرح سود کم ہوسکتی،بلوم برگ عہدیدار
مزید پڑھیئےپریذیڈنٹ ٹرافی فائنل ، کامران اور سعود کی سنچریاں
سوئی ناردرن کا واپڈا کیخلاف زبردست آغاز، 479/7 اسکور کرلیا
مزید پڑھیئےعام انتخابات اپ سیٹس: ضیاء الحق کے بیٹے کو صرف 25 ووٹ ملے
این اے 55 راولپنڈی سے سابق صدر بیٹے اعجاز الحق صرف 25 ووٹ حاصل کرسکے
مزید پڑھیئےاین اے 100 غیرحتمی نتائج، مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ…
پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار نثار جٹ 131969 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
مزید پڑھیئےفلسطینیوں کو صحرائے سینا میں محصور کرنے کا منصوبہ
دو ملین پناہ گزینوں کو بسانے کیلئے 8 ارب ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے- بدلے میں مصری آمر سیسی کو 30 ارب ڈالر کی رشوت- صہیونی آپریشن جنوب تک پہنچ چکا-
مزید پڑھیئےخواجہ آصف اور حنیف عباسی بھی جیت گئے
خواجہ آصف 118566 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے، آزاد امیدوار ریحانہ امتیاز ڈار 100272 ووٹ لے کردوسرے نمبر رہیں۔
مزید پڑھیئےاسرائیلی حملے میں خواتین و بچوں سمیت 13 فلسطینی شہید
غزہ پر اسرائیلی فوج کی سفاکانہ کارروائیوں کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہو گئی۔
مزید پڑھیئےخیبر پختونخوا اسمبلی،70 نشستوں کے ساتھ آزاد امیدوار سرفہرست
ن لیگ صرف 5، پیپلز پارٹی 3 ، جمیعت علمائے اسلام 2 حلقے جیتنے میں کامیاب ہوئی۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کی برتری
مسلم لیگ (ن) 63 اور آزاد امیدوار 45 نشستوں پر کامیاب،پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز 5، استحکام پاکستان پارٹی اور ٹی ایل پی نے ایک ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کی۔
مزید پڑھیئےسندھ اسمبلی، پیپلز پارٹی 69 نشستوں کے ساتھ سب سے آگے
آزاد امیدوار 6، متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان 5، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) 2 اور جماعت اسلامی ایک نشست پر کامیاب رہی۔
مزید پڑھیئےپی ایس 105 سے سعید غنی فتح یاب
جی ڈی اے کے رہنما عرفان اللہ خان مروت 20 ہزار 111 ووٹ حاصل کرکے دوسرے نمبر پر رہے۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر سامنے آ رہی ہے، مریم…
نوازشریف (ن) لیگ کے ہیڈ کواٹرز میں جیت کا اعلان کرتے ہوئے خصوصی خطاب کریں گے ۔
مزید پڑھیئےاے این پی کے امیر حیدر ہوتی کو شکست
آزادامیدوار محمد عاطف خان ایک لاکھ 14ہزار 748ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔
مزید پڑھیئےالیکشن 2024، بڑے بڑے سیاسی بت پاش پاش ہو گئے
نواز شریف ،مولانا فضل الرحمن، بلاول بھٹو، سراج الحق، خواجہ سعد رفیق و دیگر شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےبلوچستان اسمبلی ،غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری
اب تک جمعیت علمائے اسلام، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز 3،3 نشستوں کے ساتھ بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر موجود ہیں
مزید پڑھیئےجہانگیر ترین قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں سے ہار گئے
ملتان میں عامر ڈوگر سے شکست کے بعد لودھراں میں ن لیگ کے صدیق بلوچ نے بھی انہیں شکست سے دوچار کیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے آبائی حلقے کا نتیجہ آ گیا، کون جیتا؟
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار عمیر خان نیازی نے میدان مار لیا۔
مزید پڑھیئےاین 47 کے نتائج، شعیب شاہین نے الیکشن کمیشن میں درخواست جمع کروادی
فارم 45 کے مطابق میں این اے 47 کا الیکشن جیت چکا ہوں، آر او آفس کے باہر لگائی گئی اسکرین بھی اچانک بند کردی گئی۔
مزید پڑھیئےکامیاب آزاد امیدوار72 گھنٹوں میں ن لیگ کی حمایت کردیں گے، اسحاق ڈار
عام انتخابات میں کامیابی سیمٹنے والے امیدواروں نے ہم سے رابطہ کیا ہے۔
مزید پڑھیئےاین اے 15مانسہرہ ، قائد ن لیگ نوازشریف کو شکست ہو گئی
آزادامیدوار شہزادہ محمد گشتاسپ خان ایک لاکھ 5249ووٹ کر کامیاب ہو گئے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos