این اے 235: فیصل ندیم کے حق میں کامران رضا دستبردار
مزید پڑھیئےتازہ ترین
تحریک انصاف کا عام انتخابات میں شرکت کیلئے پلان ”بی“ سامنے آگیا
پی ٹی آئی نے اپنے امیدواروں کو دو دو ٹکٹ جاری کیے ہیں، ذرائع
مزید پڑھیئےبرطانیہ پلٹ شہری کےقتل میں ملوث 4ڈکیت پولیس مقابلے میں ہلاک
دوسرے واقعے میں بھی پولیس پر فائرنگ،2ملزمان ہلاک،2فرار، لاشیں اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےجس سیاست کےساتھ (ن) لیگ کھڑی اس سے اتفاق نہیں، شاہد خاقان عباسی
بلے کا نشان پارٹی کا ہے اسے چلنے دیں، سیاستدانوں کو جیل بھیجنے کا قائل نہی،سابق وزیراعظم
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشت گردوں کی شناخت عبداللہ خدری اور خالد عرف جانان کے ناموں سے ہوئی، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےکراچی،راہ چلتی خاتون سے بائیک سوار کی بیہودہ حرکت
گلی میں بچے کےہمراہ جاتی خاتون کے ساتھ غیراخلاقی حرکت کرکے اوباش شخص فرار
مزید پڑھیئے8 فروری کو نورا کشتی،منافقت کی سیاست دفن ہوجائے گی ،سراج الحق
مہنگائی، بیروزگاری، غربت مسلط کرنے والی سابقہ حکمران پارٹیوں کو باریا ں لگانے کا کوئی حق نہیں،امیر جماعت اسلامی
مزید پڑھیئےمسلح افواج کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کیلئے ہمہ وقت تیار،آرمی چیف
پاکستان کا مختلف ایئر ڈیفنس ویپن سسٹم کا کامیاب مظاہرہ، جنرل عاصم منیر نے مشاہدہ کیا
مزید پڑھیئےبھارتی ایجنسی راء پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے ،جان اچکزئی
دشمن کو اس کے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے،نگراں وزیراطلاعات بلوچستان
مزید پڑھیئےنیشنل ایرو اسپیس کا منصوبہ آئندہ نسلوں کیلئے تحفہ ہے،آرمی چیف
جنرل عاصم منیر نے این اے ایس ٹی پی کو قومی اور اسٹریٹجک اہمیت کا منصوبہ قرار دیا
مزید پڑھیئےنجی چوکیداروں کا روزگار چمک اٹھا
چوری- ڈکیتی اور نقب زنی کی بڑھتی وارداتوں سے تنگ کراچی کے شہری اپنی حفاظت آپ کا انتظام کرنے لگے۔
مزید پڑھیئےناقص ادویات کیخلاف بڑے آپریشن کی تیاری
کروڑوں روپے مالیت کی زائد المعیاد ، غیر رجسٹرڈ دوائوں کی سپلائی میں اسپتالوں کے بد عنوان عناصر بھی شامل ہیں- نیٹ ورک کینیڈا سے کراچی تک پھیلا ہوا ہے-
مزید پڑھیئےاحترام رمضان، میٹرک کے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان
امتحانات ایک ماہ کیلیے 18 اپریل تک ملتوی کردیے گئے ہیں جو پہلے 14 مارچ کو ہونے تھے۔ پشاور بورڈ
مزید پڑھیئےنواز شریف کل کراچی پہنچیں گے
نوازشریف کے کراچی جانے کا مقصد عام انتخابات سے قبل پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم اور اختلافات کے سے معاملات کو حل کرنا ہے ۔
مزید پڑھیئےبھارت، نویں جماعت کی طالبہ ہاسٹل میں ماں بن گئی
پیٹ میں درد کی شکایت پر اسپتال میں چیک کروایا تب یہ معاملہ سامنے آیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری، چیف جسٹس
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن سے اصل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکلا کے سامنے تین سوالات رکھ دیے۔
مزید پڑھیئےعام انتخابات تین ماہ تک ملتوی کرنے کی قرار داد سینیٹ میں جمع
قرار داد آزاد پارلیمانی گروپ کے سینیٹر ہدایت اللہ نے ایوان بالا میں جمع کروائی ۔
مزید پڑھیئےچیف جسٹس نے وکیل پی ٹی آئی نیاز اللہ نیازی کو ڈانٹ پلا دی
آپ کوکوئی تمیز نہیں کہ سینئر وکلا کی موجودگی میں اجازت لے کر بات کرتےہیں۔
مزید پڑھیئےپہلا ٹی20 ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی
کیوی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنانے میں کامیاب رہی،قومی ٹیم مقررہ 18 اوورز میں محض 180 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی ۔
مزید پڑھیئےامریکا اور برطانیہ کے یمن میں حوثی باغیوں پر میزائل حملے ، بمباری
لڑاکا طیاروں، بحری جہازوں اور آبدوزوں نے یمن کے دارالحکومت صنعا، ساحلی شہر حدیدہ اور شمالی شہر سعدہ میں 60 سے زائد مقامات پر بمباری کی۔
مزید پڑھیئےحکومت کا ریٹائرڈ ججز کے خلاف کارروائی نہ ہونے کا قانون چیلنج کرنے کا…
کونسل صرف سپریم کورٹ کے جج کے خلاف کارروائی کر سکتی ہے، ریٹائرڈ جج کے خلاف کارروائی نہیں ہو سکتی۔وکیل خواجہ حارث
مزید پڑھیئےپیر تک سماعت ملتوی کرنے کیلیے پشاور ہائیکورٹ کا حکم معطل کرنا پڑے گا،چیف…
ہم تو ہفتے اور اتوار کو بھی سماعت کیلیے تیار ہیں،چیف جسٹس پاکستان
مزید پڑھیئےتوہین عدالت کیس ، پی ٹی آئی کی درخواست پرالیکشن کمیشن کو نوٹس جاری
پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر شائع کرنے کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے13سیاسی جماعتوں کی قسمت کا فیصلہ کر دیا
الیکشن کمیشن نے جمعیت علمائے پاکستان کی انٹراپارٹی الیکشن تفصیلات قبول کرلیں۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے جسٹس اعجازالاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا
جسٹس اعجاز الاحسن گزشتہ روز عہدے سے مستعفی ہوگئے تھے ۔
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ق کا نون لیگ سےسیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا اعلان
( ن) لیگ نے ہمارے مطلوبہ حلقوں میں اپنے امیدوار کھڑے کر دیے ہیں،چوہدری شجاعت
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کا پشاور کے قومی و صوبائی نشستوں کے امیدواروں کا اعلان
پی کے 72 کےلئے سابق ڈپٹی اسپیکر محمود جان امیدوار, پی کے 73 کےلئے انصاف لائرز فورم کے علی زمان ایڈوکیٹ کو ٹکٹ جاری
مزید پڑھیئےغزہ: مزید200 فلسطینی شہید، 10صہیونی فوجی ہلاک
اسرائیل نے فلسطینی ہلال احمر کی ایمبولیس پر بھی فضائی حملہ کرکے مزید 4 ارکان کو شہید کردیا
مزید پڑھیئےآئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی
نئی قسط فوری جاری ہوگی، کل رقم 1.9 ارب ڈالر ہو جائے گی، پاکستان تمام نکات پر عملدرآمد کر چکا
مزید پڑھیئےاس باروزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب دونوں جیالے ہونگے،بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی نے جنوبی پنجاب سے بھی اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا،مہنگائی کے شکنجے میں جکڑی قوم بلاول بھٹوکی منتظر ہے، کائرہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos