مزید تباہ کن حملوں کا سامنا ہوگا- کتائب القسام کا فدائی حملہ موثر ثابت- رضوان فورسز کے بھی بھرپور حملے-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حکومت نے دیت کی رقم میں 13لاکھ 46ہزار روپے کا اضافہ کر دیا
دیت کی رقم 81 لاکھ 3 ہزار 955 روپے مقرر کی گئی ہے جو 30 ہزار 630 گرام چاندی کی مالیت کے برابر ہے۔
مزید پڑھیئےاسرائیل کے فضائی حملے میں غزہ حکومت کے سربراہ اور 2 وزرا شہید
لڑاکا طیاروں نے انٹیلی جنس بنیادوں پر حاصل ہونے والی معلومات کی روشنی میں غزہ میں ایک سرنگ کو نشانہ بنایا جس میں یہ چھپے ہوئے تھے، اسرائیلی فوج
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو کا جماعت اسلامی کے غزہ ملین مارچ کی حمایت کا اعلان
بلاول بھٹو زرداری سے حافظ نعیم نے ملاقات کی۔ اس موقع پر لیاقت بلوچ اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی موجود تھے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کیخلاف درخواست خارج کردی
عدالت نے آج صبح دلائل سننے کے بعد درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر ذاکر نائیک نے اسلام آباد میں تقریب کے دوران لڑکیوں شیلڈز نہیں دیں
سویٹ ہوم کے چیئرمین زمرد خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ہاتھوں شیلڈ دلوانے کےلیے لڑکیوں کو اسٹیج پر بلایا تو ڈاکٹر ذاکر نائیک اسٹیج سے اتر گئے۔
مزید پڑھیئےشام پر اسرائیلی حملے میں حسن نصر اللہ کے داماد شہید
حسن نصراللہ کے داماد حزب اللہ کے سینیئر رکن اور یونٹ 4400 کے کمانڈر محمد جعفر قصیرکے بھائی تھے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کو اب لاشیں چاہئیں،فیصل واوڈا
عمران خان نے بدمعاشی کی سیاست کرنی ہے، وہ اپنے بچوں کو پاکستان لائیں،پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےڈپٹی سپرنٹنڈنٹ، اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سمیت 4 اہلکار نوکری سے برطرف
افسران کو جیل میں قتل کی انکوائری میں قصوروار ثابت ہونے پر نوکری سے برخاست کیا گیا،
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج ایک مرتبہ پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگیا
اتار چڑھائو کے بعد انڈیکس میں 980 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔
مزید پڑھیئےتھانہ آئی نائن میں مقدمہ، علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار
علی امین گنڈاپور، عمر تنویر اور واثق قیوم عدالت میں پیش نہ ہوئے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد کی تینوں وکلا تنظیموں کا آئینی ترامیم کیخلاف مزاحمت کا اعلان
وکلا نے7 اکتوبر کو دن گیارہ بجے آل پاکستان وکلا کنونشن کرانے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے نظرثانی کیس کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا
سپریم کورٹ نے مختصر فیصلہ سنایا ،تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ فیصلہ پانچوں ججز نے متفقہ طور پر سنایا ۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں ڈیپوٹیشن پر آئے ملازمین واپس جانے سے انکاری
متعلقہ محکموں میں واپس نہ جانے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کی جائے، وفاق سے ڈیپوٹیشن پر خیبرپختونخوا آنے والے تمام ملازمین کی تنخواہیں بند کی جائیں
مزید پڑھیئےسکول اور کالجز کی بسوں پر بچوں کو پک اینڈ ڈراپ دینے کی ہدایت
محکمہ سکول ایجوکیشن احکامات نہ ماننے والے سکول، کالجز کے خلاف کارروائیاں کرے، ٹولینٹن مارکیٹ کو نقشے کے مطابق بحال کیا جائے۔
مزید پڑھیئےجعلی حکومت کچھ بھی کر لے ہم ڈی چوک پہنچیں گے،بیرسٹر سیف
جعلی حکومت پولیس گردی کی حماقت نہ کرے، پچھلی بار وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے بڑے دل کا مظاہرہ
مزید پڑھیئےملائیشیا کے وزیراعظم کا وزیراعظم ہاؤس میں پرتپاک استقبال
وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہباز شریف نے ملائیشین ہم منصب کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر ملائیشیا اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے۔
مزید پڑھیئےپرویزالہیٰ کا نام پی سی ایل سے نکال دیا گیا
جسٹس شمس محمود مرزا نے درخواستوں پر سماعت کی۔ چودھری پرویز الہٰی نے پی سی ایل لسٹ سے نام نکلوانے کیلئے درخواست دائر کی تھی۔
مزید پڑھیئےگوتیرس پر پابندی اسرائیل کا یو این اسٹاف پرایک اورحملہ ہے،اقوامِ متحدہ
حزب اللّٰہ سے بڑے جانی نقصان کے بعد اسرائیل کی جانب سے جولانی بریگیڈ بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان
سر رچی رچرڈسن سیریز میں آئی سی سی میچ ریفری ہوں گے، سری لنکا کے کمار دھرما سینا اور بنگلادیش کے شرف الدولہ سیکت آن فیلڈ امپائرز ہوں گے
مزید پڑھیئےعمران خان کی ویڈیو لنک پرحاضری نہ لگوانے پرجیل حکام کو شوکاز نوٹس جاری
جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی،تنویر حسین علی نواز اعوان کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائرکی گئی
مزید پڑھیئےلندن پلان کے تحت قانون سازی کی جا رہی ہے،عمر ایوب
کارکنوں کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے جا رہے ہیں، کل احتجاج میں ہمارے لوگوں پر تشدد اور فائرنگ کی گئی۔
مزید پڑھیئےملائیشین وزیرِ اعظم کو گارڈ آف آنر پیش
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا کے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا۔اس موقع پر ملائیشیا اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے۔
مزید پڑھیئےعلی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری برقرار
علی امین گنڈاپور، عمر تنویر اور واثق قیوم عدالت میں پیش نہ ہوئے۔ راشد حفیظ کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی جو عدالت نے منظور کرلی۔
مزید پڑھیئےبنگلا دیش نے بھارت سمیت 4 ممالک سے سفیر واپس بلا لیے
اقوام متحدہ سے مستقل مندوب کو بھی واپس بلا لیا ہے۔ لندن سے بھی اپنی ہائی کمشنر کو واپس بلا چکا ہے
مزید پڑھیئےپاک انگلینڈ سیریز؛ سیکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا
ملتان ٹیسٹ کیلئے ٹریفک پولیس، ایلیٹ فورس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے تعاون کے ساتھ 5 ہزار سے زائد پولیس افسران اور اہلکار تعینات کیے جائیں گے
مزید پڑھیئےبارودی دھماکے،اسرائیلی یونٹ کےمتعدد فوجی ہلاک،3 ٹینک بھی تباہ،حزب اللہ
اسرائیل کے 3 مرکاوا ٹینک گائیڈڈ میزائلوں سے تباہ کیے گئے ہیں
مزید پڑھیئےڈنمارک میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب 2 دھماکے،3 نوجوان گرفتار
دھماکوں کے بعد 3 سوئیڈش نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ دو نوجوانوں کو کوپن ہیگن کے ریلوے اسٹیشن سے ٹرین میں سوار ہونے سے قبل گرفتار کیا گیا
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل کے سابق سپریٹینڈنٹ سمیت 4 ملازمین برطرف
سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل نے نوکری سے برخاستگی کو نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
مزید پڑھیئےایرانی بیلسٹک میزائل موساد کے ہیڈ کوارٹرز کے قریب گرے،امریکی میڈیا
امید ہے صیہونیوں نے اس پیغام کو سمجھ لیا ہوگا، چاہتے تو اسرائیلی اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بناسکتے تھے لیکن صرف فوجی تنصیبات پر حملے کو ترجیح دی۔
مزید پڑھیئے