کراچی: میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کو عہدے سے ہٹادیا گیا August 12, 2026 ڈاکٹر اسامہ انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔
مذاکرات ناکام،گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کا ہڑتال جاری رکھنےکااعلان August 12, 2026 وفاق اور سندھ کی حکومتیں ہمارےمسائل حل کرنےمیں سنجیدہ نہیں،صدر آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد
آزاد کشمیر میں ن لیگ کی حکومت سازی کے خلاف پیپلز پارٹی کا عدالت جانے کا فیصلہ August 12, 2026 پاکستان پیپلز پارٹی ویمن ونگ و انچارج کشمیر امور فریال تالپور کی زیر صدارت اجلاس میں آزاد کشمیر کی سیاسی…
وزیراعظم کا پہلی یوتھ ایمپلائنٹ پالیسی کا اعلان August 12, 2026 بچوں کو تعلیم کے مساوی مواقع نہ ملیں تو وہ قائداعظم کا پاکستان نہیں، تقریب سے خطاب
بلوچستان: بارودی مواد سے بھری گاڑی پھٹنے، فورسز کی کارروائی میں 18 دہشتگرد ہلاک August 12, 2026 3 شہری جاں بحق، شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران 2 بہادر جوان زخمی ہوئے۔آئی ایس پی آر
رواں ہفتے 3 بینک اور مالیاتی ادارے 3دن بند رہیں گے ، سرکلر جاری August 12, 2026 جمعہ 14 اگست کو عام تعطیل ہوگی، جبکہ ہفتہ اور اتوار کو 2 دن ویک آف ہوگا۔
کراچی میں غیرقانونی سگریٹ فیکٹری پر چھاپہ،75کروڑ روپےکاسامان برآمد August 12, 2026 غیر قانونی یونٹ 2 ہزار گز سے زائد رقبے پر قائم تھا، حکام ایف بی آر
راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش ، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند August 12, 2026 راولپنڈی اور اسلام آباد میں سیلابی کیفیت کے خطرے کے سائرن بھی بجا دیے گئے۔
منگلا جھیل سےبرآمدلاش کی شناخت۔نانا اورماموں نےقتل کیا:ایس ایس پی August 12, 2026 شواہد اکٹھے کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں
بانی پی ٹی آئی کی صحت کے حوالے سے تشویشناک خبریں آرہی ہیں،سہیل آفریدی August 12, 2026 وزیراعلیٰ نےبانی پی ٹی آئی کی صحت کےحوالے سےکہا کہ تشویشناک خبریں سامنے آ رہی ہیں