13اگست کیلیے پیٹرول سستا، ڈیزل پھر مہنگا August 12, 2026 پیٹرول کی قیمت 94 پیسے فی لیٹر کمی ، ڈیزل کی قیمت میں 54 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا،نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہیوی گاڑیوں کا داخلہ 13 اگست رات 12 بجے سے بند ، موٹروے پولیس August 12, 2026 یہ داخلہ 14 اگست رات 12 بجے تک بند رہے گا۔ ترجمان موٹر وے پولیس
محسن نقوی کی ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی سے ملاقات August 12, 2026 ملاقات میں محسن رضائی نے علاقائی معاملات میں پاکستان کی ’شمولیت اور سرگرمیوں‘ کا خیر مقدم کیا۔
سونے کی اونچی اڑان جاری، فی تولہ 4200 روپے مہنگا August 12, 2026 ملک میں فی تولہ سونے کا دام 4 لاکھ 63 ہزار 936 روپے ہوگیا ۔
سہیل آفریدی نے 27ستمبر کو 20 لاکھ لوگ اسلام آباد لانے کا دعویٰ کر دیا August 12, 2026 اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز باب خیبر سے ہوگیا ہے اور اختتام اسلام آباد میں ہوگا ،جمرود میں کارکنوں سے خطاب
مالاکنڈ ڈویژن، قبائلی علاقوں میں ٹیکسز کے خاتمے کی منظوری August 12, 2026 مالاکنڈ ڈویژن اور قبائلی علاقوں میں ٹیکسز کے خاتمے کے اہم فیصلے سے عوام کو ریلیف ملے گا، صوبائی وزیر
دکانداروں کی گرفتاری پر احتجاج، کراچی کی الیکٹرونکس مارکیٹیں کل بند رکھنے کا اعلان August 12, 2026 ریمبو سینٹر کی پہلی منزل کا راستہ بند کرنے کے معاملے پرجھوٹی ایف آئی آر درج کرائی گئی ،رضوان عرفان
این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی،ہنی ٹریپ اورسائبر بلیک میلنگ کانیٹ ورک بے نقاب August 12, 2026 این سی سی آئی اے لاہور نےملتان میں چھاپہ مارکرہنی ٹریپ میں ملوث3 ملزمان کوگرفتارکر لیا
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال سےصنعتی سرگرمیاں متاثر،ایف پی سی سی آئی کا ریڈالرٹ August 12, 2026 ایف پی سی سی آئی حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرزمیں مفاہمت کرانےکیلیے تیارہے ،ثاقب فیاض مگوں
کراچی: میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر کو عہدے سے ہٹادیا گیا August 12, 2026 ڈاکٹر اسامہ انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔