صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر ہائی جیک۔ 11 پاکستانی بھی یرغمال April 24, 2026 پاکستانی عملے سے تاحال رابطہ نہیں ہو سکا، جہاز بھیجنے والی ایجنسی بھی خاموش
اسلام آباد ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز قرار دینے پر سوشل میڈیا صارف گرفتار April 24, 2026 موجودہ سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر مجاز اتھارٹی کی جانب سے دفعہ 144 نافذ ہے
مجھ سمیت قوم پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ وزیراعظم April 24, 2026 خیبر میں کامیاب کارروائی پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش
ضلع خیبر میں کامیاب آپریشن پر صدر زرداری کا سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین April 24, 2026 خطے اور دنیا میں امن کیلیے اپنا قائدانہ کردار بھی ادا کرتے رہیں گے۔
ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن۔فتنہ الخوارج کے22 دہشت گرد ہلاک April 24, 2026 دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ سے 10 سالہ بچہ شہید ہوگیا
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو مزید ایک ارب ڈالر واپس کردیئے April 24, 2026 اسی ہفتے کے دوران 2.45 ارب ڈالر کی ادائیگی پہلے ہی کر دی گئی تھی
پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی آباد کاروں کے داخلے کی شدید مذمت April 24, 2026 مسجدِ اقصیٰ کا پورا احاطہ صرف اور صرف مسلمانوں کی عبادت گاہ ہے
کراچی: کبوتر اڑانے سے منع کرنےپر میٹرک کے طالبعلم نے خودکشی کر لی April 23, 2026 والدین نے امتحانات کےدوران کبوتراڑانے سےمنع کیا تھا۔ پولیس
لاہور کے علاقے اچھرہ میں 3 بچوں کے قتل کا معمہ حل، سگی ماں قاتل نکلی April 23, 2026 ملزمہ نے ابتدائی تفتیش میں اپنے جرم اور گھریلو ناچاکی کا اعتراف کر لیا ۔
مستقبل کی جنگ بحرِ ہند میں لڑی جائے گی،امیر البحر April 23, 2026 خود انحصاری کے لیے انڈسٹری اور اکیڈمیہ کا اشتراک ناگزیر ہے ،ایڈمرل نوید اشرف کا تقریب سے خطاب