فیصل آباد، وکیل پرحملہ کرنیوالی خاتون جوابی فائرنگ میں جاں بحق October 6, 2023 واقع کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی اور حملہ آور خاتون کی شناخت نہیں ہوئی
عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے سعودی عرب جانے والے 4 مزید افراد گرفتار October 6, 2023 گرفتار ملزمان میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں، ایف آئی اے
اسلام آباد: مارگلہ ٹاؤن میں قائم غیرقانونی افغان بستی مسمار October 6, 2023 غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کی جانب سے مزاحمت بھی ہوئی،پولیس نے منتشر کردیا
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف “پنک آئیز”کا شکار October 5, 2023 جوں ہی انفیکشن ختم ہو گا اسپیکر معمول کی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے
پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت، حکومت سے جواب طلب October 5, 2023 احکامات پر عملدرآمد نہ کیا گیا تو سیکریٹری آئی ٹی ذاتی حیثیت میں پیش ہوں،ریمارکس
ن لیگی رہنماؤں کی نواز شریف کو وطن واپسی ملتوی کرنے کی تجویز October 5, 2023 موجودہ حالات میں عوام کی جانب سے نواز شریف کے شایان شان استقبال کی توقع رکھنا مناسب نہیں،مفاہمتی گروپ
تمام سازشی کردار انجام کو پہنچ چکے، مریم نواز October 5, 2023 جب نوازشریف کو حکومت سے نکالا تو ملک سے ترقی اور خوش حالی بھی نکل گئی، اجلاس سے خطاب
آزاد کشمیر ہائیکورٹ نے ن لیگ، پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ کردی October 5, 2023 آ زاد کشمیر کی سیاسی جماعتیں قانون کے مطابق رجسٹرڈ نہیں لہذا انہیں یہ اختیار نہیں کہ وہ کسی بھی…
بجلی صارفین کیلیے بری خبر October 5, 2023 بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔
سزا یافتہ قیدی کا کارنامہ،پینٹنگ سے 13 لاکھ روپے کما لیے October 5, 2023 اعجاز تسلیم نے 10 لاکھ روپے والدہ،3 لاکھ روپے بہن کو شادی کے لیے دے دیے۔