9 مئی کو یاسمین راشد کے زیر استعمال موبائل فون اور گاڑی برآمد June 16, 2023 یاسمین راشد کا موبائل فون فرانزک کیلیے بھجوا دیا ہے، پولیس
کراچی میں کل سے تعلیمی سرگرمیاں بحال June 16, 2023 کراچی میں معطل امتحانات کا سلسلہ شروع کیاجاسکتا ہے، کمشنر
جین میریٹ کو پاکستان میں نئی برطانوی ہائی کمشنر مقرر June 16, 2023 پاکستان میں ہائی کمشنر کی تقرری پر خوشی ہے، مستقبل میں پاک برطانیہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔جین
خواجہ آصف نے وائس چانسلرز سے معذرت کرلی June 16, 2023 اساتذہ کی عزت کرتے ہیں مگر یہ شعبہ بھی ملک کے باقی شعبوں کی طرح کرپشن سے پاک نہیں، خواجہ…
علی حیدر گیلانی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم June 16, 2023 جج امید علی بلوچ نے تمام ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔
پی ٹی آئی کونسلرز کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان June 16, 2023 مسلم لیگ ن ، جے یو آئی ف اور اے این پی کے 16 بلدیاتی نمائندے بھی پیپلز پارٹی میں…
جہانگیر ترین اور نواز شریف کیلیے بڑی خوشخبری June 16, 2023 62 ون ایف میں نااہلی کی مدت زیادہ سے زیادہ 5 سال کرنے کا بل منظور
عدالت نے یاسمین راشد کی ضمانت خارج کر دی June 16, 2023 عدالت نے پولیس کی جانب سے پیش کیے جانے والے ریکارڈ کا بھی جائزہ لیا ۔
سمندری طوفان بپرجوائے نے بھارتی گجرات میں تباہی مچادی June 16, 2023 مختلف علاقوں میں 3 ہزار 672 سے زائد بجلی کے کھمبے گرنے سے طویل دورانیے سے بجلی منقطع ہے۔
کامیابی والدہ کی محنت اور تربیت کا نتیجہ، نو منتخب میئر کراچی June 16, 2023 مرتضیٰ وہاب نے میئر کراچی منتخب ہونے کے بعد اپنی والدہ فوزیہ وہاب کی قبر پر حاضری دی۔